Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

حکومت مفت راشن کے بہانے مہنگائی میں اضافہ کر کے قیمت وصول کر رہی ہے: ڈاکٹر ایوب سرجن
پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے کہا کہ مہنگائی جہاں عروج پر ہے، وہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت مفت راشن کے بہانے مہنگائی میں اضافہ کر کے قیمت وصولنے کا کام کر رہی ہے پرتاپ گڑھ: پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج…
-

عصمت دری کے ملزم مہنت سے کرائی گئی ننگے پاؤں پریڈ، گھر پر چلا بلڈوزر
بھوپال: اتر پردیش کے بعد اب مدھیہ پردیش میں بھی مجرموں کے خلاف بلڈوزر کا استعمال ہو رہا ہے۔ اجتماعی عصمت دری کی گھناؤنی حرکت سے ناراض وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کے حکم پر حرکت میں آنے والی انتظامیہ نے سیتارام کے گاؤں گڑوا میں واقع عمارت کو بلڈوزر سے مسمار کر دیا۔ ‘آج…
-

پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں مسلسل 7 دنوں کے اضافے کے بعد استحکام
نئی دہلی: ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے مالی سال 2022-23 کے پہلے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا۔ پچھلے سات دنوں سے مسلسل بڑھ رہے ایندھن کے داموں میں جمعہ کے روز استحکام رہا۔ قومی راجدھانی دہلی میں جمعرات کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 80-80 پیسے…
-

ایل پی جی گیس سلنڈر نے دیا پھر جھٹکا، 19 کلو والے کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں 250 کا اضافہ
نئی دہلی: نئے مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی عوام پر مہنگائی کی مار پڑی ہے۔ سرکاری تیل کمپنیوں نے ایل پی جی گیس سلنڈر کے داموں میں 250 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ تاہم، یہ اضافہ 19 کلوگرام کمرشل سلنڈر کے داموں میں کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد دہلی میں…
-

رمضان المبارک کس طرح گزاریں؟
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہونے ہی والا ہے، جس میں خدا کی رحمتیں اس کے بندوں کی طرف متوجہ ہوتی ہیں ، جو وقت جتنا قیمتی ہوتا ہے اور جو چیز جتنی گراں قدر ہوتی ہے ، اسی قدر اس کی حفاظت اور اس کے حقوق کی…
-

جامعہ ہمدرد میں میکسکو کے سائنسی تحقیقاتی وفد کا دورہ
نئی دہلی: آج میکسکو سفارت خانہ کے اراکین کے ساتھ میکسکو میں سائنس و تحقیق سے وابسطہ ایک چار رکنی وفد نے جامعہ ہمدرد کا دورہ کیا ۔ اس وفد میں ڈاکٹر سونیا مائرہ پیریزٹاپیہ، ایگزیکیوٹو ڈائریکٹر یو ڈی آئی ایم ای ایم اور ریسرچر پروفیسر شعبہ امیونو لوجی کے ساتھ جوان کارلوس الماگرو، ڈائریکٹر…
-

وعدے کے بعد بھی مسلم پرسنل لاء بورڈ نیا ترجمان نہیں دے سکا
قاسم سید ہندوستانی مسلمانوں کے سبب سے معتبر اور باوقار پلیٹ فارم آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کی گزشتہ 27مارچ کو لکھنؤ میں میٹنگ ہوئی اس پر سب کی نظریں لگی تھیں ۔ اس میں کوی شک نہیں کہ کامن سول کوڈ معاملہ کو طول نہ دینے اور حجاب کا مقدمہ…
-

حجاب کے مسئلہ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ پوری قوت کے ساتھ عدالتی جدوجہد کر رہا ہے مسلمان منفی پروپیگنڈوں سے متأثر نہ ہوں: جنرل سکریٹری بورڈ
نئی دہلی: حجاب شریعت کا لازمی حصہ ہے، ہر مسلمان عورت کے لئے بالاتفاق سر چھپانا واجب ہے، اور اس کی خلاف ورزی سخت گناہ ہے ان خیالات کا اظہار آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے صحافتی بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ…
-

لفظِ صحافت کا اصل مادّہ آسمانی صحیفہ ہے!
ڈاکٹر عبد الرؤف آج ہم اردو صحافت کی دو سو سالہ یاد ، ماضی کی تواریخ وکتب کی ورق گردانی کرتے ہوئے حال کی صحافت کا جائزہ لے رہے ہیں۔ سیمینار و سمپوزیم منعقد کر رہے ہیں ، مستقبل کا لائحہ عمل مرتب کر رہے ہیں۔ ان حالات میں راقم کی سوچ و فکر ،صحافت…
-

جام جہاں نما سے پہلے بھی اردو کے کئی اخبارات شائع ہوئے تھے، اردو صحافت کی تقریب میں غلام نبی آزاد کا اظہارِ خیال
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سابق نائب صدر حامدانصاری نے اردو پڑھنے اوربولنے والوں کی تعداد میں ہورہی کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔نئی دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں اردو صحافت کے دو سوسالہ جشن کی پروقار تقریب میں انھوں نے کہا کہ اردو پڑھنے والے بچوں کے لئے اسکولوں اساتذہ نہیں رکھے…