Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

شمالی بہار کا مشہور ادارہ جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنھواں میں ایک وسیع کتب خانہ کا سنگ بنیاد
سیتا مڑھی: جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنھواں سیتا مڑھی شمالی بہار کا ایک قدیم دینی عوامی ادارہ ہے جو ایک صدی سے زائد عرصے سے نئی نسل کو دینی علوم اور اسلامی تہذیب و تمدن سے آراستہ کرکے قوم وملت کی خدمت انجام دے رہا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ جامعہ میں ایک…
-

مہنگائی کی مار : ایل پی جی سیلنڈر کے داموں میں 100 روپے سے زیادہ کا اضافہ
نئی دہلی: نیا مہینہ شروع ہونے کے ساتھ ہی عوام پر گیس سلنڈر کی مہنگائی کی مار پڑی ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیشنل آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ یکم مارچ 2022 سے کمرشل گیس لینے والوں کو بڑھی ہوئی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ خبر رساں ایجنسی اے…
-

وزیر اعظم مودی نے یوکرین سے ہندوستانیوں کو نکالنے کے لئے انڈین ایئرفورس کا تعاون طلب کیا!
خبررساں ایجنسی اے این آئی نے ذرائع کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ‘آپریشن گنگا’ کے تحت یوکرین سے ہندوستانی شہریوں کے انخلاء کی جاری کوششوں کو تیز کرنے کے لیے ہندوستانی فضائیہ کا تعاون طلب کیا ہے۔ In order to scale up the ongoing evacuation efforts from Ukraine…
-

یوکرین میں بہت پریشانی سے دوچار ہیں ہندوستانی طلباء
روسی حملوں میں یوکرین میں اب تک سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ ہزاروں زخمی بتائے جائے رہے ہیں۔ لوگ دارالحکومت کیو اور خار کیف سے فرار ہونے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔ جنگ نے تباہی مچا رکھی ہے اور ان حالات کے درمیان یوکرین میں اب بھی ہزاروں افراد پھنسے ہوئے ہیں۔…
-

آئین بچانا اور جمہوریت کا تحفظ مجلس کا پہلا مقصد: کلیم الحفیظ
اوکھلا وہار، ترلوک پوری میں عوامی پروگرام اور پٹپڑ گنج میں مجلس کے دفتر کا افتتاح نئی دہلی: ملک میں آئین بچے گا تب ہی جمہوریت باقی رہے گی۔ اس لیے ان دونوں کا تحفظ مجلس کی اولین ترجیح ہے۔ جمہوریت اگرچہ سب کی ضرورت ہے مگر مسلمانوں اور دلتوں کے لیے زیادہ ضروری ہے…
-

زندگی کے اہم گوشوں میں خواتین کو بااختیار بنانا ضروری: مقررین آئی او ایس کے زیر اہتمام ڈاکٹر افسانہ رشید کی کتاب کا اجراء
نئی دہلی: “خواتین کو بااختیار بنانے کا عمل پوری طرح معاشرے کے حق میں ہے۔ زندگی کے کتنے گوشے ایسے ہیں، جن میں خواتین کو پس پشت ڈالنے کی وجہ سے صورت حال بہت خراب ہوچکی ہے۔ اگر دستور ہند کا پورا پورا خیال رکھا جائے تو عورت کو مختلف سطحوں پر ترقی سے ہم…
-

راجا بھیا سمیت 18 افراد کے خلاف مار پیٹ و ایس سی ایس ٹی کے تحت کیس درج
پرتاپ گڑھ: اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ کوتوالی کنڈہ پولیس نے پولنگ کے روز سماج وادی پارٹی کے پولنگ ایجنٹ کے ساتھ ہوئی مارپیٹ کے معاملے میں 27/28 فروری کی شب شہ زور سابق وزیر رگھوراج پرتاپ سنگھ عرف راجا بھیا سمیت 18 افراد کے خلاف مار پیٹ اور ایس سی ایس ٹی…
-

بی جے پی رکن اسمبلی کی نفرت انگیز تقریر، الیکشن کمیشن نے لگائی 24 گھنٹے کی پابندی
الیکشن کمیشن نے بی جے پی کے متنازعہ ایم ایل اے راگھویندر سنگھ کی انتخابی مہم پر 24 گھنٹے کی پابندی عائد کر دی ہے، جو یوپی کی ڈومریا گنج اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ راگھویندر سنگھ نے ایک متنازع تقریر کی تھی جس میں انہوں نے کہا کہ جو ہندو انہیں ووٹ…
-

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب، قرارداد پر روس کی مخالفت، ہندوستان رہا غیر حاضر
روس اور یوکرین کے درمیان زبردست جنگ جاری ہے ۔ ایک جانب جہاں روسی فوجیں یوکرین کی دارالحکومت کیف سے چند کلومیٹر کے فاصلہ پر ہیں وہیں یوکرین اپنی طاقت سے روسی حملوں کو جواب دے رہا ہے۔ ایسے میں پوری دنیا اس جنگ کے بند ہونے کے حق میں ۔ اسی وجہ سے اقوام…
-

یوگی کا میعاد کار آمریت، مذہبی منافرت اور ذات پات کی دشمنی کا مرکب
لکھنؤ: یوگی حکومت کے پانچ سالہ میعاد کار کو آمریت، مذہبی منافرت اور ذات ۔ پات کی دشمنی کا مرکب قرار دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر و کانگریس سینئر رہنما پی چدمبر نے اتوار کو یوپی کے رائے دہندگان سے تبدیلی کے لئے ووٹ کی اپیل کی۔ پانچویں مرحلے کی پولنگ کے دوران اپنے ایک…