Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

میرٹھ کے سابق وزیر یعقوب قریشی کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری، رہائشی اور فیکٹری پر قرقی کا نوٹس چسپاں
میرٹھ: بند فیکٹری میں کروڑوں روپئے مالیت کے مبینہ غیر قانونی گوشت کی برآمدگی کے بعد اتر پردیش کے سابق وزیر یعقوب قریشی اور ان کے کنبے کے اراکین کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ تاہم وہ ابھی پولیس کی گرفت سے باہر ہیں۔ سابق وزیر کی گرفتاری کے لئے پولیس کی…
-

مختار انصاری پر یوگی حکومت کا شکنجہ، والدہ کے نام پر 3.5 کروڑ کی جائداد قرق
لکھنؤ: اتر پردیش کے زورآور لیڈر مختار انصاری کے خلاف حکومت کی جانب سے کارروائیوں کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ اسی ضمن میں غازی پور کے مہوا باغ علاقے میں تقریباً 810 مربع میٹر زمین کو قرق کیا گیا ہے۔ یہ جائیداد مختار انصاری کی والدہ رابعہ بیگم کے نام پر درج ہے۔ اس زمین…
-

میاں شہباز شریف پاکستانی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نامزد
متحدہ اپوزیشن نے میاں شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ ن نے ایک سے زیادہ کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں، تاہم شہباز شریف متحدہ اپوزیشن کے قائد ایوان کے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔ The opposition parties have nominated Shehbaz Sharif…
-

حج کمیٹی آف انڈیا کی تشکیل جدید کا خیرمقدم
ادارہ دعوت السنتہ مہاراشٹر اور انجمن خدام الحجاج آف انڈیا نے وزیر اقلیتی امور کا اظہار تشکر اداکرتے ہوئے نئے ارکان کو مبارکبادی پیش کی ۔ ممبئی: (پریس ریلیز) ملک کی مشہور ومعرف تنظیم اورقرآنی خدمات کیلئے مشہور ادارہ دعوت السنتہ اورتنظیم خدام الحجاج آف انڈیا نے مشترکہ طورپر روزنامہ اردونیوز ممبئی کو ایک پریس…
-

اٹلی کے انٹرنیشنل جرنلزم فیسٹیول میں رعنا ایوب کا خطاب، ہندوستانی مسلمانوں کو درپیش چیلنجز سے پوری دنیا کو آگاہ کیا
نئی دہلی:( ملت ٹائمز) اٹلی کے پیروگیا شہر میں ہونے والے انٹرنیشنل جرنلزم فیسٹیول میں رعنا ایوب نے بھارت میں صحافیوں کے ساتھ ہورہے مظالم پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک بیان دیتے ہوئے رعنا ایوب نے کہا کہ ہندوستان میں صحافت کرنا آسان نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی…
-

سیاست میں اختلاف اور تنازعات ہوتے ہیں، لیکن حملہ کرنے کی روایت مہاراشٹر کی نہیں ہے: شرد پوار
ممبئی: این سی پی (نیشنلسٹ کانگریس پارٹی) کے قومی سربراہ شرد پوار نے اپنے گھر پر سرکاری بسوں کے ایس ٹی ملازمین کے حملے کے بعد بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کے ناراض ہونے کی توقع تھی لیکن جس طرح سے انہیں کئی دنوں سے مشتعل کرنے کی کوشش ہو رہی تھی ہو…
-

ہندوستان میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ایک لاکھ مارے جا چکے ہیں: تحقیق
نئی دہلی: فضائی آلودگی کے سبب جنوبی ایشیا کے شہروں سب سے زیادہ لوگ مارے جاتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق ہندوستان میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ممبئی، بنگلورو، کولکاتا، حیدرآباد، چنئی، سورت، پونے اور احمد آباد میں ایک لاکھ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ یونیورسٹی آف برمنگھم اور یو سی ایل کے محققین…
-

دہلی: رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو پڑا دل کا دورہ، داخل اسپتال، خطرے سے باہر
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور اوکھلا سے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اہل خانہ نے اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ ان کا علاج دہلی کے اپالو اسپتال میں چلا رہا ہے، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر لگاتار ان…
-

دہلی میں روزانہ 800 افطار پیکٹ تقسیم کر رہا ہے ’پروجیکٹ احساس‘ ملک کی 22 ریاستوں میں 50 ہزار افطار کٹ تقسیم کا کام جاری
نئی دہلی: (پریس ریلیز) گزشتہ برس کی طرح اس بار بھی وژن 2026 نے رمضان المبارک میں ضرورت مندوں کو افطار کٹ فراہم کرانے اور مسافروں ، طلبا ء ، راہ گیروں ، مزدوروں کو افطارکرانے کا اہتمام کیا ہے ۔ ‘پروجیکٹ احساس’ کے زیر اہتمام دہلی میں روزانہ 800 افطار پیکٹ تقسیم کیے جا…
-

پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس شروع، عمران خان کی قسمت کا فیصلہ کیا جائے گا
اسلام آباد: (یو این آئی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ صبح 10:30 بجے شروع ہوئی۔ قبل ازیں عدالت عظمیٰ نے اسمبلی کے…