Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

روس – یوکرین کے نمائندے مذاکرات کے لئے پہنچے بیلاروس
روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرہ کا دوسرا دور شروع ہونے والا ہے۔ سبھی لوگ انتظار کر رہے ہیں کہ کب روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمہ کا اعلان ہو۔ اس مذاکرہ کے لیے جمعرات کو دونوں ممالک کے نمائندہ وفد بیلاروس پہنچ گئے۔ یوکرینی صدر کے صلاحکار نے کچھ گھنٹے پہلے…
-

سویڈن کی فضائی حدود میں روسی جنگی طیارے داخل ہونے سے خوف کا ماحول
روس کا یوکرین پر حملہ دن بہ دن تیز ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان ایسی خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ روسی فوج کے 4 جنگی طیارے بدھ کے روز سویڈن کے فضائی حدود میں گھس گئے تھے۔ سویڈن نے روس پر اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر سنسنی…
-

روس کے خفیہ دستاویزوں سے حیرت انگیز انکشافات، 18 جنوری کو ہوگیا تھا جنگ کا فیصلہ
روس کے خفیہ جنگی دستاویزوں سے پتہ چلا ہے کہ یوکرین کے ساتھ ماسکو کے جنگی منصوبے کو 18 جنوری کو ہی منظوری دے دی گئی تھی۔ یہ اندازہ لگایا گیا تھا کہ قبضہ 20 فروری سے 6 مارچ تک 15 دنوں کے اندر ہو جائے گا۔ دراصل بدھ کے روز ایک فیس بک پوسٹ…
-

یوکرین کی راجدھانی خار کیف پر میزائلوں کی بارش، لوگوں نے میٹرو غار میں لی پناہ
روس کا یوکرین پر حملہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ جمعرات کو روسی حملہ اس وقت مزید تیز ہو گیا جب روسی میزائلوں نے یوکرین کی راجدھانی کیف کو نشانہ بنایا۔ لگاتار روسی میزائلوں کی بارش سے بچنے کے لیے کیف میں کئی لوگ محفوظ مانے جانے والے میٹرو غاروں میں مستقل طور…
-

خار کیف پر روسی حملے میں 21 افراد ہلاک، 64 کلومیٹر طویل فوجی قافلہ پہونچا خار کیف کی دہلیز پر
یوکرین پر روس کے حملے کے ساتویں روز روسی افواج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دوسرے بڑے شہر خارکیف کو نشانہ بنایا ہے۔ خارکیف پر حملوں کے درمیان روسی فوج نے بھی فضائیہ سے دستے روانہ کیے ہیں۔ 21 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات منظر عام پر آئی ہیں۔ 64 کلومیٹر طویل فوجی قافلہ…
-

یوپی اسمبلی انتحابات: سماجوادی پارٹی کی کئی مقامات پر ای وی ایم خراب ہونے کی شکایت
یوپی میں چھٹے مرحلہ کی پولنگ کے دوران سماجوادی پارٹی کی جانب سے متعدد پولنگ بوتھوں پر ای وی ایم خراب ہونے اور دیگر بے ضابطگیوں کی شکایت کی جا رہی ہے۔ سماجوادی پارٹی کی جانب سے تاحال گورکھپور، امبیڈکر نگر، بستی، دیوریا سمیت متعدد اضلاع پر ووٹنگ کے دوران ای وی ایم خراب ہونے…
-

نتیش کمار کی حکومت میں ہو رہا ہے جی ایس ٹی گھوٹالہ، آر جے ڈی کے الزام کے بعد جانچ کا حکم
پٹنہ : بہار کی نتیش حکومت پر ریاست کی اہم اپوزیشن پارٹی آر جے ڈی نے جی ایس ٹی گھوٹالہ کا الزام عائد کیا ہے۔ اس الزام کے بعد نتیش کمار کی صاف شبیہ کو جھٹکا لگا ہے۔ آر جے ڈی کے سینئر لیڈر بھائی ویریندر نے بدھ کے روز الزام عائد کیا کہ دیہی…
-

یوکرین سے مزید 600 ہندوستانیوں کی واپسی
نئی دہلی: ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) کے تین سی-17 طیارے بدھ کی شب اور جمعرات کی صبح کے درمیان یوکرین میں پھنسے 600 سے زیادہ ہندوستانیوں کو لے کر غازی آباد کے ہنڈن ایئر فورس اسٹیشن پہنچے۔ آئی اے ایف کا پہلا سی-17 طیارہ رومانیہ کی راجدھانی بخاریسٹ سے 200 مسافروں کو لے کر…
-

بہار میں ایم ایل سی انتخاب کی تاریخ کا اعلان، 7 اپریل کو آئے گا رزلٹ
بہار قانون ساز کونسل کے لیے انتخاب کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ہے۔ 4 اپریل 2022 کو ایم ایل سی انتخاب کے لیے ووٹنگ کرائی جائے گی اور ووٹ شماری 7 اپریل کو ہوگی۔ 9 مارچ کو قانون ساز کونسل انتخاب کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا اعلان ہوا ہے۔ اس کے ساتھ…
-

یوکرین میں روسی جارحیت، مغربی منافقت اور دنیا کا نیا بحران
محمد انعام الحق قاسمی ریاض ، مملکت سعودی عرب دہرا معیار روس میں پرانے زارسٹ استعمار یت اور سامراجیت کا جذبہ اب بھی پروان چڑھ رہاہے۔ یوکرین کے خلاف حالیہ روسی جارحیت اس کا کھلم کھلا ثبوت ہے۔ اس موجودہ جارحیت سے قبل روس نے جارجیا پر حملہ کیا اور ملک کے شمالی حصے پر…