Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

سنا ہے ڈوب گئی ہے بے حسی کے دریا میں
کلیم الحفیظ، نئی دہلی مسلمانوں کی جہالت اور غربت کی سب سے بڑی وجہ دین کا محدود تصور ہے اس مضمون کو لکھنے کا سبب ایک واقعہ بنا۔ہوا یہ کہ دہلی کی ایک جھگی بستی کا رہنے والا ایک مسلم لڑکا جس کی عمر 18سال رہی ہوگی،تہاڑ جیل میں پولس کی مار کی تاب نہ…
-

مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک کو ای ڈی نے کیا گرفتار
ممبئی: مہاراشٹر کے کابینہ وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس میں تقریباً آٹھ گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ نواب ملک سے کرلہ میں زمین کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی تھی، جو انہوں نے کئی سال پہلے میں…
-

گجرات: امتحان دینے کے لئے پہنچیں باحجاب مسلم طالبات کے خلاف وی ایچ پی کا احتجاج، 15 زیر حراست
سورت: کرناٹک سے شروع ہونے والا حجاب تنازعہ مختلف ریاستوں کے بعد اب گجرات بھی پہنچ گیا ہے۔ یہاں کے شہر سورت کے ایک اسکول میں باحجاب مسلم طالبات کے خلاف سخت گیر ہندو تنظیم وی ایچ پی (وشو ہندو پریشد) نے احتجاج کیا۔ پولیس نے تنازعہ کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے ہندو…
-

آر ایس ایس کے غنڈوں نے میرے بھائی پر حملہ کیا، حجاب معاملے میں عرضی گزار ہاجرہ شفا کا الزام
اڈوپی: حجاب پر پابندی کے خلاف دائر کی گئی عرضی داخل کرنے والی ہاجرہ شفا نے الزام عائد کیا ہے کہ پیر کے روز ان کے بھائی پر سنگھ (آر ایس ایس) پریوار کے غنڈوں نے حملہ کیا۔ انہوں نے حملہ آوروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے…
-

اسلامک اسٹڈیز کے پانچ روزہ وینٹر سیشن اسکول پروگرام کا آغاز
نئی دہلی: (پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام جامعہ ہمدردکے اشتراک سے پانچ روزہ ونٹر سیشن اسکول پروگرام کا آغاز ہوگیا ہے جس میں اسلامی تعلیمات کے مختلف پہلوؤں پر ورکشاپ کا کا اہتمام ہوگا ۔ اس پروگرام کے تحت یونیورسیٹی اور اسکول میں زیر اہتمام طلباء و طالبات کو اسلامی…
-

سعودی فاؤنڈیشن ڈے
(22 فروری 2022ء بمطابق 21 رجب 1443ھ بروز منگل) محفوظ احمد ، ریاض آج سعودی عرب میں ، پہلا سعودی یوم تأسیس (First Saudi Foundation Day) منایا جا رہا ہے ، اس موقع سے پورے ملک کے اندر عام تعطیل ہے اور تمام سرکاری ، نیم سرکاری و غیر سرکاری دفاتر بند ہیں۔ خرید و…
-

اتراکھنڈ میں باراتیوں کی گاڑی حادثہ کا شکار، 14 افراد ہلاک
دہرادون: اتراکھنڈ کے کماؤن ڈویژن میں پیر اور منگل کی درمیانی شب بارات سے واپس آنے والی ایک گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس میں 14 افراد کی موت ہو گئی اور ڈرائیور سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولس ذرائع نے منگل کی صبح بتایا کہ ٹنک پور-چمپاوت قومی شاہراہ سے منسلک سوکھی…
-

احمدآباد فیصلہ خراب طریقہ کار اور قابل اعتراض تحقیقات کا نتیجہ: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے کہا کہ احمدآباد بم دھماکہ معاملے میں خصوصی عدالت کا فیصلہ خراب طریقہ کار، قابل اعتراض تحقیقات اور ظالمانہ قوانین کا نتیجہ ہے۔ مقدمے کی تحقیقات اور کاروائیوں پر سنگین قسم کے سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ اس سے پہلے کہ بہت سے لوگوں کو…
-

وارانسی میں بھی حجاب کے خلاف مظاہرہ، ایک شخص گرفتار
وارانسی: کرناٹک سے شروع ہونے والا حجاب کا تنازعہ ملک بھر میں پھیل چکا ہے اور کئی شہروں میں اس کے حق اور مخالفت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ وارانسی کے شیوپور علاقہ میں منگل کے روز ایئرپورٹ روڈ پر ایک اسکول کے سامنے سینکڑوں بچوں کے ساتھ حجاب کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پولیس…
-

شیموگہ کرناٹک میں آج کی وارادات گراؤنڈ زیرو کا سچ
شیموگہ : (کاشف حسن) شیموگہ میں ایک دن پہلے مبینہ بجرنگ دل سے تعلق رکھنے والے کارکن کو آپسی جھگڑے کے بعد کچھ افراد نے مل کر قتل کردیا، شیموگہ شہر جو پہلے سے کرناٹک کے حساس علاقوں میں شمار ہوتا رہا ہے، شک کی سوئی شرپسندوں اور مشتعل ہجوم نے علاقے میں موجود مسلم…