Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

پناما پیپر لیک معاملہ: ایشوریہ رائے بچن نے ای ڈی کے سامنے درج کرایا اپنا بیان
نئی دہلی: پناما پیپر لیک معاملے میں سابق مس ورلڈ اور اداکارہ ایشوریہ رائے بچن پیر کو دارالحکومت کے جام نگر ہاؤس میں واقع انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر میں پیش ہوئیں اور اپنا بیان درج کرایا۔ ای ڈی نے آج ہی ایشوریہ بچن کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا تھا کیونکہ وہ…
-

دہلی: محلہ کلینک میں کھانسی کی دوا پینے سے تین بچوں کی موت، 13 داخل اسپتال
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروس (ڈی جی ایچ ایس) نے اپنی جانچ رپورٹ میں کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں ریاستی حکومت کے ذریعہ چلائے جا رہے محلہ کلینکوں میں مبینہ طور پر کھانسی کی دوائی پینے سے تین بچوں کی موت ہو گئی۔ کلاوتی سرن چلڈرن ہاسپیٹل میں مجموعی طور پر 16 بچوں کو…
-

امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں غلط اطلاعات کی بنیاد پر ہزاروں شہریوں کو قتل کیا
واشنگٹن: (ایجنسیاں) امریکہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں ناقص انٹیلی جنس معلومات پر فضائی کارروائیوں میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کے قتل کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پنٹاگن کی خفیہ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں امریکہ کی فضائی کارروائیاں ناقص…
-

تبلیغی جماعت سے متعلق سعودی عرب کے موقف پر افواہوں اور پروپیگنڈے سے بچیں مسلمان
وزارة شؤن اسلامیہ سعودی عرب کے بعض اہم ذمہ داران سے مولانا محمد رحمانی مدنی کی تفصیلی گفتگو نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہندوستان میں اس وقت تبلیغی جماعت کو لے کر سعودی عرب کی اسلامی امور کی وز ارت کے ایک بیان پر واویلا مچا ہوا ہے اس سلسلہ میں بہت سے افراد غلط فہمی…
-

کلکتہ تریپورہ نہیں ہے، عوام نے بے خوف ہو کر اپنی رائے کا اظہار کیا: پارتھو چٹرجی
کلکتہ کارپوریشن انتخابات میں گڑبڑی اور دھاندلی پھیلانے کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے ترنمول کانگریس نے کہا ہے کہ “اپوزیشن پارٹیاں جھوٹ پھیلارہی ہیں۔ عوام کی عدالت میں انہیں شکست ہوگی۔ اسی وجہ سے انہیں مختلف عدالتوں کا چکر لگانا پڑ رہا ہے۔ ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری پارتھو چٹرجی نے کہا کہ اپوزیشن…
-

سعودی عرب کا افغانستان کے لئے ایک ارب ریال امداد کا اعلان
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں افغانستان کے لیے ایک ارب ریال امداد کا اعلان کیا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق اس بات کا اعلان سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اتوار کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)‘ کے…
-

او آئی سی اجلاس: افغانستان کیلئے ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ قائم اور فوڈ پروگرام شروع کرنے کا متفقہ فیصلہ
اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کے 17ویں غیرمعمولی اجلاس میں منظور کی گئی متفقہ قرار داد میں افغانستان کی مدد کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اسلامی ترقیاتی بینک کے زیراہتمام ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ قائم اور افغان تحفظ خوراک پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…
-

فلپائن میں طوفان سے تباہی، 146 افراد ہلاک
فلپائن میں آنے والے طاقتور طوفان کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 146 ہو گئی ہے اور حکام نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق طوفان سے سب سے متاثرہ صوبے بوہول کے گورنر آرتھر میں 72 افراد ہلاک، 10 لاپتہ اور 13 زخمی ہو گئے۔ انہوں…
-

عوامی مقامات اور مذہبی عبادات
ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی دہلی راجدھانی سے متصل صوبہ ہریانہ کے شہر گروگرام (گڑگاوں) میں جمعہ کی نماز کی عوامی مقامات پر ادائیگی کو لے کر ہونے والے مسئلہ میں ہریانہ کے وزیراعلی کے بیان نے آگ پر گھی کا کام کیا ہے، گزشتہ جمعہ کو ہندتوا تنظیمیں مزید جوش و خروش کے ساتھ ان…
-

اب کورونا کی تیسری لہر یقینی، 2022 کے شروع میں ’اومیکرون‘ دکھائے گا اثر: ماہرین
ہندوستان میں اب جلد ہی کورونا کی تیسری لہر سے متعلق پیشین گوئی کر دی گئی ہے۔ قومی کووڈ-19 سپر ماڈل کمیٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں اس وقت روزانہ تقریباً 7500 نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں، لیکن یہ نمبر اومیکرون کی وجہ سے بہت جلد بڑھ سکتا ہے۔ سپرماڈل کمیٹی کے چیف…