Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

وقف بورڈ بل: اپوزیشن نے جے پی سی کی مدت کار میں توسیع کا کیا مطالبہ، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے کی ملاقات
‘وقف بورڈ (ترمیمی) بل 2024’ کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کو جلد ہی اپنی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنی ہے۔ لیکن آج جب پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع ہوا تو اس سے قبل جے پی سی میں شامل اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے…
-

سنبھل تشدد: 2500 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر، سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ اور رکن اسمبلی کے بیٹے کا نام بھی شامل
اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں جامع مسجد کے سروے کے دوران ہوئے تشدد میں پولیس نے 2500 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ اس معاملے میں اب تک 25 لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ جن لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے اس میں سنبھل سے…
-

سڑکوں پر آتش زنی، چار افراد کی موت، سنبھل میں یکم دسمبر تک باہر کے لوگوں کا داخلہ بند
اتوار کو اتر پردیش کے سنبھل میں زبردست تشدد ہوا۔ جامع مسجد کے سروے کی مخالفت کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم میں 4 افراد جاں بحق، 20 سیکیورٹی اہلکار اور 4 انتظامیہ کے اہلکار اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اس دوران پتھر اور اینٹیں پھینکی گئیں، مظاہرین نے گاڑیوں کو آگ لگا دی…
-

مہاراشٹر میں شاندار جیت کے بعد پی ایم مودی نے کہا – ’وقف قانون کی آئین میں کوئی جگہ نہیں‘
نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز مہاراشٹر میں بی جے پی کی زیرقیادت اتحاد کی شاندار فتح کو اس کے حکمرانی ماڈل کی مقبولیت اور کانگریس کے “جھوٹ اور فریب” کو مسترد کرنے کے طور پر سراہا، کیونکہ انہوں نے گاندھی خاندان پر “ذات پرستی اور تفرقہ بازی کا زہر پھیلانے کا…
-

مہاراشٹر میں مہایوتی کی مضبوط پوزیشن، جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین کی واپسی
وائناڈ میں پرینکا گاندھی کو تین لاکھ ووٹوں کی برتری ضمنی انتخابات کے نتائج بھی سامنے آ رہے مہاراشٹر اور جھارکھنڈ کے انتخابی نتائج کے ساتھ ساتھ، 16 ریاستوں کی 48 نشستوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج بھی سامنے آ رہے ہیں۔ خاص طور پر کیرالہ کی وائناڈ لوک سبھا سیٹ پر کانگریس کی…
-

جذبات سے نہیں ہوشمندی سے فیصلہ کیجئے!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سیرت میں ایک اہم واقعہ غزوۂ بنو مصطلق کے نام سے آیاہے، بنو مصطلق قبیلۂ بنو خزاعہ کی ایک شاخ تھی ، یہ ’ مریسیع ‘ نامی مقام پر آباد تھے ، جو مدینہ منورہ سے نو منزل کے فاصلہ پر واقع تھا ، حارث بن ابی ضرار…
-

اسلام کی بعض اہم خصوصیات جو دیگر مذاہب میں نہیں ہیں!
قاضی محمدفیاض عالم قاسمی (قاضی شریعت دارالقضاء آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ، ناگپاڑہ ممبئی۔۸) اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے بندوں کی رشدوہدایت کے لئے بے شمار نبیوں اوررسولوں کو بھیجا، لیکن ان سب کی نبوت ورسالت زمان ومکان اورافرادکےلئے خاص تھی،مگر اللہ تعالیٰ کے آخری پیغمبر،سید الانبیاء والمرسلین، سرورِکائنات فخرِِموجودات حضرت محمد ﷺکی معرفت جس دین…
-

سنبھل جامع مسجد کے سروے اور مندر کے دعوی پر آل انڈیا ملی کونسل کا شدید ردعمل
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل نے سنبھل کی تاریخی جامع مسجد کے سروے اور اس پر کیے گئے مندر کے دعوے کو گہرے افسوس اور تشویش کے ساتھ مسترد کیا ہے۔ یہ دعویٰ نہ صرف تاریخ کو مسخ کرنے کی ایک کوشش ہے بلکہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو…
-

میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے: سجاد نعمانی
ممبئی: عالمی شہرت یافتہ مسلم رہنما مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہا راشٹر اسمبلی انتخابات 2024 میں میرے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے اور غلط خبریں چلائی جارہی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ میڈیا کے کچھ دوست اور کچھ فرقہ پرست لوگ…
-

مہاراشٹر: ونود تاؤڑے نقدی معاملے پر کھڑگے اور راہل نے پی ایم مودی کو کٹہرے میں کھڑا کیا
مہاراشٹر میں 20 نومبر کو اسمبلی کی 288 سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے، لیکن اس سے عین قبل بی جے پی جنرل سکریٹری ونود تاؤڑے کے پاس سے کروڑوں روپے نقدی برآمد ہونے پر ہنگامہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس معاملے میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے…