Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

سعودی عرب میں 81 سزا یافتہ مجرموں کا سر قلم
الریاض: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ہفتے کے روز داعش اور القاعدہ کے لیے کام کرنے والے کارکنان اور قتل اور عصمت دری جیسے جرائم میں ملوّث 81 مجرموں کے سرقلم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق جن افراد کے سرقلم کیے گئے ہیں، ان میں سعودی شہری اور غیرملکی دونوں…
-

امریکہ کا یوکرین کو مزید ہتھیار دینے کے اعلان پر روس چراغ پا ، اسلحہ تباہ کرنے کی دی دھمکی
یوکرین میں جنگ کے حوالہ سے امریکہ اور روس میں براہ راست تصادم کے خدشات میں اضافہ ہو چکا ہے، امریکہ نے یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے جواب میں روس نے یوکرین کو بھیجی جانے والی اسلحہ کی کھیپ کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ روس نےامریکہ…
-

مہاراشٹر: عدالت نے وزیر نواب ملک کی درخواست پر فیصلہ رکھا محفوظ
بامبے ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ معاملے میں ملزم مہاراشٹر کے اقلیتی ترقی کے وزیر نواب ملک کی عرضی پر جمعہ کو اپنا فیصلہ 15 مارچ تک محفوظ رکھا۔ انہوں نے درخواست میں کہا ہے کہ ان کی گرفتاری غیر قانونی ہے اور خصوصی عدالت کے حکم کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جسٹس…
-

ضمنی انتخابات: ایک لوک سبھا اور چار اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ 12 اپریل کو
پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج آ چکے ہیں، اور اب ضمنی انتخابات کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ ایک لوک سبھا اور چار اسمبلی سیٹوں پر آئندہ 12 اپریل کو ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس میں مغربی بنگال کی آسنسول لوک سبھا سیٹ بھی شامل ہے جو بابل سپریو کی وجہ سے…
-

روس – یوکرین جنگ: روس نے ماریوپول کی جامع مسجد کو بھی نہیں بخشا، 80 سے زائد پناہ گزیں افراد کی لے لی جان
یوکرین کی حکومت کا کہنا ہے کہ روس کی فوج نے محاصرہ زدہ شہر ماریوپول میں 80 سے زائد افراد کو پناہ دینے والی ایک مسجد پر گولہ باری کی ہے۔ ہفتے کے روز جاری ہونے والے ایک سرکاری بیان میں فوری طور پر ہلاکتوں کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ The mosque of Sultan Suleiman…
-

اڈیشہ: رکن اسمبلی نے بھیر پر چڑھائی کار، 10 پولیس اہلکار سمیت کئی زخمی
لکھیم پور کھیری معاملے کی طرح ہی ایک عجیب و غریب واقعہ اڈیشہ میں سامنے آیا ہے۔ رکن اسمبلی پرشانت کمار جگدیو نے ہفتہ کے روز خردہ ضلع کے باناپور میں بھیڑ پر اپنی کار مبینہ طور پر چڑھا دی۔ یہ جانکاری پولیس اہلکاروں نے دی ہے۔ واقعہ باناپور بلاک آفس کے پاس صبح تقریباً…
-

روس – یوکرین جنگ: پوش شہروں میں روس کی گولہ باری تیز، رہائشی علاقہ اور ہسپتال بھی محفوظ نہیں
آج روس اور یوکرین کے درمیان جنگ شروع ہونے کا 17 واں دن ہے۔ روسی فوج اب یوکرین پر فیصلہ کن جنگ لڑ رہی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ روسی فوجیوں نے دارالحکومت کیف اور خارکیف سمیت کئی شہروں میں گولہ باری تیز کر دی ہے۔ دارالحکومت کیف کے مضافات میں آگ لگنے کی اطلاعات…
-

پنجاب: بھگوت مان کی گورنر سے ملاقات، حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا
چنڈی گڑھ: پنجاب کے مستقبل کے وزیر اعلی بھگونت مان نے ہفتہ کو گورنر بی ایل پروہت سے ملاقات کی اور حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔ بھگونت مان نے آج راج بھون میں پروہت سے ملاقات کی اور 92 ارکان اسمبلی کی حمایت کے خطوط دے کر حکومت بنانے کا اپنا دعویٰ پیش کیا،…
-

آنند سبرامنیم نے ہی بنائی تھی نامعلوم یوگی کی ای میل آئی ڈی
جیسے جیسے این ایس ای گھوٹالے میں سی بی آئی کی تفتیش آگے بڑھ رہی ہے، اس سے جڑی کئی پرتیں بے نقاب ہو رہی ہیں۔ سی بی آئی نے جمعہ کو دعویٰ کیا کہ این ایس ای کے سابق ایم ڈی اور سی ای او چترا رام کرشنا جس ای میل آئی ڈی پر…
-

اتراکھنڈ میں زبردست کامیابی کے بعد بی جے پی کے لئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب بنا درد سر
اتراکھنڈ میں بی جے پی 47 سیٹوں پر زوردار کامیابی کے ساتھ ایک بار پھر سے اقتدار میں واپس آ گئی ہے۔ حالانکہ اس بڑی جیت میں اہم کردار نبھانے والے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی انتخاب ہار گئے ہیں۔ نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو لے کر بی جے پی کے اندر لگاتار ہلچل…