Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ملک میں بھڑکتی نفرت کی آگ کو محبت کی بارش سے سرد کرنا وقت کی اہم ضرورت
آل انڈیا ملی کونسل مہاراشٹراکے زیر اہتمام بین المذاہب کانفرنس میں دانش وروں کا اظہار خیال بھائی چارہ کمیٹی تشکیل دے کر آپسی محبت کو فروغ دیا جائے: شنکر اچاریہ کانچی پورم ممبئی: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل مہاراشٹرا کے زیر اہتمام اسلام جم خانہ،میرین لائن ممبئی میں بین المذاہب کانفرنس منعقد کی گئی،اس…
-

بہار: شراب بندی قانون نافذ ہونے کے باوجود شراب نوشی سے سینکڑوں افراد ہلاک، بی جے پی نتیش حکومت پر حملہ آور
بہار میں شراب بندی قانون نافذ ہے۔ اس کے باوجود زہریلی شراب پینے سے اموات کے معاملے لگاتار سامنے آ رہے ہیں۔ بہار میں شراب بندی کے باوجود زہریلی شراب سے ہو رہی ان اموات پر اب سیاست تیز ہو گئی ہے۔ برسراقتدار طبقہ سے لے کر حزب مخالف طبقہ تک ان اموات پر نتیش…
-

اوما بھارتی نے شراب کی دکان میں کی توڑ پھوڑ
بھوپال: بی جے پی کی سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ اوما بھارتی، جو مدھیہ پردیش میں پابندی کا مطالبہ کر رہی ہیں، نے اتوار کو بھوپال میں شراب کی دکان میں توڑ پھوڑ کی۔ برکھیڑا پٹھانی علاقہ میں واقع شراب کی دکان پر پتھراؤ کرنے کے بعد وہ اس میں گھس…
-

کیا ہندوستان کا سیکولر کردار ختم ہوگیا ہے؟
سہیل انجم مبصرین کا خیال ہے کہ نریندر مودی نے آر ایس ایس کی مدد سے اس ملک کی سیاست بدل کر رکھ دی ہے۔ اب یہاں کی سیاست میں ایک خاص مذہب کو بے انتہا اہمیت حاصل ہو گئی ہے۔ جو نتائج سامنے آئے ہیں وہ اس جانب اشارہ کر رہے ہیں کہ اب…
-

جرمنی میں روسیوں کو جارحانہ رویوں کا سامنا
ایک روسی نژاد جرمن شہری رومان ریڈرش کا کہنا ہے کہ یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ ایک اسکول کی کلاس میں ٹیچر نے ایک روسی طالبہ کو کھڑا کر کے کہا کہ وہ ساری کلاس کے سامنے کھڑے ہو کر پوتن کے پالیسیوں سے دوری اختیار کرے۔ ایسے ہی روسی علاقے اومسک میں پیدا ہونے…
-

اللہ کی رضا کی خاطر نیت کو صالح کیجیے: امیر شریعت جامعہ عائشہ صدیقہ نورچک میں ختم بخاری شریف کے موقع پر امیر شریعت کا خطاب
بسفی مدھوبنی: (ملت ٹائمز) آج کے اس ترقی یافتہ دور میں تعلیم کی اہمیت کافی حدتک ختم ہوتی جارہی ہے ، حالانکہ تعلیم کے بغیر ترقی کا تصور بے معنی ہے،آج وہی ملک اور قوم آگے ہے جو تعلیم یافتہ ہے،ان خیالات کا اظہار حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب مدظلہ العالی امیر شریعت…
-

دیا کوئی جلائے گا ولیؒ کی یاد آئے گی سوپول میں مولانا محمد ولی رحمانی رحمۃ اللہ علیہ اور عصری تعلیم کے عنوان پر منت فاؤنڈیشن سوپول کے تحت سیمینار کا انعقاد
آج مورخہ 13مارچ 2022روز اتوار بوقت دس بجے دن منت فاؤنڈیشن سوپول اورقومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے مشترکہ انتظام میں ایک تاریخ ساز سیمینار غنیمت حسین پتھ، سوپول میں امیر شریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی مد ظلہ سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا۔…
-

امریکہ: ’لنچنگ‘ کو نفرت انگیز جرم قرار دینے کے قانون کی منظوری
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے حال ہی میں لنچنگ کو نفرت آمیز جرم قرار دینے کے قانون پر ہونے والی ووٹنگ میں متفقہ طور پر اس کی منظوری دے دی۔ اب یہ بل صدر جو بائیڈن کے دستخط کے ساتھ قانونی شکل اختیار کر لے گا۔ اس قانون کے تحت کسی بھی انسان کو نفرت انگیزی…
-

جامعہ دعوة القرآن ارریہ میں یک روزہ سیمینار و جلسہ دستار بندی کا انعقاد
دعوة القرآن کے بانی و معروف صحافی ڈاکٹر عبدالقادر شمس ؒ کی سوانح “وہ جو شمس تھا سر آسماں” نامی کتاب کا رسم اجرا ارریہ: (معراج خالد) ارریہ کا معروف و منفرد ادارہ جامعہ دعوت القرآن ملت نگر فیٹکی چوک میں یک روزہ سیمینار بعنوان “اردو مرکوز آبادی میں مادری زبان صورت حال مساٸل اور…
-

عالمی یوم خواتین: ایک جائزہ
ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی خواتین کے حقوق اور برابری کے یکساں مواقع کو لے کر پوری دنیا میں 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین کا انعقاد ہوتا ہے، اس دن کو خواتین کی سیاسی سماجی معاشی و ثقافتی میدان میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کی ستائش کے ساتھ ان کے حقوق کی پاسداری کی نا…