Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے اجلاس میں 11 قرار داد پاس، یکساں سول کوڈ کی مخالفت، سی اے اے واپسی کا مطالبہ
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا دو روزہ اجلاس اتر پردیش کے کانپور میں 21 نومبر کو ختم ہوا جس میں کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ اس اجلاس میں جہاں مولانا رابع حسنی ندوی کو چھٹی مرتبہ مسلم پرسنل لاء بورڈ کا چیئرمین منتخب کیا گیا، وہیں یکساں سول کوڈ، جبراً مذہب تبدیلی، سی…
-

گورکھپور بی آر ڈی کالج معاملے کی جانچ سی بی آئی سے کرائی جائے: ڈاکٹر کفیل خان
گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کمی کے سبب کئی بچوں کی ہوئی موت معاملے میں ملزم بنائے گئے ڈاکٹر کفیل خان نے آج ایک پریس کانفرنس میں اتر پردیش کی یوگی حکومت پر کئی طرح کے الزامات عائد کیے۔ سب سے پہلے تو انھوں نے اتر پردیش حکومت کے ذریعہ…
-

سری نگر میں جے کے سی سی ایس کے دفتر پر این آئی اے کے چھاپے
سری نگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے پیر کی صبح ایک حقوق بشر تنظیم کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ پیر کی صبح یہاں امیرا کدل کے نزدیک واقع جموں وکشمیر کولیشن آف…
-

کل ہند جمعیۃ القریش ایکشن کمیٹی ملک بھر میں اپنے خرچ پر جدید سلاٹر ہاؤس بنائے گی: محمد عبد الفہیم قریشی
حکومت وکلاء کے تحفظ اور ملک کی مضبوط معیشت کو یقینی بنائے: صنوبر قریشی حکومت موبائل سلاٹرنگ کی اجازت دے: سلیم قریشی حاجی فضل الرحمان ایم پی لوک سبھا اور سابق ایم پی حاجی شاہد اخلاق کو ایکشن کمیٹی کا چیف پیٹرن منتخب کیا گیا نئی دہلی: آل انڈیا جمعیۃ القریش ایکشن کمیٹی کے زیر…
-

مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین نے یوپی اسمبلی انتحابات میں 100 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا کیا اعلان
لکھنؤ: اتر پردیش میں تمام سیاسی پارٹیاں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے تیار ہو گئی ہیں۔ اس بار یوپی انتخابات میں اسد الدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین بھی میدان میں ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم نے اعلان کیا ہے کہ وہ 403 اسمبلی سیٹوں میں سے 100…
-

گجرات: ایک گروپ پر انکم ٹیکس کا چھاپہ، 100 کروڑ سے زائد کے اثاثوں کا انکشاف
نئی دہلی: محکمہ انکم ٹیکس (آئی ٹی) نے کیمیکل کی تیاری اور ریئل اسٹیٹ کی ترقی میں مصروف ایک سرکردہ گروپ کے گجرات اور سلواسا میں پھیلے 20 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مار کر 100 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر ظاہر شدہ آمدنی کا پتہ لگایا ہے۔ گزشتہ روز محکمہ انکم ٹیکس کی…
-

سعودی عرب کا معتمرین کو حجر اسود چومنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
ریاض: سعودی عرب نے کورونا وبا کے دوران معتمرین پر حجر اسود کو بوسہ دینے پر عائد پابندی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق حکومت نے پہلے ہی خانہ کعبہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں کورونا پابندیاں ہٹا کر سماجی فاصلے کے بغیر کندھے سے کندھا ملا کر…
-

یورپ میں کورونا کی نئی لہر سے مزید 5 لاکھ ہلاکتوں کا اندیشہ: ڈبلیو ایچ او
لندن: عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا وائرس کی نئی لہر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یورپ میں مارچ تک کم ازکم مزید 5 لاکھ افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔ بی بی سی لندن سے بات کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر جان کلیوگ نے خبردار کیا کہ اگر…
-

دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا پابندیوں کے خلاف لوگوں کا شدید احتجاج، درجنوں افراد گرفتار
دنیا کے مختلف ملکوں میں کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عائد پابندیوں اور قواعد و ضوابط کے خلاف لوگ سراپا احتجاج ہیں۔ ہالینڈ، آسٹریا، اٹلی، شمالی آئرلینڈ، کروشیا، فرانس، سوئٹزرلینڈ اور دیگر ملکوں کے شہری پابندیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور ہنگامہ آرائی کے بھی واقعات رپورٹ ہوئے۔ خبر رساں…
-

سوڈان کی فوج نے معزول وزیر اعظم کو ایک معاہدے کے تحت دوبارہ بحال کردیا
سوڈان کی فوجی قیادت نے ایک معاہدے کے بعد معزول کردہ وزیرِ اعظم عبداللہ حمدوک کو بحال کر دیا ہے۔ معاہدے کے تحت گرفتار کیے گئے سیاست دانوں اور سرکاری اہل کاروں کو بھی رہا کر دیا جائے گا۔ سوڈان کی فوج نے 25 اکتوبر کو سویلین حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا اور…