Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

پردہ عورتوں کا زیور بھی ڈھال بھی
مولانا انیس الرحمن قاسمی قومی نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل اسلام ایک ایسے پاکیزہ معاشرے کی تعمیرکرناچاہتاہے،جس میں عورت کی عصمت محفوظ ہو، اس کی پاک دامنی کوسلامتی حاصل ہو،اس کی عظمت پر بے ہودہ نگاہ نہ پڑے،اسے ہوس کاشکارنہ بنائے،پاکیزہ خیالی اورنیک نیتی کاچلن ہو،صنفی انتشار، شہوانی ہیجانات اورفحاشی وآوارگی کارجحان…
-

ہندوتوا فاشسٹوں کی حجاب کے خلاف جنگ
محمد انعام الحق قاسمی ریاض، مملکت سعودی عرب ہندوتوا فاشزم کا ظلم ہندوتوا فاشزم نہ صرف ایک سیاسی نظریہ ہے۔ بلکہ اس کا ایک جارحانہ نظریاتی، تعلیمی، ثقافتی اور فوجی ایجنڈا ہے۔ یہ ہندو بالادستی ہے جو بھارت میں دیگر تمام عقائد، مذاہب اور ثقافتوں کو مغلوب کرنا چاہتی ہے۔ لہذا اس کے پاس ان…
-

بہار تک پہونچا حجاب تنازعہ، باحجاب لڑکی کو سرکاری بینک میں پیسے نکالنے سے روکا گیا
کرناٹک سے شروع ہوا حجاب تنازعہ نے اب بہار میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ بہار کے بیگوسرائے میں ایک باحجاب لڑکی کو یوکو بینک برانچ میں لین دین کرنے سے روک دیا گیا۔ لڑکی نے اس واقعہ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا ہے۔ اس معاملے پر آر جے ڈی…
-

لالو یادو کو چارہ گھوٹالے میں پانچ سال کی سزا اور ساٹھ لاکھ جرمانہ
رانچی: (یو این آئی) غیر منقسم بہار کے اربوں روپے کے چارہ گھوٹالہ کے سب سے بڑے معاملے میں پیر کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سپریمو لالو پرساد کو پانچ سال قید اور 60 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ رانچی…
-

مہاراشٹر میں عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی ایک اور فاتحانہ پیش رفت واشی کے رگھو لیلا مال میں ہیرا مارٹ کا عظیم الشان افتتاح
ممبئی: مہاراشٹر کے بزنس اور سیاست کے افق پر عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ بہت تیزی کے ساتھ ابھر کر سامنے آرہی ہیں، سی بی ڈی بیلا پور میں ہیرا ڈیجیٹل کے بعد آج نوی ممبئی کے رگھو لیلا مال میں ایک پرشکوہ اور باوقار تقریب میں ہیرا مارٹ کا افتتاح عمل میں آیا، اس تقریب…
-

انیس الرحمن کی موت کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ، گاؤں میں غم کا ماحول
عالیہ یونیورسٹی کے سابق طالب علم انیس الرحمن کی موت کے بعد ہوڑہ کے خسبیریا گرام پنچایت کے ساردا دکھن گاؤں میں غم کا ماحول ہے۔ انیس کے گھر کے باہر گاؤں کی عورتوں کا ہجوم ہے انہیں اب تک یقین نہیں آرہا ہے کہ وہ لڑکا جو ان کی امیدوں کا مرکز تھا اور…
-

دہلی: 18 سالہ ذیشان کی پولیس حراست میں موت، اہل خانہ کا پولیس پر تشدد کا الزام
نئی دہلی: دہلی کے پریت وہار سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ جہاں ذیشان، جو کہ سگریٹ کے پیکٹ چوری کرنے کے الزام میں نومبر سے تہاڑ جیل میں بند تھا، پولیس کی حراست میں موت ہوگئی ۔ پولیس نے موت کی وجہ بیماری بتائی لیکن اہل خانہ نے الزام لگایا…
-

شام 5 بجے تک یوپی میں 57.44 فیصد اور پنجاب میں 63.44 فیصد ووٹنگ
اتر پردیش میں تیسرے مرحلے کے تحت 59 اور پنجاب میں سبھی 117 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق شام پانچ بجے تک اتر پردیش میں 57.44 فیصد پولنگ ہوئی ہے اور پنجاب میں 63.44 فیصد پولنگ ہوئی ہے۔ #AssemblyElections2022 Voting percentage till 5pm Uttar Pradesh – 57.44%Punjab…
-

مذہب اسلام نے خواتین کو جتنے حقوق دیئے وہ کسی مذہب نے نہیں دیئے: مولانا عتیق احمد بستوی
فقہ اکیڈمی آفس میں ’’خواتین کے حقوق: اسلامی شریعت اور مغربی تصورات کے حوالے سے‘‘ کے موضوع پر محاضرہ نئی دہلی: شریعت اسلامی نے خواتین کو تعلیمی، سماجی، معاشی جتنے حقوق دیئے اتنے حقوق کسی مذہب نے ان کو نہیں دیئے، نہ اسلام کے آنے سے پہلے اور نہ اسلام کے آنے کے بعد، شریعت…
-

ہندوستان اور یو اے ای کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدہ پر دستخط
وزیر برائے کامرس و صنعت پیوش گویل نے ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدہ پر دستخط کی خوشخبری سنائی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہندوستان اور یو اے ای کے درمیان اس معاہدہ پر دستخط سے دو فریقی تجارت کو آئندہ پانچ سال میں 100 ارب ڈالر تک…