Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بھارت میں اب آئس کریم اور مسلم ڈرائیور بھی شدت پسند ہندوؤں کے نشانے پر
شدت پسند ہندوؤں کی جانب سے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ تیز تر ہوتا جا رہا ہے۔ کرناٹک میں اب انہوں نے ہندوؤں پر زور دیا ہے کہ وہ تیرتھ یا مندر جانے کے لیے مسلم ٹور آپریٹرز اور ڈرائیوروں والی گاڑیاں استعمال نہ کریں۔ نئی دہلی: (جاوید اختر) بھارت میں اس پیش رفت…
-

مفت سہولیات کا اعلان کرنے والی پارٹیوں کی منظوری رد کرنے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ میں انتخابی کمیشن کا بیان
انتخابی کمیشن نے سپریم کورٹ میں بتایا ہے کہ وہ مفت کی چیزیں تقسیم کرنے کا وعدہ کرنے والی پارٹیوں کی منظوری رد نہیں کر سکتا۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ ایسا کرنا اس کے حلقہ اختیار میں آتا ہی نہیں ہے۔ ایک عرضی پر عدالت میں داخل جواب میں کمیشن نے یہ بھی کہا…
-

اسرائیل فوج کا کریک ڈاؤن، 38 روزہ دار گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ بیت المقدس میں قائم وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی جانب سے شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز سے لے کر اب تک قابض اسرائیلی فوج نے القدس سے 38 فلسطینی روزہ داروں کو گرفتار کیا ہے۔ آج ایک بیان میں انفارمیشن مرکز نے بتایاکہ کل بدھ…
-

یوکرین: ٹرین اسٹیشن پر روس کا راکٹ حملہ، 30 افراد ہلاک
کیف: یوکرین کے شہرکرامارسک میں ٹرین اسٹیشن پر روس کے راکٹ حملے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے شہرکرامارسک کے ٹرین اسٹیشن پرروسی راکٹ حملے میں 30 افراد ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہوگئے۔ یوکرینی ریلوے حکام کے مطابق روسی فوج کے 2راکٹ حملوں کے وقت ہزاروں افراد محفوظ مقام…
-

بی جے پی مذہبی جنون پیدا کرتی ہے، تاکہ عوام بنیادی سوال نہ اُٹھاسکیں: طارق انور
نئی دہلی: ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پریشان ہیں اور ملک کے مختلف حصوں سے مساجد سے دی جانے والی اذان پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ان مسائل پر کانگریس کے سینئر رہنما طارق انور نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نشانہ بناتے ہوئے کہا…
-

اسلام کی سب سے پہلی مسجد قباء میں تاریخ ساز توسیع کا منصوبہ تیار
سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ حضرت محمد ﷺ کی جانب سے تعمیر کی گئی اسلام کی سب سے پہلی مسجد، مسجد قباء میں دس گنا توسیع کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ مسجد قباء کی توسیع کا نیا منصوبہ 50 ہزار اسکوائر میٹر پر مشتمل تاریخ کا…
-

کیرالہ میں 27 سالہ رفیق کی ماب لنچنگ
نئی دہلی: ملک میں مسلمانوں کے ساتھ لنچنگ کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اب تازہ ترین معاملہ کیرالہ کے پلکّڑ کا ہے۔ جہاں 27 سالہ رفیق کو کچھ ہندو ہجوم نے موٹر سائیکل چوری کے شک میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ اس معاملے میں اطلاع ملتے ہی پولیس نے لاش…
-

اتر پردیش: تین دنوں سے لاپتہ نابالغ بچی کی لاش آسا رام کے آشرم میں کھڑی کار سے برآمد
آسارام اس وقت جیل میں بند ہیں، لیکن ان کے آشرم میں موجود ایک کار سے نابالغ بچی کی برآمد لاش نے کئی طرح کے سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ آسا رام کے آشرم میں آلٹو کار سے تقریباً 13 سال کی نابالغ بچی کی لاش ملی ہے جو کہ گزشتہ 5 اپریل سے لاپتہ…
-

رمضان کا مہینہ، سب سے افضل مہینہ
مولانا ارشد کبیر خاقان مظاہری (تنظیم فلاح ملت؛ مدرسہ نورالمعارف، مولانا علی میاں نگر، دیاگنج، ضلع ارریہ) سال کے 12مہینے میں رمضان المبارک کا مہینہ سب سے افضل ،سب سے بہتر اور سب سے بلندوبالااور شان والاہے ،مومنوں کے لئے موسم بہاراور گنہگاروں کے لئے رحمت ومغفرت کا مہینہ ہے ،یہ وہ مہینہ ہے جسے…
-

امن و سلامتی کیلئے انصاف پر مبنی قانون کی بالادستی ضروری
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظو رعالم حکومت کی تشکیل ، ملک کی تعمیر اور جمہوریت کے قیام کابنیادی مقصد ہوتاہے عوام کو حقوق دینا ، سماج میں مساوات پیدا کرنا ، ہر ایک کو انصاف فراہم کرنا ، شہریوں کی آزادی کو یقینی بنانا۔ اس بنیادی ایجنڈا کو پایہ تکمیل تک پہونچا نے کیلئے ملک…