Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جموں و کشمیر: سانبہ میں دلدوز سڑک حادثہ، ایک ہی کنبہ کے 4 افراد سمیت پانچ جاں بحق
جموں: جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں ایک ہی کنبے کے چار افراد سمیت پانچ مسافر جان بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سانبہ کے منسر علاقے میں ایک انووا گاڑی سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک ہی کنبے کے چار…
-

یوکرین بحران: انخلا کے لئے بسیں فراہم کرنے روسی بیان پر ہندوستان نے کہا – جنگ بندی کے بغیر یہ ممکن نہیں!
نئی دہلی: روس کے سرکاری میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق روسی حکام نے یوکرین کے شہر سومی اور خارکیف سے ہندوستانی طلبا کے انخلا کے لئے 130 بسوں کا انتظام کیا ہے۔ اس پر ہندوستان نے جمعہ کے روز کہا کہ جنگ بندی کے بغیر ان کا انخلا ممکن نہیں ہے کیونکہ ان علاقوں میں…
-

یوکرین: اسلحوں کی نئی تجربہ گاہ
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) یوکرین پر روسی افواج نے حملہ کر دیا ہے اس کے قبل یوکرین کے دو صوبوں کو روس کے صدر پوتین آزاد مملکت کی حیثیت سے منظوری دیدی تھی، امریکہ اور یورپ نے یوکرین پر حملہ کو خطرناک بتا کر روس کو دھمکیاں…
-

مسجد اقصی کی آزادی اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام ایران کا بنیادی ایجنڈا: ترجمان وزارت خارجہ
تہران: (ملت ٹائمز) ایران اور ہندوستان کے درمیان تین ہزار سال قدیم رشتہ ہے اور آیندہ دنوں میں ہم اسے مزید بڑھانا چاہتے ہیں ۔ دنیا کے دوسرے ممالک کے ساتھ بھی ایران کے رشتے خوشگوار ہورہے ہیں ، سعودی عرب کے ساتھ بھی آف دی ریکارڈ کئی مرحلوں میں ہماری گفتگو جاری ہے ۔…
-

بہار: بھاگلپور میں زوردار دھماکے میں دو منزلہ عمارت زمین دوز، 11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
بھاگلپور: بہار کے بھاگلپور ضلع کے تاتارپور تھانہ علاقہ میں دیر رات گئے ایک مکان میں زوردار دھماکہ ہوا۔ اس حادثہ میں 11 افراد کی موت اور 10 کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ دھماکہ اتنا زبردست تھا کہ اس کی زد میں آنے والے کئی مکان کو نقصان پہنچا۔ پولیس کے ایک…
-

یوکرین: خارکیف پر روسی فوجیوں نے پھر کی بمباری، رہائشی عمارتوں کو بنایا گیا نشانہ
روسی فوجیوں نے ایک بار پھر یوکرین کے شہر خارکیف پر بمباری شروع کر دی ہے۔ شہر میں آسمان سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ رہائشی عمارتوں کو ایک بار پھر سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ عمارتوں پر گولی باری کی گئی ہے جس کی تصویریں بھی سامنے…
-

پاکستان: پشاور کی مسجد میں دھماکہ، 45 ہلاک، درجنوں زخمی
پشاور: پاکستان میں ایکبار پھر عبادت گاہ میں خون کی ہولی کھیلی گئی ،شیعوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ سرحدی علاقہ خیبر پختونخواہ کے علاقے کوچہ رسالدار کی مسجد میں دھماکے سے تقریباً 45 افراد ہلاک جبکہ 65 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید زخمیوں کو لایا جا…
-

روسی فوج یوکرینی جوہری پاور اسٹیشن کے اندر داخل
یوکرین میں واقع زپوریا جوہری پلانٹ میں دھماکہ ہونے اور آگ لگ جانے کے بعد روسی افواج نے اس پر قبضہ کر لیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق روسی افواج یوکرین جوہری بجلی گھر کے اندر داخل ہو چکی ہیں Russian military forces have seized the Zaporizhzhia nuclear power…
-

مسلمانوں کو ایمان پر ثابت قدم رکھنا اور علماء امت کی ذمہ داریاں!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی موجودہ حالات میں مسلمانوں اور خاص کر علماء ، مذہبی جماعتوں اور پیشواؤں کا فریضہ ہے کہ وہ مسلمانوں کو ایمان پر قائم رکھنے کے سلسلہ میں پوری فکر مندی سے کام لیں ، مسلم سماج کو ارتداد کی طرف لے جانے والے فتنوں سے بچائیں ، جہاں…
-

گنگا میں لاشیں بہانے والوں کو نکال باہر کرنے کی ممتا نے کی عوام سے اپیل
وارانسی: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی جو اس وقت بنارس کے دورے پر ہیں کو بی جے پی ورکروں کی مخالفت کا سامنا ہے۔ تاہم ممتا بنرجی نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عوام سے بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کی اپیل کی ہے۔ ممتا بنرجی نے کورونا کے…