Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

دھرم سنسد میں مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی شرمناک ۔ حکومت فوری مداخلت کرکے کاروائی کرے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہریدوار کے دھرم سنسد میں جس طرح مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کی گئی ہے اور قتل عام کی دھمکی دی گئی یہ ہے ملک کی پیشانی پر بدنما داغ ہے اور ملک کے آئین کو چیلنج کیا گیا ہے ۔ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے واقعات کے…
-

منیش سسودیا کے گھر کے باہر گیسٹ ٹیچرس کا ہنگامہ ، مستقل ملازمت کا مطالبہ
اپنے مطالبات کو لے کر دہلی میں گیسٹ ٹیچرس ایک بار پھر سڑکوں پر ہیں۔ اس مرتبہ ناراض گیسٹ ٹیچرس نے دہلی کے وزیر تعلیم اور نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی رہائش کا گھیراؤ کیا ہے۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کے گھر کے باہر گیسٹ ٹیچرس کا زوردار ہنگامہ دیکھنے کو ملا۔ یہ…
-

فیس بک کا سیاہ چہرہ بمقابلہ روشن ضمیر ملت ٹائمز
ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے: ’’ اے نبی ؐ! ہم نے آپ کو کھلی فتح عطا کر دی‘‘۔ صلح حدیبیہ کے فوراً بعد یہ آیت نازل ہوئی تو ایک صحابی نے کہا ’’ یہ کیسی فتح ہے؟ ہم بیت اللہ جانے سےروک دیئے گئے، ہماری قربانی کے اونٹ بھی آگے نہ جا سکے، رسول…
-

معروف عالم دین مولانا حکیم عبد اللہ مغیثی آئی او ایس کے نویں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف عالم دین اور آل انڈیا ملی کونسل کے قومی صدر حضرت مولانا عبد اللہ مغیثی کو ان کی تعلیمی،ملی اور سماجی خدمات سی بنیاد پر آج ایک تقریب منعقد کرکے آئی او ایس کے نویں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔ اس موقع پر صدارتی خطاب کرتے ہوئے…
-

بنگلہ دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے 30 افراد کی موت 100 سے زائد زخمی
ڈھاکہ: (یو این آئی) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے تقریباً 200 کلومیٹر دورضلع جھالو کاٹی میں دریائے سوگندھا میں جمعہ کی اعلیٰ الصبح ایک کشتی میں آگ لگنے سے کم از کم 30 افراد کی موت ہو گئی اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ ڈھاکہ سے ضلع برگونا کو جانے والی کشتی میں 700…
-

ذات پر مبنی مردم شماری
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) حکومت بہار نے مرکزی حکومت کے انکار کے باوجود بہار میں ذات کی بنیاد پر مردم شماری کا فیصلہ اپنے صرفہ سے لے لیا ہے،تیاری چل رہی ہے، خاکے بنائے جا رہے ہیں، جب ہر طرح سے تیاری مکمل ہوجائے گی تو تمام…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ’’لا جرنل‘‘ کا افتتاح
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی پہلی میگزین ’جرنل آف لا اینڈ ریلیجیس افیئر‘ کا شام چھ بجے ملٹی پرپس ہال، انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میکس ملیر مارگ نئی دہلی میں ماہر قانون، سابق وزیر، وکیل برائے سپریم کورٹ کپل سبل کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس کا بنیادی مقصد ہندوستان میں قانون…
-

دھرم سنسد میں اشتعال انگیز تقاریر پر معاملہ درج
اتراکھنڈ کے ہری دوار میں منعقد ہ سہ روزہ دھرم سنسد میں اشتعال انگیز تقاریر کی بنیاد پر پولس نے رپورٹ درج کی ہے۔ ذرائع کے مطابق جوالہ پور کے رہنے والے گل بہار خان نے ہری دوار نگر کوتوالی میں جتیندر نارائن سنگھ تیاگی اور دیگر کے خلاف شکایت درج کرائی۔ ہری دوار کے…
-

تبلیغی جماعت پر نشانہ!
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی دہلی کے جنوب میں راجپوت نومسلموں کی ایک قدیم آبادی تھی ، یہ میو کہلاتے تھے اور اسی مناسبت سے یہ علاقہ میوات کہلاتا تھا ، شجاعت و بہادری اور جنگ جو یا نہ صلاحیت متوار ثاً ان کے رگ و ریشہ میں سرایت تھی ، مسلمانوں…
-

مسلمانوں کو کھلے عام قتل کرنے کی دھمکی کے باوجود سرکار کی خاموشی ملک کے لیے انتہائی نقصان دہ
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے وزیر داخلہ امت شاہ اور اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کو خط لکھ کر ہریدوار کے دھرم سنسد کے منتظم و مقررین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود مدنی نے ہریدوار میں شرپسند عناصر کی طرف سے…