Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ میں آکردلی خوشی ہوئی: مولانا رحمت اللہ ندوی
اسلامی اسکالر محقق اور کئی کتابوں کے مصنف مولانا رحمت اللہ ندوی دوحہ قطر کی جامعۃ القاسم آمد آج ضرورت ہے کہ علماء تحقیقی میدان کو اپنا محور بنائے، جہاں ہواپنی صلاحیتوں اور خوبیوں سے پہچانا جائے، اس کے لئے علم میں پختگی اور فن میں گہرائی و گیرائی ضروری ہے ماضی…
-

امیٹھی ،رائے بریلی، ایودھیا میں سخت لڑائی، 12 اضلاع میں 61 نشستوں کے لئے ووٹنگ شروع
اترپردیش میں پانچوے مرحلے کے لئے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے ۔ ریاست کے 12 اضلاع کے لوگ 61 اسمبلی سیٹوں کے لیے میدان میں موجود 692 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی جو شام 6 بجے تک چلے گی ۔ پانچویں مرحلے میں سلطان پور، چترکوٹ، پرتاپ…
-

گورکھپور میں پوسٹروں سے یوگی کا چہرہ غائب، صرف مودی کے نام پر ووٹ دینے کی اپیل
گورکھپور: کچھ دن پہلے تک گورکھپور شہر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے پوسٹروں سے بھرا ہوا تھا لیکن پانچویں مرحلے کی پولنگ سر پر آنے کے بعد شہر میں صرف نریندر مودی کی تصویر والے پوسٹر نظر آ رہے ہیں، جس سے گلیاروں میں مختلف قیاس آرائیاں شروع ہو…
-

رومانیہ سے 219ہندستانیوں کی واپسی کا سفر، جے شنکر خود کررہے ہیں نگرانی
نئی دہلی: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے سنیچر کو کہاکہ وہ یوکرین میں پھنسے ہندستانی شہریوں کو واپس لانے کی مہم کی خود نگرانی کررہے ہیں اور 219ہندستانیوں کولیکر پہلی پرواز رومانیہ سے ہندستان کے لئے روانہ ہوچکی ہے۔ مسٹر جے شنکر نے کہاکہ وزارت خارجہ کو ہندستانی شہریوں کو یوکرین سے نکالنے میں…
-

نواب ملک کی طبیعت ہوئی خراب، اسپتال میں داخل
مہاراشٹر حکومت کے وزیر اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما نواب ملک کا بلڈ پریشر غیر معمولی پائے جانے کی وجہ سے انہیں ممبئی کے’ جے جے اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ نواب ملک کو کل صبح انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر سے طبی معائنہ کے لیے لے جایا گیا۔ جے…
-

اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل نے ایمرجنسی اجلاس میں روسی حملے کے خلاف لایا قرار داد، نتیجہ برآمد
روس کے ذریعہ یوکرین پر کیے گئے حملے کی پوری دنیا میں شدید مذمت ہو رہی ہے۔ اس تعلق سے اقوام متحدہ نے بھی اپنی ناراضگی ظاہر کی اور حملے کے خلاف دیر رات مذمتی قرار داد لاتے ہوئے ووٹنگ کے لیے ایمرجنسی اجلاس طلب کیا۔ اس اجلاس میں ہندوستان اور چین نے یوکرین پر…
-

کیا یوکرین کو نیٹو اور مغربی ممالک نے دھوکہ دیا؟
یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی کے حوالے سے بہت سے ماہرین نے اتفاق کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتن نے ایک چھوٹی سی فتح کے لیےبڑی جارحیت سے حملہ کیا۔ جمعرات کو بھی روسی فوج نے یوکرین میں فائرنگ کی تھی اور ا بھی بھی حالات کشیدہ ہیں۔ پوتن کے رویے کو دیکھ…
-

روس – یوکرین تنازعہ میں حکومت کو ہو سکتا ہے ایک لاکھ کروڑ روپے کے محصولات کا نقصان
اسٹیٹ بینک آف انڈیا گروپ کی ایک رپورٹ کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے خام تیل کے بازار میں ابال کے سبب 95000 کروڑ روپیے سے ایک لاکھ کروڑ روپیے کے محصولات کا نقصان ہوسکتا ہے۔ اسٹیٹ بینک گروپ کی چیف اکنامک ایڈوائزر سومیا کانتی گھوش کی نگرانی میں…
-

دہلی میں نائٹ کرفیو سمیت کورونا سے متعلق تمام پابندیاں ختم، اب مسافر بس اور میٹرو میں کھڑے ہو کر کرسکیں گے سفر
نئی دہلی: ملک کی راجدھانی دہلی میں کورونا کے معاملات میں کمی کے ساتھ ہی کووڈ پابندیوں میں نرمی کر دی گئی ہے۔ دہلی میں اب رات کا کرفیو ہٹا دیا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی اب مسافر بس اور میٹرو میں کھڑے ہو کر سفر کر سکیں گے۔ دکانیں کھولنے اور بند کرنے…
-

حجاب تنازعہ: کرناٹک ہائی کورٹ نے 11 دن کی سماعت کے بعد فیصلہ رکھا محفوظ
حجاب تنازعہ پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ اب کسی بھی وقت سامنے آ سکتا ہے۔ 11 دنوں کی سماعت کے بعد 25 فروری کو کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب پر پابندی کے خلاف داخل عرضی پر فیصلہ محفوظ رکھ لیا گیا ہے۔ مسلم طالبات کے ذریعہ داخل کی گئی عرضیوں میں ایک سرکاری پی…