Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

پچھتاؤگے سنو ہو یہ بستی اجاڑکے!
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ اللہ رب العزت نے ہمیں ایک ایسی زمین دی تھی جو ہر اعتبار سے معتدل، پر سکون اور امن وشانتی سے بھری ہوئی تھی، زندگی کی بقا اور حیات کو خوبصورت بنانے کے لیے بھی سب کچھ یہاں موجود تھا، محبت اور…
-

اسرائیل ضرورت پڑنے پر ایران میں کہیں بھی کارروائی کر سکتا ہے، نیتن یاہو کی دھمکی
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل ایران میں کہیں بھی کارروائی کر سکتا ہے۔ انہوں نے نئے فوجی افسران سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ اسرائیل کو حالیہ فضائی حملوں کے بعد ایران پر کارروائی کی بے مثال آزادی حاصل ہے۔ نیتن یاہو…
-

امریکہ نے روس، چین سمیت 15 ممالک کی 398 کمپنیوں پر عائد کی پابندی، ہندوستان کی 4 کمپنیاں شامل
امریکہ نے ہندوستان، روس، چین اور دیگر 15 ممالک کی 398 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن پر الزام ہے کہ وہ روس کو یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں تعاون فراہم کر رہی ہیں۔ ان کمپنیوں میں ہندوستان کی چار کمپنیاں بھی شامل ہیں، جن کے نام اسینڈ ایوی ایشن انڈیا پرائیویٹ،…
-

مہاراشٹر اسمبلی الیکشن: 288 نشستوں کے لیے 7994 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
ممبئی: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے 288 نشستوں پر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی ہے۔ انتخابی کمیشن کے مطابق، اس بار 7994 امیدواروں کے کاغذات کو درست قرار دیا گیا ہے، جبکہ 921 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے ہیں۔ نامزدگی جمع کروانے کا عمل 22 اکتوبر سے…
-

قرآن مجید اور امن عالم
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید جس عہد اور جس سماج میں نازل ہوا ، اس کا سب سے تکلیف دِہ پہلو لاقانونیت ، بدامنی اور غارتگری تھا ، لا قانونیت کا اندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ جزیرۃ العرب میں باضابطہ کسی حکومت کا وجود نہیں تھا ، عرب کے…
-

والدین: شریعت کی نظر میں!
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) اسلام نے اللہ، رسول اور اولو الامر کی اطاعت کے بعد سب سے زیادہ والدین کی سمع وطاعت اور خدمت پر زور دیا ہے۔بلکہ قرآن کریم کی آیتوں میں غور کریں تو معلوم ہو گا کہ جن تین چیزوں کو اللہ نے…
-

ہندوستان نے 100 ممالک کو 21000 کروڑ روپے کے اسلحے فروخت کیے، آرمینیا سب سے بڑا خریدار
ایک رپورٹ کے مطابق ہندوستان نے سال 24-2023 میں دوسرے ممالک کو 21 ہزار کروڑ روپے کے اسلحے فروخت کیے ہیں۔ جس میں آرمینیا سب سے بڑے خریدار کے طور پر سامنے آیا ہے۔ آذربائیجان کے ساتھ جنگ کے بعد سے آرمینیا بڑے پیمانے پر ہندوستان سے اسلحے خرید رہا ہے۔ آرمینیا نے اسکائی ایئر…
-

2025 سے مردم شماری شروع ہونے کی قیاس آرائی، 2028 تک ہو سکتی ہے لوک سبھا سیٹوں کی حد بندی!
طویل عرصے سے ٹل رہی ہندوستان کی مردم شماری دوبارہ شروع ہونے کی قیاس آرائی کی جا رہی ہے۔ ایک خبر کے مطابق 2025 میں مردم شماری کا آغاز ہو سکتا ہے۔ حالانکہ اس سلسلے میں سرکاری طور پر کچھ نہیں کہا گیا ہے۔ اس سے پہلے مردم شماری 2011 میں ہوئی تھی لیکن طویل…
-

ایران میں کہاں سے داخل ہوئے اسرائیل کے جنگی طیارے؟ اردن کے دعوی سے پیدا ہوئے نئے سوالات
اسرائیل نے ایران کے خلاف جوابی کارروائی کی اور جنگی طیاروں سے اس کے فوجی اور میزائل اڈوں کو نشانہ بنایا۔ لیکن سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ اسرائیل کے لڑاکا طیارے ایران میں کہاں سے داخل ہوئے؟ کن ممالک نے اسرائیل کو اپنے لڑاکا طیارے بھیجنے کا راستہ دیا؟ پہلے یہ خیال کیا…
-

مقدس شخصیات کی بے حرمتی پر سخت قانون کی ضرورت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو بنایا اور اس کو بہت سی مخلوقات سے بسایا ہے ، ان میں جاندار بھی ہیں اور بے جان بھی ، طاقتور بھی ہیں اور کمزور بھی ، چھوٹی بھی ہیں اور بڑی بھی ؛ لیکن ان سب کا مخدوم حضرت انسان…