Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

یہ آنسو کب تک؟
محمد شاہد قاسمی رکن لجنہ علمیہ، ریاض یہ خوبصورت معصوم چہرہ ایک کشمیری بہن کا ہے جس کا باپ الطاف احمد ایک پولیس انکاؤنٹر میں ہمیشہ کی نیند سلادیا گیا۔ اس کا ایک چھوٹا بھائی ہے جو ابھی نا سمجھ ہے۔ اس بلکتی سسکتی آواز کو سن کر دل دکھی ہوجاتا ہے اور آنکھوں سے…
-

ترک ممالک کی تنظیم کا قیام، ایک نئے ورلڈ آرڈر کی نوید
افتخار گیلانی ترکی کے شہر استنبول میں پچھلے ہفتے ترک زبان بولنے والے ممالک کی تنظیم ترک کونسل کے سربراہان کے اجلاس کے دوران اس تنظیم کو عرب لیگ کی طرز پر باضابط ایک سیاسی فورم کی شکل دی گئی۔ اجلاس کے اختتام پر بتایا گیا کہ ترک کونسل کا نام تبدیل کرکے ترک ریاستوں…
-

خود کو بَرَتنے کا ہنر
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) شخصیت کی تشکیل اور ارتقاء (پرسنالٹی ڈولپمنٹ) کے کام نے ان دنوں ایک فن کی شکل اختیار کر لی ہے ، باضابطہ اس کے لیے کیمپ لگائے جاتے ہیں ، محاضرات ہوتے ہیں، اور بڑی بڑی رقمیں اس پر خرچ کی جاتی ہیں،…
-

انیل دیشمکھ کی گرفتاری پر شرد پوار چراغ پا، مہاراشٹر کی حکومت ہاتھ سے نکل گئی، یہ بی جے پی کو برداشت نہیں ہو رہا ہے
ناگپور: این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے ایک بار پھر ای ڈی اور سی بی آئی کے حوالہ سے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا۔ شرد پوار نے مودی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ این سی پی ہو، کانگریس ہو یا شیو سینا، ہمارے اتحادیوں کو مختلف سرکاری ایجنسیوں کا غلط استعمال…
-

کابل: دو بم دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پہلا دھماکہ مغربی کابل میں ہزارہ برادری کے علاقے میں ہوا جس سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ دوسرا دھماکہ پی ڈی تھری کے ایریا میں ہوا جس…
-

اویسی نے وسیم رضوی کے خلاف درج کرائی شکایت، اہانت رسول کا الزام
اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے کچھ دنوں پہلے حضرت محمدؐ کی حیات پر ایک متنازعہ کتاب شائع کی جس پر خوب ہنگامہ برپا ہے۔ اب آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی نے ان کے خلاف کیس درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اویسی…
-

سپریم کورٹ نے تریپورہ حکومت کو نوٹس جاری کر جواب طلب کیا
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دو وکلاء اور ایک صحافی کے خلاف غیرقانونی سرگرمی (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت کارروائی کے معاملے میں بدھ کو تریپورہ حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا اور اس معاملے میں کوئی تعزیری کارروائی کرنے پر روک کا بھی حکم دیا۔ چیف جسٹس…
-

پاکستانی ہائیکرز نے افغان صارفین کو بنایا نشانہ: فیس بک
فیس بک نے الزام عائد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جس گروپ کی طرف سے افغان صارفین کو ٹارگٹ بنایا گیا، سائبر سکیورٹی انڈسٹری میں اُسے ”سائیڈ کاپی” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ بیان کے مطابق اس گروپ نے ویب سائٹ ہوسٹنگ میل ویئر پر ایسے لنکس شیئر کیے، جو لوگوں کے آلات کی…
-

ایک بہتر زندگی کے لیے تعلیم حاصل کرنا ضروری ہے: انیس الرحمن قاسمی مسلمانوں میں صدفیصدتعلیم کے لیے مسلم آبادیوں میں اداروں کا جال بچھانا لازمی ہے: مصطفی رفاعی قادری
جہان آباد : (پریس ریلیز) علم آج سے چودہ سو سال قبل دین اسلام میں فرض قرار دیا گیا۔ بتایا گیا کہ علم حاصل کرنا ہر بالغ مرد و عورت پر فرض ہے، یہاں تک کہا گیا کہ علم حاصل کرنے کے لئے اگر چین کا سفر کرنا پڑے تو کرو، مگر علم حاصل کرو،لیکن…
-

اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا
اگر آج سوشل میڈیا، یو ٹیوب چینل اور غیر جانبدار صحافی نہیں ہوتے تو ملک کے عوام کو صرف حکومت کی قصیدہ خوانی پر ہی اکتفا کرنا پڑتا ڈاکٹر یامین انصاری ’نیشنل پریس ڈے‘ یعنی قومی یوم صحافت کے موقع پر اچانک انقلابی شاعر حبیب جالبؔ کی ایک نظم یاد آئی گئی۔ اگرچہ یہ نظم…