Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

کرناٹکا ہائی کورٹ کا حجاب پر فیصلہ ناقابل تفہیم، حجاب کے حامیوں کو ہر طرح کے احتجاج سے بچتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے: پروفیسر اخترالواسع
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آج کرناٹکا کی ہائی کورٹ کی تین رکنی بینچ نے یہ فیصلہ سنا یا کہ حجاب اسلام کا لازمی حصہ نہیں ہے اور وسرے اسٹوڈینٹس اسکول یا کالج کی طے شدہ یونیفارم پہننے سے انکار نہیں کر سکتے بعض اعتبار سے خلط مبحث والا ہے۔ اس لئے کہ اس بات سے…
-

حجاب سے متعلق ہائی کورٹ کا فیصلہ ملک اور مسلمانوں کے لیے نقصاندہ : مولانا محمود مدنی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولا نامو داسعد مدنی نے کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ حجاب سے متعلق فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کو ملک اور مسلمانوں کے لیے نقصان دہ قرار دیا، انھوں نے کہا کہ اس سے مذہبی آزادی پر براہ راست اثر پڑے گا۔ مولانا…
-

حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ خواتین کی آزادی اور دستورکے خلاف: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلہ کو آل انڈیا ملی کونسل نے آئین ہند اور خواتین کی بنیادی آزادی کے خلاف قرار دیاہے ۔ کونسل کے قومی جنر ل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہاکہ خواتین کیلئے یہ فیصلہ کرنا کہ اسے کیا…
-

حجاب پر ہائی کورٹ کا فیصلہ مذہبی آزادی کے خلاف اور اسلام میں مداخلت ہے: بورڈ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب کے سلسلے میں جو فیصلہ دیاہے وہ اسلامی تعلیمات کے خلاف اور شرعی حکم کے مغائر ہے،عدالت کا یہ فیصلہ دستور کی دفعہ ۱۵ کے بھی خلاف ہے جو مذہب، نسل،ذات پات اور زبان کی بنیاد پر ہر قسم کی تفریق کے خلاف ہے۔ جو احکام…
-

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ، ’حجاب پہننا اسلام کا مذہبی عمل نہیں‘ طالبات یونیفارم پہننے سے انکار نہیں کرسکتیں !
کرناٹک ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی برقرار رکھتے ہوئے اس کو چیلنج کرنے والی مختلف عرضیوں کو خارج کر دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ حجاب پہننا اسلام کا لازمی مذہبی عمل نہیں ہے۔ اُڈوپی کی مسلم طالبات نے کرناٹک ہائی کورٹ میں عرضی دائر کرتے ہوئے اسکولوں میں حجاب…
-

کرناٹک: حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کل سنائے گا فیصلہ
کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں جاری حجاب تنازعہ کے درمیان حجاب معاملے سے منسلک عرضیوں پر تقریباً دو ہفتوں کی سماعت کے بعد کرناٹک ہائی کورٹ نے 25 فروری کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ اب اس تعلق سے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئی ہیں کیونکہ 15 مارچ یعنی منگل کے روز فیصلہ صادر…
-

دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ میں کئی اہم فیصلے، دو روزہ اجلاس میں مولانا نظام الدین خاموش کے انتقال پر تعزیت، تنخواہوں میں اضافے کا امکان
دیوبند: (سمیر چودھری) عظیم علمی و دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند کے دو روزہ شوریٰ کے اجلاس کا انعقاد آج یہاں ادارہ کے مہمان خانہ میں کیاگیا، حسب سابق میٹنگ میں تعلیمی، تعمیری و انتظامی امور پر غور و خوض ہوا اور ضروری فیصلے لیے گئے، ساتھ ہی اسکیل گریڈ ریوائز کے لئے تشکیل کی…
-

روس – یوکرین جنگ: مفتیِ اعظم بھی فوجی وردی پہن کر میدان جنگ میں آگئے
کیف: یوکرین کے مفتی اعظم سعید اسماگیلوو اپنے وطن کے دفاع میں روس سے جنگ لڑنے کے لیے فوج میں شامل ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے مفتی اعظم نے صدر ولودو میر زیلنسکی کے عوام سے ملک چھوڑنے کے بجائے روس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے ہر ایک شہری کو…
-

۲۰۲۰ء کا بزمِ صدف بین الاقوامی ایوارڈ ممتاز ناول نگار غضنفر اور نئی نسل ایوارڈ ابو بکر عباد کو پیش کیا جائے گا
پروفیسر محمود الاسلام (بنگلا دیش)، اجے سحاب، راہی فدائی، حقانی القاسمی اور سہیل انجم کو بھی اُن کی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دئیے جائیں گے حیدر آباد: شہریت ترمیماتی قانون کے خلاف ردِّ عمل میں بزمِ صدف انٹر نیشنل نے ۲۰۱۹ء کے اپنے بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریبات کو ملتوی کیا تھا ۔پھر ۲۰۲۰ء…
-

طلاق کے لیے عدالت سے استدعا، ’ میرے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، میری بیوی عورت نہیں ‘
بھارتی سپریم کورٹ نے ایک خاتون سے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے اس الزام کا جواب دیں کہ وہ ایک خاتون نہیں ہیں۔ شوہر کا دعوی ہے کہ ان کے ساتھ فریب ہوا اور جس کے ساتھ ان کی شادی ہوئی وہ ایک عورت نہیں ہیں۔ بھارتی سپریم کورٹ نے 14 مارچ پیر…