Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

زراعتی قوانین، احتجاج کی جیت یا الیکشن کا خوف
ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی ایک سال قبل مرکزی حکومت کے ذریعے بنائے گئے تین زراعتی قوانین کو لےکر جو سیاسی و سماجی کشمکش ایک سال پہلے شروع ہوئی تھی وہ ابھی ختم نہیں ہوئی تھی اور نا ہی ان تین زراعتی قوانین کے خلاف الگ الگ جگہوں پر ہونے والے کسانوں مزدوروں کے احتجاج ختم…
-

کسانوں کی تحریک جاری رہے گی، متحدہ محاذ کا اگلا اجلاس 27 نومبر کو
نئی دہلی: متحدہ کسان مورچہ کی میٹنگ میں ایجی ٹیشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور 27 نومبر کو ہونے والی میٹنگ میں اگلی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ بھارتیہ کسان یونین (راجے وال) کے صدر بلویر سنگھ راجیوال نے سنگھو بارڈر پر میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا کہ تین…
-

گجرات: ندی کے کنارے بیٹھے دو مسلم نوجوانوں پر ہندو تنظیم نے کیا چاقو سے حملہ، ایک حالت نازک ، آئی سی یو میں داخل
نئی دہلی: (رخسار احمد) ملک میں مسلمانوں کے خلاف لنچنگ ایک عام سی بات بن گئی ہے۔ تازہ ترین معاملہ گجرات کے احمد آباد کا ہے۔ جہاں نوشاد اور اس کے دوست روحان سے پہلے نام پوچھا گیا، مسلم نام ہونے پر چاقو سے حملہ کر دیا ۔ اس واقعہ میں دونوں نوجوان زخمی ہوگئے۔…
-

جھوٹے جملے جھیل چکے عوام کو وزیراعظم کی بات پر بھروسہ نہیں: راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر سیدھا حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ وہ جھوٹ بولتے ہیں اس لئے ملک کے عوام کو ان پر اعتماد نہیں ہے، کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا کہ پی ایم مودی جھوٹ بولتے ہیں اور زراعت سے متعلق تینوں قوانین…
-

بل بنتے بگڑتے رہتے ہیں، واپس آجائیں گے: ساکشی مہاراج
لکھنؤ: بی جے پی کے اناؤ سے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے زرعی قوانین کی واپسی کے حوالہ سے کہا ہے کہ بِل (قوانین) تو بنتے اور بگڑتے رہتے ہیں، واپس آ جائیں گے، دوبارہ بن جائیں گے۔ اپنے بیان میں ساکشی مہاراج نے عندیہ دیا ہے کہ زرعی قوانین کو فی الحال تو واپس…
-

پارلیمنٹ میں زرعی قوانین کی واپسی کے بعد کسان احتجاج ختم کریں گے: کسان لیڈر
شاملی: وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے تین متنازع قوانین کے واپس لئے جانے کے اعلان پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کسان یونین کے صدر سوِت ملک نے کہا کہ جب تک پارلیمنٹ میں قانون واپس نہیں ہوتا، کسانوں کا احتجاج جاری رہے گا۔ کسان یونین کے صدر سوِت ملک نے اتوار…
-

اعتماد اور رواداری کی فضا میں مکالمہ بین المذاہب کی سخت ضرورت ہے: پروفیسر رفعت علی
’’بنگال انسی ٹیوٹ آف ملٹی کلچر اسٹڈیز‘‘کے زیر اہتمام ’اسلام،بین المذاہب مکالمہ اورکثیر الثقافتی:ڈاکٹر عطا اللہ صدیقی کی خدمات کی روشنی میں ‘‘کے عنوان سے خصوصی لیکچرر کا انعقاد کلکتہ: (یواین آئی) اس استدلال کے ساتھ ہندوستان ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی کے حالات تناظر میں بین المذاہب مکالمہ کے سخت ضرورت ہے اور اس…
-

نئے سال پر عوام کو ملے گا مہنگائی کا تحفہ! کپڑے اور جوتے مزید مہنگے ہوں گے
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے کپڑوں، جوتے چپل اور ٹیکسٹائل پر جی ایس ٹی میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد ان اشیاء کو خریدنے کے لئے عوام کو زیادہ خرچ کرنا پڑے گا۔ حکومت ان اشیا پر پہلے 5 فیصد کی شرح سے جی ایس ٹی عائد کرتی تھی لیکن اب اسے بڑھا…
-

’ضرورت پڑی تو زرعی قوانین پھر بنا لیں گے!‘ راجستھان کے گورنر کلراج مشر کا بیان
نئی دہلی: راجستھان کے گورنر کلراج مشر نے زرعی قوانین کے حوالہ سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں ضرورت پڑتی ہے تو اس معاملہ پر دوبارہ قانون سازی کی جائے گی۔ کلراج مشر نے یہ بات بھدوہی میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔ کلراج مشر نے جو بیان اب دیا…
-

وانکھیڈے کے خلاف بامبے ہائی کورٹ میں عرضی داخل، نوکری سے برخاستگی کی مانگ
شاہ رخ خان کے بیٹےآرین خان کے ضمانتی آرڈر کے سامنے آنے کے بعد جہاں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی تھیوری کو جھٹکا لگا ہے وہیں این سی بی کے ممبئی میں زونل ڈاریکٹر سمیر وانکھیڈے کے لئے ایک نئی مشکل سامنے آئی ہے ۔ بامبے ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل ہوئی…