Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

افغانستان کے شہر ہرات میں زوردار دھماکا، 12 افراد جاں بحق، 25 سے زائد زخمی
کابل – ہرات: افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں جمعہ کو ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ طلوع نیوز کی خبر کے مطابق، ہرات شہر کے پی ڈی 12 پر ہونے والے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے، جس میں 25 زخمی…
-

لاؤڈ اسپیکر بند نہ کئے تو مسجدوں کے سامنے تیز آواز میں ‘ہنومان چالیسا’ بجائیں گے، راج ٹھاکرے کا اعلان
ممبئی: بی جے پی کے بعد اب مہاراشٹر نو نرمان سینا (ایم این ایس) نے بھی مساجد کے لاؤڈ اسپیکر کی تیز آواز پر اعتراض ظاہر کیا ہے۔ ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے مساجد کے لاؤڈ اسپیکروں کو روکنے کا یہ مطالبہ ہفتہ کے روز ایک ریلی کے دوران کیا۔ راج ٹھاکرے…
-

سفیر صدیقی کی شاعری میں زندگی اور موت کے سبھی رنگ پختہ تخلیقی سانچے میں ڈھلے ہیں: خالد محمود سفیر صدیقی جھوٹے ظاہری ڈھونگ کے بجائے سچے باطنی کرب کا شاعر ہے: شہپر رسول
ادارہ ادب اسلامی ہند حلقہ دہلی اور فورم فار انٹلکچوئل ڈسکورس کے زیرِ اہتمام نوخیز شاعر سفیر صدیقی کے شعری مجموعے پر مذاکرے کا انعقاد نئی دہلی: دہلی کی ادبی برادری نے عرصے بعد ایسی دلکش اور زندہ ادبی محفل دیکھی ہوگی جب نوجوان شاعر سفیر صدیقی کے شعری مجموعے ’’خوابوں کے مرثیے‘‘ پر مذاکرے…
-

تعلیمی تفریق کے خاتمہ کیلئے سیتامڑھی میں الامین پبلک اسکول کا قیام، نائب امیر شریعت مولانا شمشاد رحمانی، آئی اے ایس شاہد رضا خان سمیت اہم سیاسی، سماجی و علمی شخصیات کی شرکت
سیتامڑھی: (عبدالخالق قاسمی) وہی قوم زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہوتی ہے جس کے افراد زیور تعلیم سے آراستہ ہیں ۔ یہ باتیں حضرت مولانا محمد شمشاد رحمانی قاسمی نائب امیر شریعت امارت شرعیہ بہار اڈیسہ و جھارکھنڈ نے الامین پبلک اسکول مادھوپور سلطان پور سیتامرھی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔…
-

میرٹھ: سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی کی گوشت فیکٹری پر چھاپہ، 10 افراد گرفتار
میرٹھ: یوپی پولیس نے میرٹھ میں سابق ریاستی وزیر حاجی یعقوب قریشی کی ملکیت والی ایک گوشت فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) پربھاکر چودھری نے کہا کہ سابق وزیر کی ملکیت والی فیکٹری میرٹھ میں غیر قانونی طور پر چل رہی تھی۔ فیکٹری آپریشن میں ملوث 14 افراد کے…
-

پٹرول-ڈیزل کے داموں میں 12 دنوں میں دسویں مرتبہ اضافہ، دہلی میں پٹرول 102.61 روپے فی لیٹر
نئی دہلی: ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے اور عوام بری طرح پریشان ہیں۔ ہندوستانی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے یکم اپریل کو قیمتوں میں استحکام رکھنے کے بعد آج ہفتہ 2 اپریل کو پٹرول اور ڈیزل دونوں کے داموں میں 80-80 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر…
-

بہار: پٹرول کی قیمت بڑھی تو بجلی بل وصول کرنے گھوڑے پر پہنچا بجلی محکمہ اہلکار
پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس کی قیمتوں میں ہو رہے لگاتار اضافہ سے عام لوگ پریشان ہیں۔ ایسے میں لوگ اسے کم خرچ کرنے کے طریقے تلاش کر رہے ہیں۔ بہار کے شیوہر ضلع میں ایک ایسا ہی معاملہ دیکھنے کو ملا ہے جہاں پٹرول کا خرچ بچانے کے لیے محکمہ بجلی میں کام کرنے…
-

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ہفتہ 2 اپریل سے شروع ہوگا پہلا روزہ
ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد خلیجی ممالک میں بروز ہفتہ 02 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کےعلاقے حوطہ سدیر میں رمضان کا چاند نظر آیا جبکہ تمیر میں بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوئی۔ سعودی عرب میں…
-

راجستھان: خاتون ڈاکٹر خودکشی معاملے میں بی جے پی لیڈر گرفتار
راجستھان پولیس نے جمعرات کو دوسا ضلع میں ایک ڈاکٹر ارچنا کی خودکشی کے معاملے میں بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی جتیندر گوٹھوال کو گرفتار کر لیا ہے۔ افسران کے مطابق گوٹھوال پر ڈاکٹر جوڑے کے خلاف مظاہرین کو مشتعل کرنے کا الزام ہے۔ ان پر اسپتال انتظامیہ کو بلیک میل کرنے سمیت…
-

جنوبی ایشیا: تباہی کیلئے صرف ایک حادثہ کا منتظر
افتخار گیلانی جب پوری دنیا روس اور یوکرین کی جنگ اور اُس کے مضمرات سے نپٹنے میں مصروف تھی، تو اسی وقت جنوبی ایشیا میں اس سے بھی زیادہ خطرناک جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی۔ 9 مارچ شام سات بجے جب پاکستانی فضائیہ کے دفاعی سسٹم نے بھارت سے آنے والے کروز میزائل براہموس کو…