Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

اب ہم پر ایٹم بم گرا دیں تاکہ یہ سب ختم ہو’، غزہ میں بھوکے بچوں کی ماں کے جذبات
غزہ میں رہائش پذیر سات بچوں کی ماں اتماد القنوع کے پاس کھانے اور کھلانے کو بہت کم رہ گیا ہے اور وہ سوچتی ہیں کہ سب نے اُن کو بے یار ومددگار چھوڑ دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق اتماد القنوع کبھی سوچتی ہیں کہ خاندان کی بھوک کا حل…
-

پریاگ راج: امیدواروں نے دوسری رات بھی پبلک سروس کمیشن کے سامنے احتجاج کیا
پریاگ راج میں پبلک سروس کمیشن کے سامنے امیدواروں کا مظاہرہ آج دوسرے دن بھی جاری رہا۔ طلباء دوسری رات بھی پبلک سروس کمیشن کے سامنے کھڑے رہے۔ مختلف اضلاع کے امیدوار شمعیں روشن کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔ طلباء ‘ایک دن ایک امتحان’ کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کر رہے ہیں۔ اتر پردیش…
-

غزہ-اسرائیل جنگ: اسرائیلی عوام طویل مدتی جنگ اور نیتن یاہو حکومت سے پریشان ہو کر ملک چھوڑنے پر مجبور!
اسرائیل اور غزہ کے درمیان گزشتہ ایک سال سے جنگ جاری ہے، جس میں بے تحاشہ جانی و مالی نقصان ہو چکا ہے۔ مستقبل قریب میں دور دور تک جنگ کے خاتمے کا کوئی آثار نظر نہیں آ رہا ہے۔ اسرائیل نے اپنی جنگی مشن کو فلسطین کے ساتھ ساتھ لبنان تک وسیع کر لیا…
-

ہندوستان اور روس کے درمیان 2030 تک ہوگی 100 ارب ڈالر کی تجارت، بین الحکومتی کمیشن کی میٹنگ میں فیصلہ
ہندوستان اور روس کے درمیان تجارت، معیشت، سائنس و ٹکنالوجی کے امور پر بین الحکومتی کمیشن کی 25ویں میٹنگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں ہندوستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کی اور روسی وفد کی قیادت روس کے پہلے نائب وزیر اعظم ڈینس مانتوروف نے کی۔ میٹنگ میں…
-

روس کا جواب نہیں! انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے جج کو ہی بنا دیا ملزم، گرفتاری وارنٹ جاری
ماسکو کی ایک عدالت نے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) کے جج کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کر دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ یہ کارروائی کی گئی ہے کیونکہ آئی سی سی جج بین محفوظ نے روسی وزیر دفاع اور دیگر افسران کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کی اتھا۔ محفوظ کو ملک کے…
-

غزہ میں جنگ کا جاری رہنا عالمی برادری کی ناکامی ہے: سعودی وزیر خارجہ
ریاض: شہزادہ فیصل نے عرب اسلامی ممالک کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کی حمایت جاری رکھنے کی تصدیق کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر عرب اور عالم اسلام ناراض ہیں۔ عالمی برادری غزہ میں جنگ روکنے میں ناکام رہی ہے۔…
-

شمالی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 30 لبنانی شہری شہید
بیروت: شمالی لبنان کے شہر عکار میں عین یعقوب نامی قصبے میں ایک مکان پر قابض اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں کم از کم 30 لبنانی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ لبنانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ بم باری قصبے میں ایک رہائشی عمارت پر کی گئی۔ شہید ہونے والے تمام…
-

ڈونلڈ ٹرمپ نے ‘انڈیا کاکس’ کے سربراہ اور چین کے سخت ناقد کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کیا
واشنگٹن: امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ٹیم کی تشکیل میں مصروف ہیں۔ انہوں نے سینیٹ میں انڈیا کاکس کے سربراہ مائیک والٹز کو اپنا نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر (قومی سلامتی کا مشیر) مقرر کر دیا ہے۔ والٹز ایک ریٹائرڈ آرمی نیشنل گارڈ افسر ہیں اور انہیں امریکہ کی مضبوط دفاعی حکمتِ عملی کی…
-

فلسطین اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کا حق رکھتا ہے: سعودی ولی عہد
سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان ریاض میں منعقد ہونے والی غیر معمولی عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے کل خطاب میں غزہ میں اسرائیلی حارحیت کی دوٹوک الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کا اہل ہے۔ یہ اطلاع العربیہ اردو نےدی۔ سعودی…
-

مولانا آزاد کا نظریہ اور ہندوستانی تکثیریت
ڈاکٹر عمر فاروق قاسمی تکثیریت عربی زبان کے لفظ ’’کثرت ‘‘سے ماخوذ ہے ۔ تکثیر عربی زبان میں بابِ تفعیل سے آتا ہے ۔ اضافہ کرنا ،زیادہ کرنے کے معنی میں ۔’’ی ‘‘ نسبت کی ہے اور’’ ت‘‘ دوبارہ مصدر بنانے کے لیے ہے ۔ معنی ہے کثرت والا ہونا۔ ا نگریزی میں اسے (pluralism)…