Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو کنٹرول کرے: راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر اور سینئر لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے غریبوں کو براہ راست نقصان پہنچ رہا ہے، حکومت کو عوامی مفاد میں قیمتوں کو فوری طور پر کنٹرول کرنا چاہئے۔ راہل گاندھی نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں…
-

اسلامی قبروں اور مزاروں کے خلاف یہود کی جنونی جنگ
محمد انعام الحق قاسمی (لجنہ علمیہ ، ریاض ، مملکت سعودی عرب) اسرائیلی آباد کاروں اور ان کی حکومت کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں عرب اور اسلامی یادگاروں پر سب سے بڑا دانستہ اور منظم حملہ کیا جارہا ہے ۔ یہودی آباد کاروں کے بڑے گروہوں کے ساتھ بھاری ہتھیاروں سے لیس قابض فوج…
-

مختار انصاری سے الکا رائے تک سیاسی نشیب و فراز
ڈاکٹر سلیم خان یوگی آدتیہ ناتھ ایک کیا دس انتخاب جیت لیں تب بھی اپنے ماتھے سے وکاس دوبے کے انکاؤنٹر کا کلنک نہیں مٹا سکتے۔ انہوں نے اپنی شخصیت کو اتنا مشکوک بنادیا ہے کہ اب کوئی بھلا مانس ان پر اعتماد نہیں کرسکتا ۔ اس تناظر میں جب 28 مارچ 2022 کو جب…
-

یوکرین کا روس کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ
کیف: یوکرین نے سرحدی علاقے سے ایک میزائل داغا جو روس کے فوجی اڈے کو لگا جس کے نتیجے میں اسلحے کا ذخیرہ تباہ ہوگیا اور 4 فوجی شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج نے روسی فوج کو کئی محاذ پر پیچھے دھکیل دیا ہے۔ سرحدی علاقے سے داغے گئے…
-

تریپورہ: مویشی چوری کے شک میں ہندو ہجوم کے ہاتھوں 26 سالہ مسلم نوجوان کا وحشیانہ قتل
نئی دہلی: ملک میں مسلمانوں کے خلاف لنچنگ کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ ترین معاملہ تریپورہ کے سیپہی جالا ضلع کا ہے۔ جہاں ایک 26 سالہ مسلم نوجوان کو مویشی چوری کے شبہ میں پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ اس معاملے میں پولس کا کہنا ہے کہ سونامورا سب ڈویژن کے…
-

دہلی کے تینوں کارپوریشن کے انضمام پر حکومت نے لیا فیصلہ
نئی دہلی: وزیراداخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ پچھلے دس برسوں کے تجربہ کے باریک تجزیہ اور حقائق کے پیش نظر حکومت نے دہلی کے تینوں کارپوریشنوں کے انضمام کا فیصلہ کیا ہے۔ لوک سبھا میں بدھ کو مسٹر شاہ نے دہلی کارپوریشن بل 2022 پر غور اور اسے پاس کرنے کےلئے رکھتے ہوئے…
-

لکھیم پور کھیری معاملہ: نگرانی کمیٹی نے پیش کی سفارش، آشیش مشرا کی ضمانت منسوخ ہونے کا امکان
نئی دہلی: یوپی کے زیر بحث لکھیم پور کھیری معاملہ کے ملزم آشیش مشرا کی ضمانت منسوخ ہو سکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے بدھ کے روز اتر پردیش حکومت سے کہا کہ لکھیم پور تشدد معاملہ کی تحقیقات کی نگرانی کرنے والے جج نے آشیش مشرا کو دی گئی، ضمانت کو منسوخ کرنے کی سفارش…
-

اردو صحافت کے دو سو سال کا تاریخی سفر
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) با خبر ہونا اور رہنا انسان کی ضرورت ہے ، اس سے انسان کے تجسس کی تسکین ہوتی ہے اور ملکی اور تنظیمی کاموں کی انجام دہی اور فیصلے لینے میں سہولت بھی ، قرآن کریم میں حضرت سلیمان علیہ السلام تک خبر…
-

ای ڈی نے ممبئی ائیرپورٹ پر رعنا ایوب کو لندن جانے سے روک دیا گیا
ممبئی: (ایجنسی) مشہور صحافی رعنا ایوب کو ممبئی ایئرپورٹ پر منگل کی رات لندن جانے سے روک دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ رعنا ایوب منی لانڈرنگ کے ایک مبینہ کیس میں ملزم ہیں، جس کی تحقیقات انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کر رہی ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ، رعنا ایوب کی جانب سے COVID-19 ریلیف کے لیے عطیات…
-

کورونا بحران کے دو سال بعد عرب ممالک میں رمضان کی رونقیں بحال
الریاض: مسلمان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ عرب ممالک نے گذشتہ دو سال کے دوران غیر معمولی حالات کے بعد کورونا وائرس کے خلاف اقدامات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے اور اس مہینے کے لیے عبادات، روحانیت اور رمضان دسترخوانوں کی واپسی کی اجازت دے دی ہے۔…