Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

سپریم کورٹ نواب ملک کی گرفتاری کے خلاف عرضی کو فہرست میں لانے پر راضی
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کے روز مہاراشٹر کے کابینہ وزیر اور سینئر این سی پی لیڈر نواب ملک کی عرضی کو سماعت کے لئے فہرست میں شامل کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ عرضی میں بامبے ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا ہے، جس میں ان کی عبوری رہائی کی درخواست…
-

مڈ ڈے میل: کرناٹک کے اسکولوں میں انڈوں کی فراہمی جلد، بی جے پی کے فیصلے کی مخالفت شروع
کرناٹک میں ‘مڈ ڈے میل’ اسکیم کے تحت اسکولوں میں بچوں کو انڈے دیئے جانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ اس سلسلے میں ریاست کی بی جے پی حکومت نے منصوبہ تیار کر لیا ہے، لیکن کچھ مذہبی گروپس اور طبقات اس کی مخالفت میں کھڑے ہو گئے ہیں۔ بی جے پی حکومت کا کہنا…
-

کرناٹک: تمام مندروں کو مسلم دکانداروں سے خالی کرائے گی بی جے پی حکومت
بنگلورو: ہندوتوا حامی گروپوں کی جانب سے مسلم دکانداروں پر پابندی عائد کئے جانے کے اعلان کے بعد ریاست میں ہو رہے ہنگامہ کے درمیان برسراقتدار بی جے پی کرناٹک میں مسلم دکانداروں سے مندروں کے احاطوں کو پوری طرح خالی کرانے کے لئے تیار ہے۔ خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس نے ذرائع…
-

مسلمانوں کو امن اور عزت کے ساتھ جینے دیں، کرناٹک کے حالات پر سابق چیف منسٹر یدی یورپا کا سنسنی خیز تبصرہ
حیدرآباد: کرناٹک میں گزشتہ چند ماہ سے بی جے پی اور زعفرانی تنظیموں کی جانب سے مسلمانوں کو طرح طرح سے پریشان کرنے کے معاملے پر ریاست کے سابق چيف منسٹر و بی جے پی کے سرکردہ لیڈر یدی یورپا نے سنسنی خیز تبصرہ کیا ہے۔حالیہ واقعات پر انہوں نے تبصرہ کیا کہ مسلمانوں کو…
-

کھرگون مدھیہ پردیش میں فساد کے بعد اقلیتوں کی املاک کا انہدام فاشزم پر مبنی کارروائی رام نومی پر تشدد پر مبنی واقعات پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کا وزیر داخلہ کو مکتوب
نئی دہلی: رام نومی تہوار کے موقع پر ملک کی کئی ریاستوں بالخصوص مدھیہ پردیش کے کھرگون میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد اور اس کے بعد سرکار وانتظامیہ کی طرف سے ملزمین کے مکانوں و دکانوں کے انہدام پر جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود اسعد مدنی سخت بے چینی و اضطراب کا اظہار…
-

رام نومی کی ریلیوں کے دوران مسلم مخالف تشدد کے پیچھے بڑی سازش کارفرما: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے رام نومی کی ریلیوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں مسلمانوں پر ہوئے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے تشدد کے لئے مشتعل کرنے کی ہندوتوا کوششوں پر سیکولر و جمہوری طاقتوں کی خاموشی و سردمہری پر افسوس کا اظہار کیا…
-

مسلمانوں پر ظلم و تشدد اور جے این یو میں غنڈہ گردی کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ میں مظاہرہ
نئی دہلی: (نامہ نگار) دیش میں بن رہے نفرت کے ماحول اور مسلمانوں پر ہو رہے ظلم و تشدد کے خلاف آج جامعہ ملیہ اسلامیہ میں میں مختلف طلبہ تنظیموں کی جانب سے ایک متحدہ مارچ نکالا گیا۔ يہ مارچ ہسٹری لان سے گیٹ نمبر 8 تک رکھا گیا تھا۔ تقریباً 50 طلبہ پر مشتمل…
-

ہندوؤں کو اقلیت قرار دینے کا شوشہ
مولانا عبد الحمید نعمانی یہ تو طے ہے کہ ملک میں اکثریت ، اقلیت کا وجود ہے ،لیکن اسے فرقہ وارانہ نفرت کے لیے استعمال کر نا سیکولر اور جمہوری نظام حکومت سے متصادم ہے۔ کمال کی بات ہے کہ متضاد باتوں کی سیاست ملک میں زوروں پر ہے۔ اس کی ایک مثال ملک میں…
-

غیر مسلم دانشوران، ہندو مذہبی رہنما ، دلت لیڈران سبھی سامنے آئیں اور پرامن ماحول بنانے کی اپیل کریں: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) رام نومی کے جلوس کے موقع پر ملک کے مختلف علاقوں اور صوبوں میں تشدد کے واقعات پیش آئے ہیں ، کرناٹک، گجرات ، بہار ، یوپی ، راجستھان ، مدھیہ پردیش ، چھتیس گڑھ اور گوا سمیت کئی جگہوں کے بارے میں خبر ہے جہاں جلو س میں شریک شرپسند…
-

ماہ مبارک میں برادران وطن کے ساتھ حُسن سلوک کے مواقع
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رمضان المبارک کا مہینہ ضبط نفس کی تربیت کا اور مواسات و غم گساری کا مہینہ ہے ، اس مہینہ میں ہمیں روزہ کا حکم دیا گیا ہے ، نفل نمازوں کا اجر بتایا گیا ہے اور اللہ کے راستہ میں خرچ کرنے کی تلقین کی گئی ہے…