Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

روس – یوکرین جنگ: بنکر میں پھنسی انبالہ کی پربھجوت کور لگا رہی ہے مدد کی گُہار
کیف : انبالہ رہنے والی پربھجوت کور یوکرین کے میکولیو شہر میں بلیک سی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔ وہ کئی دیگر ہندوستانی طلبا کے ساتھ یونیورسٹی کے بنکر میں پھنسی ہوئی ہے۔ یہ طلبا کھانے کی کمی ہونے اور انٹرنیٹ کی کمی جیسے مسائل کی اطلاع دے رہی ہیں۔ ان کے مطابق دوسرے ملک میں…
-

یوکرین بحران: یورپ کے مسلمانوں سے پناہ گزینوں کی مدد کی اپیل
روم : یوکرین پر روس کے حملوں اور فوجی پیشقدمی نے کہرام برپا کردیا ہے،یوکرین سے تقریبا ساڑھے چھ لاکھ افراد فرار ہوچکے ہیں جو پڑوسی یورپی ممالک بشمول پولینڈ اور رومانیہ میں پناہ لے چکے ہیں ۔ ایک بڑا انسانی بحران دستک دے چکا ہے جس نے ایک بار پھر عالمی برداری کو چوکنا…
-

امریکہ: جوبائیڈن نے فضائی حدود روسی طیاروں کے لئے کیا بند
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران امریکی فضائی حدود سے روسی طیاروں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا۔سی این این کی خبر کے مطابق امریکی صدر نے کہاآج رات میں اعلان کر رہا ہوں کہ ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر تمام روسی پروازوں کے…
-

امریکی کمپنی’ایکسن موبل’ کا روس میں سرمایہ کاری کرنے سے انکار
واشنگٹن: امریکی توانائی کمپنی ‘ایکسن موبل’ نے کہا ہے کہ وہ روس میں اپنے سخالن-1 پروجیکٹ پر کام روک دے گی اور یوکرین میں جاری روسی فوجی آپریشن کے جواب میں روسی ترقی میں سرمایہ کاری کو بھی ختم کر دے گی۔ کمپنی نے منگل کی ریلیز میں کہا کہ ”ایکسن موبل، جاپانی، ہندوستانی اور…
-

بھارت: ترک شہری ائیر انڈیا کا سی ای او، آر ایس ایس ناراض کیوں؟
ہندو قوم پرست حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی مربی تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آرایس ایس) نے بھارت کے صنعتی گھرانے ٹاٹا گروپ کی جانب سے ترک شہری محمد ایلکر آئجی کو ایئر انڈیا کا نیا سی ای او اور منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کیے جانے پر ناراضگی ظاہر کی ہے اور حکومت سے مطالبہ…
-

ایران میں میڈیا مکمل طور پر آزاد ہے، مغربی میڈیا لگاتار ہمارے خلاف جھوٹی خبریں نشر کررہا ہے: وزارت اطلاعات و نشریات ایران
تہران: (ملت ٹائمز) ایران میں 13000 میڈیا ہاؤسز رجسٹرڈ ہیں اور مکمل آزادی کے ساتھ خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ ایران ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن سرکاری ادارہ ہے بقیہ سبھی میڈیا ہاؤسز پرائیویٹ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ایران کے نائب وزیر برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فرشاد رحیم پور نے ہندوستانی صحافیوں کے…
-

نارتھ ایسٹ دہلی فساد میں مسلمانوں کا قتل عام ہوا دہلی فساد کے متعلق پریس کانفرنس کا انعقاد
نئ دہلی: (نامہ نگار) نارتھ ایسٹ دہلی میں ہونے والے فساد کے دو سال مکمل ہونے پر آج دہلی کے پرس کلب میں وکیلوں صحافیوں اور مظلومین کے گھر والوں نے ایک پریس کانفرنس کر کے فساد کی سچائی کو بیان کیا۔نارتھ ایسٹ دہلی میں فساد ہوئے دو سال مکمل ہو چکے ہیں۔اس فساد میں…
-

سازشیں اغیار کی اور اپنی تیاری بھی دیکھ
آر ایس ایس اور اس کی ہمنوا تنظیموں کا مطالعہ و مشاہدہ ہمیں حرکت و عمل پر آمادہ کرنے میں معاون ہوسکتا ہے۔ کلیم الحفیظ، نئی دہلی دنیا دار الاسباب ہے۔ یہاں کے نتیجے کا انحصار ہمارے اعمال پر زیادہ ہے اور عمل کا دارومدار نیتوں پر ہے۔ ہم مسلمان عمل سے زیادہ نصیب اور…
-

روسی کمپنیوں کے خلاف میٹا (فیس بک) نے کی سخت کارروائی، آر ٹی اور اسپوتنک کو کیا بلاک
میٹا، جسے پہلے فیس بک کے نام سے جانا جاتا تھا، نے اب پورے یوروپی یونین میں روسی ریاستی میڈیا آؤٹ لیٹ آر ٹی (جسے پہلے روس ٹوڈے کہا جاتا تھا) اور اسپوتنک کو بلاک کر دیا ہے۔ آر ٹی اور اسپوتنک پیج اب یوروپی یونین میں فیس بک اور انسٹاگرام پر دکھائی نہیں دیں…
-

روس – یوکرین جنگ: روسی حملے میں میڈیکل اسٹوڈنٹ نوین کی موت
روس نے یوکرین میں تباہی کا عالم برپا کر رکھا ہے۔ ابھی تک دونوں ممالک کے درمیان مذاکرہ سے کوئی حل نہیں نکل سکا ہے۔ اس درمیان روسی حملے نے ہندوستان کو بھی شدید زخم دیا ہے۔ یوکرین میں میڈیکل کی پڑھائی کرنے گئے طالب علم نوین کمار کی موت کی خبریں سامنے آ رہی…