Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کو احتجاج شروع کرنے کا حوصلہ سی اے اے تحریک سے ملا زرعی قوانین کی طرح سی اے اے قانون کو بھی حکومت واپس لے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے تینوں زرعی قانون کو واپس لئے جانے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اس کے لئے بجاطورپر ہمارے کسان بھائی مبارک بادکے مستحق ہیں، کیونکہ اس کامیابی کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں، اورملک کے کسان مضبوطی کے ساتھ…
-

زرعی قوانین کی منسوخی کا فیصلہ ہر کسان کی فتح: ممتا بنرجی
نئی دہلی: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ حکومت کا زرعی قوانین کو واپس لینے کا فیصلہ ہر کسان کی جیت ہے۔ بنرجی نے جمعہ کو ٹویٹ کیا ”ان تمام کسانوں کو میرا دل سے سلام جنہوں نے انتھک جدوجہد کی اور اس سخت رویہ سے پریشان نہیں ہوئے جو…
-

بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف ریپ کیس میں ایف آئی آر درج ، دس مہینے کے اندر یہ دوسرا معاملہ
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی کے راجستھان کے ایک ایم ایل اے کے خلاف عصمت ریزی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان کے خلاف 10 ماہ کے دوران اس طرح کا دوسرا کیس ہے۔ پرتاپ لال بھیل کے خلاف مقدمہ ایک 37 سالہ خاتون کی شکایت کے بعد درج کیا گیا ہے۔ اس خاتون…
-

یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ میں ہندوستان کو ملا دوبارہ نمائندگی کرنے کا موقع
ہندوستان کو2021-25 کی مدت کے لیے یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کے لیے دوبارہ منتخب کیا گیا ہے، جو اقوام متحدہ کے تین آئینی اداروں میں سے ایک ہے۔ ایگزیکٹو بورڈ کے ارکان کا انتخاب بدھ 17 نومبر کو کیا گیا۔ پیرس میں مقیم ہندوستان کے مستقل مندوب برائے یونیسکو (اقوام متحدہ کی تعلیم، سائنس اور…
-

مودی کا کسانوں سے معافی اور زرعی قوانین کی منسوخی کا وعدہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے زرعی قوانین کو واپس لینے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ بہت کم کسان ہی اس کے خلاف تھے۔ دوسری طرف کسان تنظیموں نے متنازع قوانین کو پارلیمان سے باضابطہ واپس لینے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے 19 نومبر جمعے کے…
-

زرعی قوانین کی واپسی کے بعد راکیش ٹکیت کا بیان – کسانوں کا احتجاج فوری طور پر واپس نہیں ہوگا
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے پرکاش پرو کے موقع پر قوم کے نام اپنے خطاب کے دوران تینوں متنازعہ زرعی قوانین کی واپسی کا اعلان کر کے ہر کسی کو حیران کر دیا۔ انہوں نے اپنے خطاب کے دوران کسانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی تحریک ختم کر کے گھروں کو واپس…
-

چین نے ڈوکلام کے پاس بسا لئے کئی گاؤں، 100 اسکوائر کلومیٹر زمین پر قبضہ، کانگریس نے پی ایم مودی سے پوچھے تلخ سوالات
کانگریس نے جمعرات کو چین کے ساتھ سرحد تنازعہ کو لے کر حکومت پر ایک بار پھر حملہ بولا اور الزام عائد کیا کہ چین نے ڈوکلام کے پاس تین گاؤں بسائے ہیں۔ کانگریس نے مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت نے ‘قومی سیکورٹی’ کے ساتھ کھلا سمجھوتہ کیا ہے۔ پارٹی…
-

ہندو مہا سبھا نے 6 دسمبر کو متھرا عید گاہ میں مورتی نصب کرنے کا کیا اعلان
متھرا: اکھل بھارت ہندو مہاسبھا چھ دسمبر کو عید گاہ کے اندر جیل کے اس حصے پر مورتی کا قیام کریں گے جس مقام پر بھگوان شری کرشن کی مبینہ طور سے پیدائش ہوئی تھی۔ مہاسبھا کے قومی صدر راج شری نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ملک کی مختلف پاک ندیوں کے پانی سے…
-

جمعیۃ علماء ہند مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے پر عزم: مولانا عبد السلام قاسمی
جمعیۃ علماء مشرقی چمپارن کا انتخابی اجلاس منعقد، عزم و حوصلے کے ساتھ زمینی سطح پر کام کرنے پر زور موتیہاری: (فضل المبین) جمعیۃ علماء مشرقی چمپارن کی ایک اہم نشست آج جمعرات کو شہر میں واقع نکشید ٹولہ مسجد احاطہ میں ہوئی ، جہاں متعدد تجویز منظور ہوے وہیں سابقہ کارروائیوں کی توثیق ہوئی…
-

سوسائٹی فاربرائٹ فیوچر نے ونٹر ریلیف پروجیکٹ ‘راحت’ کا افتتاح کیا ابوالفضل انکلیو آرڈبلیواے کے دفتر میں 100 ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سوسائٹی فاربرائٹ فیوچر نے آج سے اپنے ونٹر ریلیف پروجیکٹ ‘ راحت ‘ کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔ ابوالفضل انکلیو آرڈبلیواے کے دفتر میں منعقد ایک پروگرام میں 100 ضرورت مندوں کو اچھے کوالٹی کے کمبل تقسیم کیے گئے ۔ پروگرام کے مہمان خصوصی ہمالیہ ڈرگ کے سربراہ ڈاکٹرسید فاروق نے…