Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

زیلنسکی مادورو کی گرفتاری پر ٹرمپ کے ساتھ کھڑے نظر آئے، طنزیہ بیان نے عالمی بحث چھیڑ دی
کیف/واشنگٹن/کاراکاس: (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری نے جہاں عالمی سطح پر شدید ہلچل مچا دی ہے، وہیں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا ردِعمل خاص توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اقدام پر براہِ راست کسی کا نام لیے بغیر…
-

مادورو کی گرفتاری پر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کا شدید ردِعمل، امریکی اقدام کو ”جنگی جارحیت“ قرار دیا
نیویارک: (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورِس کی امریکی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور ’’جنگی جارحیت‘‘ قرار دیا ہے۔ ان کا…
-

حجاب تنازعہ: ڈاکٹر نصرت پروین نے اب تک جوائننگ نہیں کی ملازمت، نتیش حکومت نے دیا ایک اور موقع، 7 جنوری تک مہلت
پٹنہ: (ملت ٹائمز / ایجنسیاں) حجاب تنازعہ کی وجہ سے ملک بھر میں سرخیوں میں آنے والی آیوش ڈاکٹر نصرت پروین کو نتیش حکومت نے ایک مرتبہ پھر ملازمت جوائن کرنے کا موقع دے دیا ہے۔ محکمۂ صحت، حکومتِ بہار نے جوائننگ کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اب 7 جنوری مقرر کر دی…
-

خدا كا وجود اور كائنات كی شہادت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی گزشتہ دنوں ملك میں ایك اهم موضوع پر اہلِ علم كے درمیان مذاكره ہوا، اور وه ہے خدا كا وجود، جس كا مذہب سے گہرا تعلق ہے ، دنیا میں جو مذاہب پائے جاتے ہیں ، ان میں خدا كے وجود كا مشترك تصور ہے، خدا كا یقین…
-

بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم خالدہ ضیاء کا انتقال
80 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد وفات، ملکی سیاست کا ایک اہم باب بند ڈھاکہ، 30 دسمبر: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیاء طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بی این پی نے منگل…
-

انسان کا قتل ناقابل عفو گناه!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف الله رحمانی اسلام کی نگاہ میں سب سے بڑا گناہ اللہ کے ساتھ شرک اور کفر ہے ، اس کی سزا ہمیشہ کے لئے دوزخ ہے ، جو شخص کفر کی حالت میں دنیا سے چلا جائے ، اس پر جنت کے دروازے بند ہیں اور ہمیشہ کے لئے آتشیں…
-

غزہ کے وسطی و مشرقی علاقوں پر اسرائیلی گولہ باری، متعدد عمارتیں تباہ
غزہ پٹی میں نازک جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے کل ہفتہ کے روز معاہدے کی خلاف ورزیاں دہراتے ہوئے بمباری جاری رکھی۔العربیہ الحدث کے نامہ نگار نے بتایاکہ اسرائیلی توپ خانے نے وسطی غزہ میں المغازی کیمپ کے مشرقی علاقے کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے…
-

حجاب واقعہ کے خلاف نلگنڈہ میں جمعیۃ علماء ہند کا احتجاج، معافی کا مطالبہ
نلگنڈہ (تلنگانہ): بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچے جانے کے واقعے کے خلاف تلنگانہ کے شہر نلگنڈہ میں جمعیۃ علماء ہند کی قیادت میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس احتجاج میں اقلیتی طبقات کے افراد، مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں…
-

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت
تہران: (ملت ٹائمز/ ایجنسیاں) ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی ہے۔ ایرانی عدلیہ کی سرکاری ویب سائٹ “میزان آن لائن” نے ہفتہ کے روز اس کی تصدیق کی۔ رپورٹ کے مطابق عقیل کشاورز پر اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے، اسرائیلی اداروں کے ساتھ رابطہ و تعاون…
-

وزیر اعظم کا ممتا بنرجی پر سخت حملہ، دراندازوں کی حمایت کا الزام
نادیا میں وزیر اعظم مودی کا ریلی سے فون پر خطاب، خراب موسم ، ممتا حکومت کو ’مہا جنگل راج‘ قرار دیا نادیا: (مغربی بنگال) خراب موسم کے باعث وزیر اعظم نریندر مودی کا ہیلی کاپٹر مغربی بنگال کے نادیا ضلع میں منعقدہ انتخابی ریلی کے مقام تک نہیں پہنچ سکا، جس کے بعد انہوں…