Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

وحی خداوندی بہ مقابلہ عقل انسانی
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سیرت نبوی کا ایک اہم اور مشہور واقعہ معراج کا ہے ، جو مشہور روایت کے مطابق رجب میں پیش آیا ، ابھی ابھی یہ مہینہ گذرا ہے ، معراج کے موقع پر جو باتیں پیش آئیں ، ان میں ایک اہم بات یہ تھی کہ جب آپﷺ…
-

نجم الہدیٰ صاحب کی ایڈیشنل ڈائریکٹر آف پولیس کے عہدے پر تقرری، سدرہ فاؤنڈیشن کی جانب سے تہنیتی نشست کا انعقاد
چنئی: (پیامِ سدرہ) چنئی شہر کی معروف سماجی و ادبی تنظیم سدرہ فاؤنڈیشن کی جانب سے سینئر آئی پی ایس افسر نجم الہدیٰ صاحب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر آف پولیس کے باوقار عہدے پر فائز ہونے کے موقع پر ایک پُروقار تہنیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ یہ نشست سدرہ فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جمیل احمد صدیقی…
-

ڈاکٹر محمد منظور عالم کا انتقال: ایک عہد کا خاتمہ
سہیل انجم انسٹی ٹیوٹ آف آبجکٹیو اسٹڈیز نئی دہلی کے بانی ڈاکٹر محمد منظور عالم کا آج 13 جنوری 2026 کی صبح ساڑھے پانچ بجے شاہین باغ میں انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال سے ایک عہد کا خاتمہ ہو گیا۔ انھوں نے نئی دہلی کے جوگا بائی میں ایک تھنک ٹینک ’انسٹی ٹیوٹ آف…
-

ملک و ملت پر ڈاکٹر منظورعالم کے فکری اثرات
عبدالعزیز بعض افراد کے افکار کے اثرات ان کی زندگیوںمیں نظرآنے لگتے ہیں، دور یا قریب اثرات پھیلنے لگتے ہیں۔ چراغ سے چراغ جلتے ہیں، لیکن بعض ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں جن کے افکار و خیالات ان کی انتھک کوششوں کے باوجود ان کی زندگیوں کے بعد دکھائی دیتے ہیں۔ ڈاکٹر منظورعالم ان خوش…
-

ڈاکٹر محمد منظور عالم قوم وملت کے عظیم مفکر، نظریہ ساز،محقق اور علمی شخصیت تھے: محمدعالم قاسمی
پٹنہ: (پریس ریلیز) آل انڈیاملی کونسل،بہارکے صدر ڈاکٹر مولانا محمد عالم قاسمی نے ممتاز دانشور، عالمی شخصیت ڈاکٹر محمد منظور عالم جنرل سکریٹری آل انڈیا ملی کونسل ہندکے سانحۂ ارتحال پر اپنے تعزیتی بیان میں فرمایاکہ ڈاکٹر صاحب کی شخصیت پورے ملک کے لیے ایک عظیم سرمایہ تھی اور وہ ایک تھنک ٹینک اور ماہر…
-

ملت اسلامیہ کے مربی اور ممتاز تعلیمی و فکری رہنما ڈاکٹر محمد منظور عالم کا انتقال، علمی و ملی حلقوں میں سوگ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ملتِ اسلامیہ ہند کے لیے ایک گہرے صدمے کی خبر ہے کہ معروف تعلیمی و فکری شخصیت، انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز (IOS) کے چیئرمین، اسلامک فقہ اکیڈمی، آل انڈیا ملی کونسل (ملی کونسل) اور متعدد اہم ملی اداروں کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد منظور عالم آج صبح پانچ بج…
-

نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج طالبان نمائندے کے حوالے، کیا ہیں اس کے سفارتی اشارے؟
طالبان کے کابل پر کنٹرول سنبھالنے کے تقریباً پانچ سال بعد، طالبان کی جانب سے مقرر کردہ پہلا سفارتکار نئی دہلی پہنچ گیا ہے تاکہ افغانستان کے سفارت خانے کا چارج سنبھال سکے۔ معتبر ذرائع نے اس پیش رفت کی تصدیق معروف انگریزی اخبار دی ہندو سے کی ہے۔ ذرائع کے مطابق طالبان کی وزارتِ…
-

ابوعبیدہ یعنی حذیفہ سمیر عبد اللہ الکحلوت
خورشید عالم داؤد قاسمی ابو عبیدہ، جن کا اصل نام حذیفہ سمیر عبد اللہ الکحلوت (ابو ابراہیم) بتایا جاتا ہے، تقریباً دو دہائیوں تک حماس کے عسکری بازو القسام بریگیڈز کے ترجمان رہے۔ یہ عظیم اور باوقار شخصیت مسلسل اسرائیلی قابض افواج کے نشانے پر تھی۔ کئی مرتبہ قابض فوج نے انھیں شہید کرنے کی…
-

ہمیں خود اپنا احتساب كرنا چاہئے!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف الله رحمانی درخت جب اندر سے کھوکھلا ہو کر سوکھ جائے تو اس کو گرانے میں نہ دیر لگتی ہے اور نہ دشواری پیش آتی ہے ، درخت کاٹنے والا بہت آسانی سے اور کم وقت میں اس کو کاٹ دیتا ہے ؛ بلکہ جڑیں تک اکھیڑ دیتا ہے ،…
-

اب شاہجہانی جامع مسجد دہلی کے اطراف تجاوزات پر عدالت کی سختی، پہلے سروے پھر کارروائی کا حکم
نئی دہلی: دہلی کی تاریخی شاہجہانی جامع مسجد کے اطراف پھیلی غیر قانونی تجاوزات پر اب عدالتی شکنجہ کسنے لگا ہے۔ ترکمان گیٹ پر واقع مسجد فیضِ الٰہی کے اطراف تجاوزات ہٹانے کے بعد دہلی ہائی کورٹ نے میونسپل کارپوریشن آف دہلی (MCD) کو ہدایت دی ہے کہ وہ آئندہ دو ماہ کے اندر جامع…