Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

یوپی انتخابات: گھبرائی ہوئی بی جے پی نے چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور گجرات سے بلائی کارکنان کی فوج
اتر پردیش میں بی جے پی ایک بار پھر برسراقتدار ہونے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے۔ الگ الگ مراحل کے لیے الگ الگ منصوبہ بندی کی گئی ہے، پھر بھی سب کچھ آسان نظر نہیں آ رہا ہے۔ دو مرحلہ کی ووٹنگ کا عمل گزر جانے کے بعد بی جے پی…
-

کرناٹک کے بعد اب یوپی میں بھی حجاب تنازعہ: علی گڑھ کے دھرم سماج ڈگری کالج میں بھی حجاب پر پابندی
علی گڑھ: کرناٹک میں شروع ہوا حجاب کا تنازعہ اب یوپی تک بھی پہنچ گیا ہے۔ علی گڑھ کے دھرم سماج ڈگری کالج میں حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق طلبا نے بھگوا لباس پہن کر حجاب کے خلاف کیمپس میں احتجاج کر کے برقعہ اور حجاب پر پابندی کا…
-

فلسطینیوں پر مظالم کی تفتیش: اسرائیل کا تعاون سے انکار
اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف مبینہ زیادتیوں کی تفتیش کے لیے قائم خصوصی کمیشن کی سربراہ کو جمعرات 17 فروری کو ایک خط ارسال کیا جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ اسرائیل کے لیے اس کا رویہ ‘غیر منصفانہ طورپر تعصب پر مبنی’ ہے اور خصوصی کمیشن کا بھی یہی حال ہے۔ اقوام متحدہ…
-

’غنڈا راج‘ بنام ’نئی ہوا اور نئی سپا‘
تیسرے مرحلے میں جہاں بی جے پی اپنے حاصل کر دہ وقار کو بچانے میں لگی ہے وہیں سماج وادی پارٹی کی بھی کوشش ہے کہ وہ ایک بار پھر اس علاقے میں اپنی حکوت قائم کرے۔ اکھلیش یادو و شیو پال یادو کا اتحاد بی جے پی کے لئے اس علاقے میں بڑی رکاوٹ…
-

مہاراشٹر میں خواتین آزادانہ طور پر حجاب پہن کر گھوم سکتی ہیں، گورنر کوشیاری کی یقین دہانی
ممبئی: ملک میں جاری حجاب تنازعے کے بیچ مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے خواتین کے ایک وفد کو یقین دلایا ہے کہ وہ مہاراشٹر میں حجاب کے خلاف کوئی بھی ایسا قانون نافذ نہیں ہونے دیں گے جس سے خواتین کے حقوق پر ضرب پڑے۔ حجاب کے معاملے کو لے کر ممبئی اور…
-

حجاب پر پابندی کے خلاف عرضی پر سماعت 21 فروری تک ملتوی
کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف دائر کی گئی عرضی پر کرناٹک ہائی کورٹ میں سماعت 21 فروری تک ملتی کر دی گئی ہے۔ Karnataka HC asks- Was govt order banning hijab premature? Court says, "On one hand you (State) say that high-level committee is examining the issue.On the other…
-

احمدآباد بم دھماکہ معاملہ: 38 ملزمین کو پھانسی اور 11 کو عمر قید کی سزا فیصلے کو مولانا ارشد مدنی نے بتایا ناقابل یقین، جمعیۃ ہائی کورٹ میں کرے گی چیلنج
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آج گجرات بم دھماکہ مقدمہ کا فیصلہ خصوصی سیشن عدالت نے سنا دیا۔ایک جانب جہاں عدالت نے مقدمہ کا سامنا کررہے 28 /ملزمین کو مقدمہ سے بری کردیاتھا وہیں آج عدالت نے49 قصور وار ملزمین کی سزاؤں پر فیصلہ سنادیا، عدالت نے 38/ ملزمین کو پھانسی اور 11/ملزمین کو تاحیات عمر…
-

یوپی حکومت نے سی اے اے مظاہرین کے خلاف جاری شدہ تمام نوٹس لئے واپس
لکھنؤ: (ملت ٹائمز) یوپی حکومت نے سی اے اے مظاہرین کے خلاف جاری کیے گئے تمام نوٹس واپس لے لیا ہے ، واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے نوٹس واپس لینے کا حکم دیا تھا، اور اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو یہ بھی ہدایت دی تھی کہ وہ سی اے…
-

مسلم خاتون ٹیچر کا غیرت مندانہ فیصلہ حجاب نہ اُتار کر نوکری سے دیا استعفیٰ
تمکور: ایک مسلم خاتون انگلش ٹیچر نے حجاب نہ اتار کر استعفیٰ دے دیا، یہ معاملہ کرناٹک کے ٹمکور کے جین کالج کا ہے ، جب کالج انتظامیہ نے انگلش کی مسلمان ٹیچر کو حجاب اتارنے کو کہا گیا تو انہوں نے بجائے حجاب اُتارنے کے اپنی نوکری سے ہی استعفیٰ دے دیا، مسلم خاتون…
-

تصویر کشی میں بڑھتی ہوئی بے احتیاطی
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے ایک اہم صفت ’’ مصوّر‘‘ یعنی صورت گر ہونا ہے؛ کیوں کہ اللہ تعالیٰ اپنی مخلوقات کو صرف جسم ہی نہیں دیتے ، اس کے مناسب حال صورت بھی عطا فرماتے ہیں ، جس سے چیزیں اور شخصیتیں پہچانی جاتی ہیں ،…