Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

فوجداری طریقہ کار شناخت بل ایک اور ظالمانہ قانون کا جنم: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے اپنے ایک بیان میں، فوجداری طریقہ کار (شناخت) بل، 2022کے پاس کئے جانے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں صوتی ووٹ سے پاس کردہ یہ بل سخت تشویش کا باعث ہے۔ پولیس اور جیل افسران کو سزایافتہ، گرفتار شدہ اور حراست…
-

فرقہ وارانہ سیاست کے سبب ہندوستان میں تیزی سے بڑھ رہا اسلاموفوبیا
رام پنیانی حال میں یو این او (اقوام متحدہ) کی جنرل سبھا نے ایک قرارداد پاس کر یہ اعلان کیا کہ 15 مارچ پوری دنیا میں ‘کامبیٹ اسلاموفوبیا’ (اسلام کو ایک ڈراؤنے مذہب کی شکل میں پیش کرنے کی مخالفت) کے خصوصی دِن کے طور پر منایا جائے گا۔ حالانکہ اس قرارداد کو اتفاق رائے…
-

بی جے پی ہندوستان کو ہندو ملک بنانے کی سمت گامزن : مانک سرکار
کنور: کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی- ایم) کے پولٹ بیورو ممبر اور تریپورہ کے سابق وزیر اعلی مانک سرکار نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور آر ایس ایس جمہوریہ ہند کو نئی شکل میں ڈھالنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اسے ہندو ملک بنانے کی راہ…
-

کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے
سری نگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کو وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ چھاپے کن کیسز کے سلسلے میں مارے گئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد…
-

ایک تحریک عدم اعتماد کی کہانی
افتخار گیلانی پاکستان کی رنگ بدلتی سیاست میں لگتا ہے کہ پچھلے ایک ہفتہ سے جیسے ٹی۔ 20کرکٹ میچ چل رہا تھا۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے لیڈران اراکین پارلیمنٹ کی تعداد اور عوام ہمہ تن گوش پارٹیوں کے اسکور پر نظر رکھے ہوئے تھے۔ 1999میں کچھ ایسی ہی صورت حال بھارت میں پیش…
-

زکوٰۃ اسلام کا بنیادی رکن
مولانا انیس الرحمن قاسمی (قومی نائب صدرآل انڈیاملی کونسل و چیئرمین ابوالکلام ریسرچ فاؤنڈیشن) مال و دولت کاحقیقی مالک اللہ جل شانہ ہیں،انسان توصرف اس مال کا محافظ اور خرانچی ہے،وہ مالک کی اجازت اورحکم سے اس مال میں تصرف کااختیاررکھتاہے؛اسی لیے اللہ جل شانہ نے غریبوں، مسکینوں اور ضرورت مندوں میں مال کوخرچ کرنے…
-

رمضان المبارک: نیکیوں کا موسم بہار
روزہ تمام اعضاء کو برائیوں سے روکنے کا نام مولانا کبیر الدین فاران مظاہری (ناظم مدرسہ قادریہ مسروالا ضلع سرمور ہماچل پردیش) رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی طرف سے نیک بندوں کیلئے بڑی خیروبرکت عطیہَّ ربانی اور انعام و اکرام کا محترم مہینہ ہے تما م آسمانی صحائف اسی ماہ میں انبیاء کرام پر…
-

حرمین شریفین میں 20 رکعات تراویح کی سنت کو فوری بحال کیا جائے، علمائے دیوبند کی سعودی حکومت سے اپیل
دیوبند: علمائے دار العلوم دیوبند کی جانب سے سعودی حکومت کو خط تحریر کرتے ہوئے اپیل کی گئی ہے کہ حرمین شریفین میں 20 رکعات نماز تراویح کی سنت کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔ دارالعلوم دیوبند کے قائم مقام مہتمم مولانا عبد الخالق مدراسی کی دستخط شدہ اپیل میں حکومت سعودی عربیہ سے…
-

مسجدوں کے لاؤڈ اسپیکر پر تنازعہ کے درمیان بی جے پی لیڈر کا مندروں کو مفت لاؤڈ-اسپیکر دینے کا اعلان
ممبئی: مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کی جانب سے مسجدوں کے لاؤڈ اسپیکر پر تنازعہ کھڑا کرنے کے درمیان مہاراشٹر کے بی جے پی لیڈر نے مندروں کے لئے مفت میں لاؤڈ اسپیکر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بی جے پی کے سب سے امیر لیڈران میں شامل…
-

مسلمانوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی اپیل کرنے والے مجرم یتی نرسنگھانند کے خلاف چلایا جائے NSA کا مقدمہ: آل انڈیا امامس کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ضمانت پر باہر آئے متنازع اور نام نہاد سادھو یتی نرسنگھانند کے دہلی میں مسلمانوں کے خلاف کھلے عام ہتھیار اٹھانے کی اپیل پر آل انڈیا امامس کونسل کی نیشنل سیکریٹریٹ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ نیشنل سیکریٹریٹ نے کہا کہ: ” اس ملک سے اور ملک کی گنگا جمنی…