Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

حجاب تو بہانہ ہے مسلمان نشانہ ہے!
افتخار گیلانی مجھے یاد ہے کہ 2018ء میں جب بھارت کے جنوبی صوبہ کرناٹک، جو اس وقت حجاب کی وجہ سے خبروں میں ہے، میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج چکا تھا، اسی ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک مقتدر لیڈر، آنجہانی اننت کمار، جو پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر بھی…
-

حج 2022 کیلئے مرکزی حج کمیٹی کو ایک لاکھ سے بھی کم درخواستیں موصول ہونا تشویش کا باعث
حج 2022 کیلئے مرکزی حج کمیٹی کو ایک لاکھ سے بھی کم درخواستیں موصول ہونا اپنے آپ میں تشویش کا باعث ہے۔ 15 فروری آن لائن حج درخواست فارم بھرنے کی آخری تاریخ تھی، فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع کے باوجود ساڑھے تین ماہ کی مدت میں مرکزی حج کمیٹی کو صرف 92 ہزار…
-

مودی حکومت کم فہم، تفرقہ انگیز ہے، پنجابیت کی شان کی حفاظت کے لئے ووٹ کرے : منموہن سنگھ
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت کی پالیسیاں کم فہم ، تفرقہ انگیز اور متکبرانہ ہیں، جس کی وجہ سے معیشت گر رہی ہے، مہنگائی اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے، لیکن حکومت اپنی پالیسیوں میں اصلاحات کے بجائے مسائل کا…
-

کرناٹک: تعلیمی اداروں میں حجاب اور بھگوا شال پر لگائی پابندی، اقلیتی محکمہ نے جاری کیا سرکلر
بنگلورو: حجاب کو لے کر جاری تنازع کے درمیان کرناٹک اقلیتی محکمہ نے اسکولوں کے طلبہ و طالبات کے کلاسوں کے اندر حجاب ، بھگوا شال ، اسکارف اور اسی طرح کے مذہبی جھنڈے ، مذہبی علامت والے کپڑے پہن کر جانے پر روک لگادی ہے ۔ محکمہ نے اس سلسلہ میں سرکلر جاری کردیا…
-

دہلی پولس محکمہ اردو کو نظر انداز کررہا ہے: کلیم الحفیظ
دہلی کے بیشتر پولس اسٹیشنوں اور دفاتر کے بورڈوں سے اردو غائب نئی دہلی: دہلی میں اردو زبان کو سیکنڈ لینگویج کا درجہ مل جانے کے بعد بھی سرکاری محکمے اردو کو نظر انداز کررہے ہیں۔ اردو میں دی جانے والی اکثر درخواستیں ردی کی ٹوکری میں ڈال دی جاتی ہیں۔دفاتر کے بورڈ اور آفیسران…
-

بھارت: حجاب کی حمایت اور مخالفت کی بحث مزید گرم
بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کے خلاف جہاں بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے وہیں سینکڑوں سماجی کارکنوں نے اس معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے عبوری فیصلے پر سپریم کورٹ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے متعدد سابق ججوں، وکلاء، سماجی کارکنوں، دانشوروں،…
-

حکومت شہریت ترمیمی قانون 2019 پر نظر ثانی کرے
ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) 2019 پر اپنے موقف پر نظر ثانی کرے جو کہ اس قانون سے ہونے والے شدید نقصان کا نوٹس لیتے ہوئے آئین ہند کے آرٹیکل 14 اور 21 کی…
-

حجاب میں بنیادی مسائل چھپانے کی کوشش
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی تاریخی وثقافتی طور پر مالا مال ریاستوں میں کرناٹک ایک ہے ۔ اس کی راجدھانی بنگلورو آئی ٹی انڈسٹری کے لئے جانی جاتی ہے ۔ دنیا کی کئی نامی کمپنیوں کے یہاں دفاتر ہیں ۔ ملک کے نوجوانوں کے لئے یہ ان کے روشن مستقبل کا مرکز بھی ہے ۔ لیکن…
-

کیجریوال حکومت دلت، غریب اور مسلمان کی دشمن ہے: کلیم الحفیظ
دوسری حکومتیں شراب بند کررہی ہیں، دہلی حکومت شراب خانے کھول رہی ہے نئی دہلی: شراب سے سب سے زیادہ نقصان غریب کا ہوتا ہے، وہ جو پیسے کماتا ہے انھیں نشے میں اڑا دیتا ہے، بیمار ہوتا ہے، مرجاتا ہے۔ اس کے بچے سڑکوں پر آجاتے ہیں۔ ملک کی دوسری حکومتیں نشے کے خلاف…
-

یوپی اسمبلی انتخابات: پہلے دو مرحلوں میں بی جے پی کی حالت انتہائی خراب، موہن بھاگوت نے سنگھ کارکنان سے کی متحرک ہونے کی اپیل
لکھنؤ: اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے دو مرحلوں میں بی جے پی کی کارکردگی کافی مایوس کن رہی ہے اور اس کا اعتراف خود آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کیا ہے۔ 14 فروری کو دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے وسط میں ہی موہن بھاگوت نے یوپی کے سنگھ (آر ایس ایس)…