Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

دھرم سنسد میں نسل کشی کے مطالبہ پر 76 بڑے وکلاء نے سی جے آئی کو لکھا خط، زہر اگلنے والوں کے خلاف کب کسے گا شکنجہ؟
اتراکھنڈ کے ہری دوار میں نفرت انگیز تقریر معاملے میں سپریم کورٹ کے 76 وکلاء نے چیف جسٹس این وی رمنا کو خط لکھا ہے۔ ان وکلاء نے چیف جسٹس سے نفرت انگیز تقاریر کے سلسلے میں ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ 17 سے 19 دسمبر تک ہری دوار میں ہونے والے سادھو…
-

اومیکرون ویرینٹ کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر دہلی میں رات کا کرفیو آج سے
رات 11بجے سے صبح 5بجے تک رہے گا کرفیو نئی دہلی: دہلی میں اتوار کو کووڈ19کے 290 معاملے سامنے آئے ہیں اور انفیکشن سے ایک شخص کی موت ہوئی ہے ، جبکہ انفیکشن شرح بڑھ کر 0.55 فیصد ہوگئی ہے ۔ دہلی میں کورونا کے بڑھتے معاملوں اور اومیکرون نئے ویرینٹ جیسی ملتی جلتی علامت…
-

انتہا پسند ہندوؤں سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی طرح عیسائی بھی محفوظ نہیں، جبراً تبدیل کرا رہے ہیں عیسائیوں کا مذہب : امریکی اخبار
نیو یارک: امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز نے بھارت میں عیسائیوں پر ہونے والے ظلم و بربریت سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی خصوصی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ہندو انتہا پسند عیسائیوں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچاتے اور ان کو عبادت سے روکتے ہیں۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق ہندو انتہا پسند…
-

میانمار میں بچوں، خواتین سمیت 30 افراد کی جلی ہوئی لاشیں برآمد
نیپئٹا: میانمار میں بچوں اور خواتین سمیت 30 افراد کی سوختہ لاشیں ملی ہیں، جنہیں گاڑیوں کے اندر ہی نذر آتش کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق واقعہ میانمار کی ریاست کیاہ میں پیش آیا جس کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ مذکورہ واقعے میں میانمار کی فوج ملوث…
-

بہار: نوڈل تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکہ ، 6 ہلاک ، متعدد زخمی
پٹنہ: بہار کے مظفر پور میں نوڈل فیکٹری میں بوائلر پھٹ پا ۔ میں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور کم از کم 12 زخمی ہو گئے ۔ پالیں اور افسران موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں انجام دیں ۔ زخمیوں کو سری کرشنا میڈیکل کا بج اسپتال منتقل کیا گیا ۔ ضلع…
-

کھلے میں نماز پڑھنے کی مخالفت کے بعد اب کرسمس پر بھی اعتراض، دعائیہ تقریب میں گھس کر جے شری رام کے نعرے لگائے گئے
گروگرام: (ایجنسیاں) ہریانہ کے گروگرام ضلع میں کھلے میں نماز پڑھنے کی مخالفت کے بعد اب کرسمس کے دعائیہ اجلاس کو لے کر مخالفت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ہندو تنظیموں کے کچھ کارکنان پر مبینہ طورپر کرسمس کے موقع پر ایک ہوئے پروگرام میں گھس کر کرسمس کے دعائیہ اجلاس میں خلل ڈالنے…
-

زرعی قوانین کو لے کر بی جے پی کی نیت ٹھیک نہیں، مرکزی وزیر نے نافذ کرنے کا دیا عندیہ
ایک قدم پیچھے ہٹے ہیں، پھر آگے بڑھیں گے ، 70 سال میں یہ سب سے بڑا ریفارم:تومر ناگپور: (ایجنسیاں) مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر نے واپس لیے جاچکے زرعی قوانین پر چوکانے والا بیان دیا ہے۔ مہاراشٹر کے ناگپور میں ایک پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے تومر نے کہا کہ زرعی قانون 70 سال…
-

امریکی نائب صدر بھی اپنے ملک میں نسلی امتیاز سے محفوظ نہیں
امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے شکوہ کیا ہے کہ ” اگر میں سفید فام ہوتیں تو میڈیا کا برتاؤ مختلف ہوتا “ واشنگٹن: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نےمیڈیا کی جانب سے امتیازی سلوک برتنے کی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کوریج میں ان کے ساتھ…
-

سماج سدھار ابھیان تحریک میں نتیش کمار کی حمایت میں آئیں مسلم تنظیمیں
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سماجی اصلاح کا کام کرنا چاہتے ہیں ۔ اس کے تحت وزیر اعلی سماج سدھار ابھیان کے نام سے مختلف ضلعوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ پٹنہ : بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سماجی اصلاح کا کام کرنا چاہتے ہیں ۔ اس کے تحت وزیر اعلی سماج سدھار…
-

بیف کھانے میں کوئی حرج نہیں: دگ وجے سنگھ
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر دگ وجے سنگھ نے مدھیہ پردیش میں منعقد ایک پروگرام میں کہا کہ ‘ویر ساروکر نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ گائے ہماری ماتا نہیں ہوسکتی اور اس کا گوشت کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔’ دگ وجے سنگھ نے مدھیہ پردیش میں منعقدہ ایک پروگرام…