Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مرکز المعارف کے آن لائن انگلش میڈیم مدرسہ کا افتتاح، دیوبند میں منعقد دو روزہ قومی سیمینار میں نامور علماء کرام و دانشوران کی شرکت
دیوبند: (سمیر چودھری) مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر ممبئی کی جانب سے یہاں محمودہال میں نامور علماءو اکابرین کے ہاتھوں’مرکز آن لائن مدرسہ‘ کا باقاعدہ افتتاح عمل میں آیا۔اس موقع پر دو روزہ قومی سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔جس میں ملک بھر کے دو سو سے زائد علماءاور دانشوروں نے شرکت کی۔اس دوران مقالہ نگاروں…
-

پریس کلب آف انڈیا کے انتخابات میں گوتم لہری پینل نے پھر لہرایا جیت کا پرچم
کلب کے ممبران نے تبدیلی کے مقابلے پریس کی آزادی کے تحفظ کو دیا ترجیح نئی دہلی : ( اشرف علی بستوی) پریس کلب آف انڈیا کے الیکشن کے نتیجے آگئے،اس بار پھر گوتم لہری پینل کے سبھی 21 امیدواروں نے بڑ ی جیت درج کی ہے۔ صدر کے عہدے پر سینئر صحافی گوتم لہری، نائب…
-

علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی پر آل انڈیا ملی کونسل نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل نے آج سپریم کورٹ آف انڈیا کے اس تاریخی فیصلے کا پرزور خیر مقدم کیا ہے جس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اقلیتی کردار کو برقرار رکھتے ہوئے 1967 کے سید عزیز باشا مقدمہ کے فیصلے کو مسترد کر دیا گیا ہے۔…
-

لَوجہاد – حقیقت اور پروپیگنڈہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے انسان کی فطرت کچھ ایسی رکھی ہے کہ وہ محبت کا بھوکا ہے؛ اسی لئے اسے خوشی کے ماحول میں ایسے لوگوں کی جستجو ہوتی ہے جو اس کی مسرت میں شریک ہوسکیں ، یہ شرکت اس کی خوشی کو دو بالا کردیتی ہے ،…
-

جے پی سی (وقف) کا طرز عمل ناقابل فہم جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی طے شدہ ضوابط و اصولوں کی خلاف ورزی کررہی ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ
نئی دہلی: وقف سے متعلق جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی جس طرح دستوری و پارلیمانی ضابطوں اور طے شدہ منصفانہ طریقوں کی خلاف ورزی کررہی ہے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اس پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول…
-

مدرسہ بورڈ کی قانونی حیثیت پر سپریم کورٹ کی مہر انصاف کی جیت: مولانا بدر الدین اجمل
نئی دہلی: آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر، سابق رکن پارلیمنٹ اور جمعیۃ علماء صوبہ آسام کے صدر مولانا بدر الدین اجمل نے چیف جسٹس کی سربراہی والی سپریم کورٹ کی بنچ کے اس فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے جس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے…
-

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ یوپی مدرسہ بورڈ ایکٹ کو آئینی قرار دیتے ہوئے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کو کیا مسترد
نئی دہلی: (سمیر چودھری)یوپی کا مدرسہ ایکٹ آئینی ہے یا غیر آئینی، اس پر سپریم کورٹ کے تین ججوں کی بنچ نے یوپی مدرسہ ایکٹ پر اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے یوپی مدرسہ بورڈ ایکٹ 2004 کو آئینی قرار دیا ہے اور یوپی مدرسہ بورڈ کی آئینی حیثیت کو برقرار رکھا ہے۔ آپ…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کا انتیس واں اجلاس عام بنگلور میں عمائدین ملت اور مشاہیر کی ہوگی شرکت
بنگلور: (پریس ریلیز): بنگلور میں منعقد ہونے والے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتیسویں اجلاس عام کی تفصیل اور دیگر ضروری باتوں کے اعلان کے سلسلے میں دارالعلوم سبیل الرشا د بنگلور میں مجلس استقبالیہ برائے اجلاس عام کی جانب سے منعقد ایک اہم پریس کانفرنس سے حضرت مولانا محمد فضل الرحیم مجددی…
-

جموں کشمیر : دفعہ 370 کی بحالی کی قرار داد پیش کرنے پر اسمبلی میں ہنگامہ
جموں و کشمیر اسمبلی کے چھ سال بعد شروع ہونے والے پہلے ہی اجلاس میں پیر کو ہنگامہ ہوا۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے ایم ایل اے وحید پارا نے آرٹیکل 370 کی بحالی کے لئے ایک قرارداد پیش کی۔جس پر ہنگامہ ہوا .پلوامہ اسمبلی کے ایم ایل اے پارا نے قرارداد نو…
-

سرکار ہماری زمینیں ہڑ پنا چاہتی ہے، وقف ترمیمی بل مسلمانوں کی دینی شناخت مٹانے کی سازش، جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے آئین کے تحفظ کے موضوع پر منعقد کنونشن میں گرجے مولانا ارشد مدنی، نائیڈو کا شکریہ ادا کیا، بی جے پی پر برسے
نئی دہلی: (سمیر چودھری) جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام وقف بل کے پس منظر میں اندرا گاندھی انڈورا سٹیڈیم میں منعقد کانفرنس میں جمعیت کے صدر مولانا ارشد مدنی نےوقف ترمیمی بل کی سخت الفاظ میں مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے جہنم بنا رہے ہیں۔ جو…