Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

دہلی فسادات 2020: پانچ مسلم نوجوان باعزت بری، عدالت کا پولس پر سخت تبصرہ
صدر جمعیۃعلماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے وکلاء کی جدوجہد کی ستائش کی ۔جمعیۃ کی قانونی پیروی سے ہنوز سو سے زائد افراد باعزت بری ہوچکےہیں۔ نئی دہلی : دہلی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی فسادات 2020کے دوران آتش زنی اور ہنگامہ آرائی کے الزامات میں گرفتار پانچ افراد کو باعزت بری…
-

ایکس (Ex) مسلم کا فتنہ
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جس درخت پر پھل هوتے هیں، اسی پر پتھر پھینكے جاتے هیں، شجر بے ثمر كی طرف كوئی نظر اٹھا كر بھی نهیں دیكھتا، اسی طرح جن مذاهب كا دور گزر چكا هے، یا جن میں انسانیت كو متأثر كرنے كی صلاحیت نهیں هے، ان كی تردید اور ان پر…
-

روحانیت کا روشن چراغ حضرت مولانا ذو الفقار احمد نقشبندیؒ
خورشید عالم داؤد قاسمی حضرت پیر صاحبؒ سے پہلی شناسائی غالباً سن 2006ء کی بات ہے کہ راقم الحروف کو محبوبُ العلماء حضرت مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ کا سفرنامہ “لاہور سے تا خاکِ بخارا و سمرقند” پڑھنے کا موقع ملا۔ جونہی اس کتاب کا مطالعہ شروع کیا، پڑھتا ہی چلا گیا۔…
-

حجاب کی بے حرمتی کے بعد آیوش ڈاکٹر نصرت پروین نے سرکاری ملازمت جوائن کرنے سے انکار کردیا
پٹنہ: پٹنہ میں منعقدہ سمواد اسٹیج پروگرام کے دوران پیش آئے واقعے کے بعد آیوش ڈاکٹر نصرت پروین شدید ذہنی صدمے سے دوچار ہیں۔ مبینہ طور پر وزیراعلیٰ بہار نتیش کمار کی جانب سے ان کا حجاب کھینچے جانے کے بعد انہوں نے بہار حکومت کی سرکاری ملازمت میں شامل نہ ہونے کا حتمی فیصلہ…
-

حجاب ویڈیو پر سیاسی طوفان، سماج وادی پارٹی کی لیڈر سمیہ رانا کی پولیس میں شکایت بہار کے وزیر اعلیٰ اور یوپی کابینہ وزیر سنجے نشاد نشانے پر
لکھنؤ: (ملت ٹائمز) اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں وائرل ہونے والی ایک حجاب ویڈیو نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ قیصر باغ پولیس اسٹیشن میں بہار کے وزیر اعلیٰ اور اترپردیش کابینہ کے وزیر سنجے نشاد کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرائی گئی ہے، جس کے بعد معاملہ مزید سنگین رخ اختیار کر…
-

منریگا مودی سرکار کے لیے ٹیڑھی کھیر، اپوزیشن سراپا احتجاج
منریگا ختم کرنے کے بل پر پارلیمنٹ سے سڑک تک ہنگامہ، کانگریس نے وہپ جاری کر دی نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دیہی روزگار ضمانت ایکٹ (منریگا) کو ختم کرنے کے لیے مودی حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا ’’وکست بھارت – جی رام جی بل 2025‘‘ حکومت کے لیے ایک بڑا سیاسی چیلنج بنتا…
-

پٹنہ میں مسلم خاتون ڈاکٹر کے ساتھ بدسلوکی، نقاب اتارنے کا واقعہ نفرت انگیز اور سنگین جرم قرار
پٹنہ : (ملت ٹائمز) بہار کی راجدھانی پٹنہ میں 15 دسمبر کو پیش آنے والے ایک واقعے میں ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کے ساتھ عوامی مقام پر بدسلوکی کرتے ہوئے ان کا نقاب زبردستی اتار دیا گیا، جس پر سماجی و انسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ اس واقعے کو نہ…
-

آسٹریلیا: انسانیت کی روشن مثال، احمد الاحمد کی بے مثال جرأت نے بچائی کئی شہریوں کی جان
سڈنی: (ملت ٹائمز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آئے ایک ہولناک مسلح حملے کے دوران انسانیت اور بہادری کی ایسی مثال سامنے آئی ہے جسے پوری دنیا سلام کر رہی ہے۔ بونڈی بیچ پر عام یہودی شہریوں کو نشانہ بنا کر کی گئی اندھا دھند فائرنگ کے دوران احمد الٰاحمد نے اپنی جان کی…
-

چار مقدمات میں ضمانت کے باوجود مولانا توقیر رضا کی مشکلات میں اضافہ
زمین ہڑپنے کے الزام میں مولانا توقیر رضا، محسن رضا سمیت 10 افراد کے خلاف نیا مقدمہ درج بریلی: چار مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے باوجود مولانا توقیر رضا کی قانونی مشکلات کم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جا رہی ہیں۔ مولانا توقیر رضا اور ان کے بہنوئی محسن رضا سمیت مجموعی طور پر…
-

آج کانگریس کی ‘ووٹ چور گڈی چھوڑ’ ریلی کی تیاریاں مکمل
‘ووٹ چوری’ کے خلاف اپنی مہم کے تحت، کانگریس پارٹی نے آج، 14 اپریل کو رام لیلا میدان میں منعقد ہونے والی ‘ووٹ چور گدی چھوڑ’ میگا ریلی کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ دہلی پردیش کانگریس کے صدر دیویندر یادو نے ہفتہ کے روز ایک ویڈیو جاری کرکے کہا کہ ریلی کی…