Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

دہلی میں پھر لاک ڈاؤن کے آثار! تعمیراتی کاموں کو بند کرنے اور ’ورک فرام ہوم‘ نافذ کرنے کی تجویز
چیف جسٹس نے دہلی حکومت سے کہا ہے کہ این سی آر میں گڑگاؤں، نوئیڈا وغیرہ بھی شامل ہیں، وہاں بھی تعمیراتی کاموں کو روکا جانا چاہئے، لہذا آپ ان سے بھی بات کریں۔ نئی دہلی: دہلی این سی آر میں آلودگی کے حالات پر مرکزی حکومت کی ایمرجنسی میٹنگ میں دہلی حکومت نے تعمیراتی…
-

ترک حزبِ اختلاف ایردوان کو ہراسکتی ہے؟
ڈاکٹر فرقان حمید ہمارے بعض صحافی صدر ایردوان کی مقبولیت میں بے حد کمی آنے اور سن 2023 کے صدارتی انتخابات میں صدرایردوان کے کسی بھی صورت کامیاب نہ ہونے سے متعلق دعوے کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ یہاں پر سب سے پہلے یہ عرض کردوں کہ صدر ایردوان کو آج بھی ترکی کے تمام…
-

آل انڈیا ملی کونسل کا اکیسواں اجلاس اختتام پذیر، جانیے مکمل تفصیلات
آل انڈیا ملی کونسل کا سہ روزہ اجلاس اللہ کا شکر ہے، کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، اس اجلاس میں 24/ریاستوں سے مہمانان کرام تشریف لائے، یہ سہ روزہ اجلاس جمعہ 12/نومبر سہ پہر 3 بجے اتحاد ملت کی میٹنگ کے ساتھ شروع ہوا، اس میں ریاست بہارکے مختلف خانقاہوں کے سجادگان کے علاوہ…
-

‘صحت مند عوام صحت مند ملک’ مہم کا جے پور سے آغاز
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے ہر سال منعقد کی جانے والی قومی صحت بیداری مہم ‘صحت مند عوام صحت مند ملک’ کا آغاز آج راجستھان کے گلابی شہر جے پور سے کیا گیا۔ مہم کا آغاز میئر منیش گرجر نے صحت بیداری میراتھن ریلی کو جھنڈی دکھا کر کیا۔ یہ ریلی ہوا محل…
-

ہاردک پانڈیا سے 5 کروڑ کی دو گھڑیاں برآمد، ممبئی ائیرپورٹ پر ضبط
ممبئی: یو اے ای میں آئی سی سی ٹی-20 عالمی کپ میں ہندوستان کی کارکردگی مایوس کن رہی اور ٹیم انڈیا وطن واپس لوٹ آئی ہے۔ اسی ضمن میں ٹیم کے ہرفن مولا کھلاڑی ہاردک پانڈیا ممبئی ایئرپورٹ پر پہنچے۔ ایئرپورٹ پہنچنے پر محکمہ کسٹم کے افسران نے ان کے پاس سے 5 کروڑ کی…
-

فائدہ مسلم نام کا اور اسلام کو بدنام بھی کرتے ہیں، ریاستی وزیر فرہاد حکیم کے بیان پر غصہ
اسلام اور ہندو ازم کو دہشت سے جوڑنے والے بیان پر ریاستی وزیر فرد حکیم نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بیان کا غلط مطلب نکالا گیا ہے جب کہ میں تمام مذاہب کا احترام کرتا ہوں اور اسلام میرا مذہب ہے جو امن کا مذہب اور تمام مذاہب کااحترام…
-

لکھیم پور کھیری تشدد: ملزم آشیش مشرا کی ضمانت عرضی خارج
اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری واقع تکنیا گاؤں میں کسانوں کو کچلنے کے الزام میں گرفتار مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ضلع جج مکیش مشر نے آشیش اور اس کے دو دیگر ساتھیوں لوکُش اور آشیش پانڈے کی ضمانت عرضی خارج کر دی ہے۔ اپنے فیصلے…
-

بھارت: گائیوں کے لئے پہلی مرتبہ ایمبولینس سروس
بھارتی ریاست اترپردیش میں مویشی پروری کے وزیر لکشمی نارائن نے اتوار کے روز ایک تقریب کے دوران اطلاع دی کہ ریاستی حکومت سنگین بیماریوں میں مبتلا گائیوں کو ویٹرنری ہسپتال لے جانے کے لیے ایک خصوصی ایمبولنس سروس شروع کرنے جا رہی ہے۔ انہوں نے اس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دسمبر سے…
-

دوران حراست اموات، سماجی و قانونی مسئلہ
ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی اترپردیش کے ضلع کاس گنج میں 22 سالہ نوجوان الطاف کی دوران حراست ہونے والی موت اور موت کے بعد پولیس کی پریس کانفرنس نیز الطاف کے والد کا بیان اور پھر کاس گنج پولیس کو دیئے جانے والے متضاد بیان نے ہمارے پورے نظام اور حقائق پر سے پردہ اٹھانے…
-

یہ کہاں آگئے وہ ، کبیرا کھڑا بازار میں
مولانا عبد الحمید نعمانی چاہے فرد ہو یا جماعت ،پارٹی، وہ وقت کے آئینے کے سامنے ہوتی ہے ، گرچہ آئینہ الٹا دکھاتا ہے ، تاہم چہرہ اور وجود کونہیں چھپایا جا سکتا ہے ، پرکھ اور پہچان ہوتی رہتی ہے ، جب مسلم سماج میں دین و مذہب کے نام پر ثواب و صواب…