Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

پنجاب میں پنچایت انتخاب کے دوران 3000 امیدواروں کے بلامقابلہ منتخب ہونے پر چیف جسٹس سنجیو کھنہ ہوئے حیران!
پنجاب میں ہوئے پنچایت انتخاب میں تقریباً 3000 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے تھے۔ اس معاملے کو سپریم کورٹ نے ‘انتہائی حیرت انگیز’ بتایا ہے اور چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے حیرانی ظاہر کی ہے کہ ایسا کیونکر ہوا! دراصل اس معاملے میں کئی امیدواروں نے عدم اطمینان ظاہر کیا ہے اور سپریم کورٹ نے پیر…
-

ٹرمپ کی جیت اور فلسطین کے حوالے سے کچھ خدشات
٭ خورشید عالم داؤد قاسمی سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ پانچ نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات جیت کر، آئندہ سال بیس جنوری کو وائٹ ہاؤس پہنچے والے ہیں۔ اس امریکی صدارتی انتخابات میں، ٹرمپ کا مقابلہ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار، ہند نژاد امریکی خاتون کملا ہیرس سے…
-

سینئر بیوروکریٹ ایس ایم خان کا انتقال
نئی دہلی: (ایشیا ٹائمز / اشرف علی بستوی) سابق سینئر بیوروکریٹ اور سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے پریس سیکریٹری ایس ایم خان کا آج انتقال ہو گیا۔ وہ ساکیت کے میکس ملٹی اسپیشیلٹی اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے، جہاں انہوں نے اپنی آخری سانس لی۔ ایس ایم خان،…
-

بٹو گے تو کٹو گے سے ایک ہیں تو سیف ہیں تک
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی سماجی انصاف اور برابری کا لفظ بی جے پی، آر ایس ایس کی ڈکشنری میں نہیں ہے ۔ وی پی سنگھ کے منڈل کے مقابلہ بی جے پی، آر ایس ایس نے کمنڈل کھڑا کیا تھا ۔ جس کے نتیجہ میں ایک طرف ملک کی سیاست میں مذہب کو جگہ ملی…
-

الیکشن اور ہماری ذمہ داری
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی “جہاد” ایک ایسا لفظ ہے کہ جس کو مغربی اہل قلم اور حکومتوں نے بدنام کرکے رکھ دیا ہے ، یہاں تک کہ مسلمانوں کی نئی نسل بھی جہاد کے تذکرہ پر شرمندگی اور احساس کمتری میں مبتلا ہوجاتی ہے ؛ حالاںکہ یہ محض پروپیگنڈہ یا غلط فہمی…
-

بلڈوزر کاروائی پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ انصاف کی جیت: مولانا بدرالدین اجمل
نئی دہلی: آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر، سابق رکن پارلیمنٹ اور جمعیۃ علماء صوبہ آسام کے صدر مولانا بدرالدین اجمل نے سپریم کورٹ کے اس اہم فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے جس میں عدالت نے بلڈوزر ایکشن کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ حکومت عدالت بننے…
-

ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور نفرت کے خاتمے کے لئے جمہوری اقدار پر یقین رکھنے والوں کی پوری تائید: مولانا سجاد نعمانی
ممبئی: عالمی شہرت یافتہ مسلم رہنما مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے بدھ کو ممبئی میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے بیان میں کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے یہ کہنا مناسب ہوگا کہ مہاراشٹر کے 2024 اسمبلی اتخابات غیر معمولی اہمیت کا حامل ہو چکا ہے۔ جس کا اثر صرف…
-

سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے سے امید ہے کہ اب بلڈوزر کارروائی پر لگام لگے گی: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے بلڈوزر کارروائیوں کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ حکومتیں کسی فرد کے گھر کو صرف اس بنا پر نہیں گرا سکتیں کہ اس پر کسی جرم کا الزام ہے۔ فیصلے میں ریاستی حکومتوں کو یہ تنبیہ کی…
-

بلڈوزر کارروائیوں پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، ‘حکومتی افسران کو ملزمان کی جائیداد گرانے کا اختیار نہیں’
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج ‘بلڈوزر کارروائیوں’ کے حوالے سے ایک تاریخی فیصلہ سنایا، جس میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ ریاستی حکومتیں کسی بھی فرد کی جائیداد کو محض الزام کی بنیاد پر تباہ نہیں کر سکتیں۔ عدالت نے واضح کیا کہ یہ عمل آئین کے تحت افراد کے حقوق کی…
-

گروپ بندی
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) گروپ بندی کا مطلب کسی زمانہ میں موافقت ومخالفت میں الگ الگ ٹولیوں میں بٹنا ہواکرتا تھا، گروپ بندی اور لابی کی یہ قسم اب بھی موجوود ہے، ان دنوں گروپ بندی کی ایک اور قسم پیدا ہو گئی ہے، جو سوشل…