Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مالیگاؤں اور دیگر شہروں میں مسلمانوں کی یک طرفہ گرفتاری کے خلاف ہوم منسٹر سے شکایت
جمعیۃ علماء کی گزارش پر تین رکنی وفد نے وزیر داخلہ سے ملاقت کی ممبئی: مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں اور ناندیڑ میں گذشتہ جمعہ بند کے دوران رونماہونے والے واقعات کے بعد پولس کی جانب سے بے قصوروں کو گرفتار کیئے جانے اور انہیں ہراساں کیئے جانے پر روک لگانے کی گذارش آج سماج وادی…
-

ٹی وی نیوز چینلز پر ہونے والی بحثیں سب سے زیادہ آلودگی کا سبب بن رہی ہیں: سپریم کورٹ
نئی دہلی:سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ ٹی وی نیوز چینلز پرہونے والی بحثیں سب سے زیادہ آلودگی کا باعث بن رہی ہیں، عدالت میں دیے گئے بیانات کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا جاتا ہے۔ چیف جسٹس این وی رمنا کی قیادت والی بنچ نے کہا کہ ہر ایک کا…
-

سلمان خورشید کے گھر پر حملہ شرمناک ، قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کے گھر پر ہوئے حملہ کی آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے شدید مذمت کی اور کہاکہ جس بات کا انہوں نے اپنی کتاب میں تذکرہ کیاہے اس کو عملی طور پر ثابت کردیاگیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ سلمان خورشید…
-

امراوتی تشدد: اب تک بی جے پی کے پانچ لیڈر گرفتار
نئی دہلی: امراوتی پولیس نے مہاراشٹر کے امراوتی میں بند کے دوران توڑ پھوڑ کے سلسلے میں بی جے پی کے مزید پانچ رہنماؤں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار لیڈروں میں تین موجودہ کونسلر بھی شامل ہیں۔ بند کرنے کی کال بی جے پی لیڈروں نے ہی گزشتہ ہفتہ کو دی تھی ۔ بند کے…
-

اترپردیش: پولیس نے پھر ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر مار دیا
کانپور: اترپردیش میں ایک بار پھر پوليس کی کاروائی پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ گورکھپور میں پولیس کی پٹائی سے تاجر کی موت کے معاملے کے بعد اب کانپور پوليس پر ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کرنے کا سنسنی خیز الزام سامنے آیا ہے۔ الزام کے مطابق تین روز قبل نوجوان کو پولیس…
-

گڑگاؤں: ایک ہندو شخص نے نماز پڑھنے کی جگہ پیش کر قائم کی رواداری کی بہترین مثال
گڑگاؤں: دہلی سے ملحقہ ہریانہ کے شہر گڑگاؤں (گروگرام) میں جہاں ہر طرف کھلے مقامات پر نمازِ جمعہ کے خلاف کچھ ہندو تنظیموں نے محاذ کھولا ہوا ہے وہیں کچھ ہندو بھائی ایسے بھی ہیں جو نماز کے لئے اپنی جگہ پیش کر رہے ہیں۔ گڑگاؤں کے رہائشی اکشے راؤ نے ہندو ہونے کے باوجود…
-

داد دیجئے کہ ہم رہ رہے ہیں وہاں ہیں محافظ جہاں قاتلوں کی طرح
ملک کا ہرگوشہ مسلمانوں کے لیے تنگ ہو گیا ہے، پولس کسٹڈی میں الطاف کی موت خود کشی نہیں، قتل ہے کلیم الحفیظ، دہلی کاس گنج ریاست اتر پردیش میں پولس کسٹڈی میں ۲۲ سالہ الطاف کی موت ہوگئی ۔ پولس کا بیان ہے کہ اس نے واش روم کی ٹونٹی سے لٹک کر خود…
-

آل انڈیا ملی کونسل بہار کی جانب سے اسلامی کوئز میں کامیاب طلبہ و طالبات کے درمیان مومنٹو تقسیم
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے زیراہتمام منعقد اسلامی کوئز میں کامیاب طلبہ و طالبات کو آج آل انڈیا ملی کو نسل بہار کے دفتر میں قومی نائب صدر حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی، اسسٹنٹ جنرل سکریٹری حضرت مولانا سید مصطفیٰ رفاعی جیلانی قادری ندوی، جناب سیدمہدی موسوی مشیر کلچر ہاؤس ایران،…
-

برطانوی سفارت کار کا قبول اسلام، اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے دی جانکاری
نئی دہلی: سعودی عرب میں برطانوی سفارت کار نے اسلام قبول کرلیا۔ اس بات کا انکشاف انہوں نے خود اپنے ٹوئٹر پر کیا ہے اور مدینہ سے اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ جدہ میں برطانوی قونصل جنرل نے اپنا نام بدل کر سیف اشعر رکھ دیا ہے۔ اشعر دوسرے برطانوی سفارت کار ہیں جنہوں…
-

عام شہریوں پر ملی ٹنٹ اعانت کار ہونے کا لیبل لگانا حکومت کی ’رول بک‘ کا حصہ ہے: محبوبہ مفتی
سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حیدر پورہ تصادم کے دوران دو شہریوں کی ہلاکت میں عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ عام شہریوں پر ملی ٹنٹ کا اعانت کار ہونے کا لیبل لگانا اب مرکزی سرکار کے رول بک کا حصہ بن گیا…