Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ایس ڈی ایم سی دہلی کو نوراتر کا خیال ہے مگر رمضان کا کوئی احساس نہیں: کلیم الحفیظ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی میں ایس ڈی ایم سی نے نوراتر کے ایام میں گوشت کے کاروبارپر پابندی لگا کر اپنی متعصبانہ ذہنیت کا ثبوت دیا ہے۔اگر اسے نوراتر کا خیال ہے تو رمضان کا بھی احساس ہونا چائے اور اس مقدس مہینے میں شراب کی دوکانیں بند کرانا چاہئے۔ان خیالات کا اظہار آل…
-

اسرائیل فلسطینی نمازیوں اور روزہ داروں کو اقصیٰ آمد میں رکاوٹیں کھڑی کرنے سے باز رہے: شاہ عبداللہ
عمان: اردن کے فرمانرروا شاہ عبداللہ دوم نے رمضان کے بابرکت مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی نمازیوں اور روزہ داروں کی قبلہ اول میں آمد و رفت کو آزادانہ بنانے کے لیے اقدامات کرے اور فلسطینی نمازیوں کےراستے میں کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹائے۔ رائل ہاشمی…
-

تریپورہ میں ’ عیسیٰ چڑھا مسجد ‘ تعمیر نو کے بعد نمازیوں کے حوالے شرپسندوں کے خلاف کسی قانونی کارروائی کا نہ ہونا انتہائی افسوسناک: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کا امتیازی وصف رہا ہے کہ وہ جو کہتی ہے اسے پورا کرتی ہے۔ اپنی اسی روایت پر عمل کرتے ہوئے اس نے تریپورہ میں نہ صرف فساد متاثرین کی دادرسی کی بلکہ جو وعدہ یا یقین دہانی کرائی گئی تھی اس کی تکمیل میں سرگرمی کے ساتھ مصروف ہے۔…
-

مہاراشٹر کے بعد اب کرناٹک میں مسجدوں میں لاؤڈ-اسپیکر پر پابندی کا مطالبہ
مہاراشٹر میں مسجدوں سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کے مطالبہ کے بعد کرناٹک میں بھی ہندو تنظیموں نے مسجدوں میں لگے لاؤڈاسپیکر کو ہٹانے کا مطالبہ شروع کر دیا ہے۔ ‘شری رام سینا’ نے کرناٹک میں برسراقتدار بی جے پی حکومت سے اس سلسلے میں کارروائی کی گزارش کی ہے۔ مقامی افسران اس واقعہ کو لے…
-

دہلی فسادات کے تین ملزمین نتن، شیام اور شیوا کو عدالت نے کیا بری
دہلی کی ایک عدالت نے 2020 کے دہلی فسادات معاملے میں تین ملزمین نتن، شیام اور شیوا کو یہ کہتے ہوئے بَری کر دیا ہے کہ اگر ان کے خلاف الزامات طے ہو بھی جاتے ہیں تو یہ عدالت کے وقت کی بربادی ہوگی۔ تینوں کے خلاف کئی سنگین دفعات کے تحت الزام تھے۔ شمال…
-

لکھیم پور تشدد: سپریم کورٹ نے آشیش کی ضمانت منسوخی کی عرضی پر فیصلہ رکھا محفوظ
دہلی: سپریم کورٹ نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا اور لکھیم پور کھیری تشدد معاملے کے اہم ملزم آشیش مشرا کی الہ آباد ہائی کورٹ سے دی گئی ضمانت کو منسوخ کرنے کی درخواستوں پر پیر کو اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا چیف جسٹس این جسٹس وی رمنا اور جسٹس سوریہ کانت اور…
-

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، دہلی میں 103.81 روپے ہوا فی لیٹر
نئی دہلی: ملک میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیر کو پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گزشتہ 14 دنوں میں تیل کمپنیوں نے 12ویں دن ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے قومی راجدھانی دہلی میں آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 40-40 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔…
-

راج ٹھاکرے کا مساجد سے لاؤڈ-اسپیکر ہٹانے کے شر انگیز مطالبہ پر شیوسینا کی تنقید، نتن گڈکری کی راج سے ملاقات
ممبئی: مہاراشٹر کی سیاست میں لاؤڈ-اسپیکر پر اذان کے معاملے پر سیاست تیز ہوتی جا رہی ہے۔ لاؤڈ اسپیکر پر اذان پر پابندی سے متعلق مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کے سربراہ راج ٹھاکرے کے متنازعہ بیان کا شیوسینا ترجمان سنجے راؤت نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ راج ٹھاکرے کو پہلے یہ دیکھنا…
-

اب کرناٹک کو ہندوتوا کی تجربہ گاہ بنانے کی تیاری
سہیل انجم بنگلور کی فارما کمپنی بائیوٹیک لمٹیڈ کی ایکزیکٹیو چیئرپرسن کرن مجمدار شا نے کرناٹک میں مسلم محالف نفرت انگیز اقدامات و بیانات کے حوالے سے جن خدشات کا اظہار کیا ہے اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے ریاست کرناٹک میں مسلمانوں کے خلاف ہندوتوا وادی تنظیموں کی سرگرمیوں پر اظہار…
-

مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی مہم
معصوم مرادآبادی ملک کی ممتاز صنعت کار کرن مجمدار شاہ نے روز بروز بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ منافرت پرگہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ سلسلہ یونہی جاری رہا تو ہندوستان اطلاعاتی تکنالوجی کے میدان میں قائدانہ کردار سے محروم ہوجائے گا۔ انھوں نے خاص طور پر ریاست کرناٹک میں فرقہ وارانہ…