Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن نے بھی اسکولوں میں مذہبی لباس پر لگائی پابندی، احکام جاری
نئی دہلی : حجاب تنازعہ کے سبب کرناٹک کے کئی اسکولوں میں مذہبی پوشاک پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ وہیں اب جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن نے بھی اپنے اسکولوں میں مذہبی پوشاک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کارپوریشن نے اس سلسلے میں ایک حکم بھی جاری کیا ہے۔ جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن…
-

یوکرین سے ہندوستانی شہریوں کو لانے کے لیے بخارسٹ، بوڈاپیسٹ سے پروازوں کا بندوبست
نئی دہلی: ایئر انڈیا یوکرین میں پھنسے ہوئے ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کے حکومت کے منصوبے کے تحت رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ اور ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ کے لیے دو پروازیں روانہ کریں گی ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ دونوں پروازیں جمعہ کے روز روانہ ہوسکتی ہیں ان میں سے ایک…
-

روس – یوکرین جنگ: یوکرین نے 800 سو روسی فوجی کو ہلاک کئے جانے کا کیا دعویٰ، لوگوں کو گھروں اور ہوٹلوں میں رہنے کی دی ہدایت
کیف: روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے جمعرات کو یوکرین پر حملے کا حکم دینے کے بعد یوکرین نے جمعہ کے روز 800 روسی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا۔ یوکرین کی نائب وزیر دفاع ہننا ملیار نے بتایا کہ 25 فروری کی صبح 3 بجے تک دشمن کو کتنا نقصان پہنچا ہے۔…
-

روس – یوکرین جنگ: ڈاکٹر بننے آئے تھے، جان کے بھی لالے پڑگئے، ہندوستانی طلبا کی حکومت سے گہار
پٹنہ: روس نے جمعرات کو یوکرین پر حملہ کر دیا اور یوکرین کے کئی علاقے دھماکوں سے لرز اٹھے۔ اس دوران جنگ کے خوف سے اپنے آبائی ممالک کو واپس جانے کے خواہشمند طلبہ کے لیے مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ ہندوستان سے بہت سے طالب علم تعلیم حاصل کرنے کے لیے یوکرین جاتے ہیں۔…
-

ایمان کے بعد سب سے اہم عمل
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رجب کے مہینہ کو کئی پہلوؤں سے امتیازی حیثیت حاصل ہے ، جب رجب کا مہینہ شروع ہو جاتا تو رسول اللہ ﷺ دُعاء فرماتے : اللّٰھم بارک لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان (المعجم الاوسط: ۴؍۱۸۹، حدیث نمبر: ۳۹۳۹) اسلام سے پہلے رجب میں قربانی دی…
-

روس – یوکرین جنگ: بحر اسود میں ترک مال بردار جہاز نشانہ بن گیا
انقرہ: بحرِ اسود میں موجود ایک ترک سامان بردار جہاز یوکرین کی کی حدود کے قریب میزائل حملے کا نشانہ بن گیا۔ ترک نشریاتی ادارے این ٹی وی کے مطابق جوپیٹر نامی ترک بحری جہاز یوکرین کے شہر اوڈیسہ سے رومانیہ جارہا تھا جب اُسے شہر کے 50 میل کی دوری پر میزائل لگا۔ میڈیا رپورٹس کے…
-

اردو صحافت کا دوسو سالہ جشن منانے کی تیاریاں، سابق نائب صدر محمد حامد انصاری مرکزی تقریب کا کریں گے افتتاح
نئی دہلی: اردوصحافت کا دوسو سالہ جشن منانے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ اس سلسلہ میں تشکیل دی گئی ’اردوصحافت دوسوسالہ تقریبات کمیٹی‘ کی پہلی تقریب آئندہ 30 مارچ 2022 کو انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر، نئی دہلی میں منعقد ہوگی، جس کا افتتاح سابق نائب صدرجمہوریہ محمدحامد انصاری کریں گے۔ یہ اطلاع آج یہاں…
-

روس – یوکرین جنگ: اب تک 104 فوجی ہلاک، 10 شہریوں کی بھی موت
یوکرین میں اس وقت میزائلوں اور گولہ بارود سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ روسی فوج یوکرین کی راجدھانی کیو سمیت کئی علاقوں میں پہنچ چکے ہیں اور یوکرین کی فوج بھی اپنی پوری طاقت کے ساتھ ان کا مقابلہ کر رہی ہے۔ اس درمیان اب تک مجموعی طور پر 114 ہلاکتوں کی خبریں سامنے…
-

ماب لنچنگ کے خلاف سخت قانون بنائے حکومت، مجرموں کو سزائے موت دی جائے: حضرت امیر شریعت
خلیل رضوی کو ماب لنچنگ کے ذریعہ زندہ جلا کر مار دئیے جانے کا واقعہ شرمناک، سخت ایکشن لے حکومت پھلواری: (محمدمنہاج عالم ندوی) بہار کے سمستی پور ضلع کے مسری گھراری کے قریب واقع گوہدا بستی میں سماجی کارکن جدیو لیڈر خلیل رضوی کو کچھ شر پسندوں نے گائے کے نام پر ماب لنچنگ…
-

دہلی فساد میں شہیدوں کے لئے مجلس کی جانب سے قرآن خوانی کی گئی سینکڑوں گھر جلے، 53 لوگوں کی جان گئی، مجرم آزاد گھوم رہے ہیں،بے گناہ جیل میں سڑ رہے ہیں: کلیم الحفیظ
نئی دہلی: دہلی فسادات کے دوسال گزر جانے کے باوجود دہلی کے وزیر اعلیٰ کو متأثرین سے ملنے کی فرصت نہیں ملی ہے۔فسادات کے زخم تازہ ہیں،اس لیے کہ حکومت کی جانب سے کوئی مرہم نہیں لگایا گیا ہے،بلکہ بے گناہوں کو جیل میں ٹھونس رکھا ہے،کونسلر طاہر حسین سمیت درجنوں لوگ اذیت سہہ رہے…