Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

سیاسی حکمت عملی کی ضرورت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو مجموعہ اضداد بنایا ہے، یہاں روشنی بھی ہے اور تاریکی بھی، حرارت بھی ہے اور خنکی بھی، اس دنیا کو آگ کی بھی ضرورت ہے اور پانی کی بھی،میٹھاس کی بھی اور کڑواہٹ کی بھی، کائنات کی فطرت کے مطابق اللہ تعالی…
-

امیر شریعت پر اتفاق رائے ملت کے مفاد میں اتحاد کی راہ اپنانے کی ڈاکٹر احمداشفاق کریم کی اپیل
پٹنہ: امارت شرعیہ بہار ،اڑیسہ و جھارکھنڈ ایک دستوری ادارہ ہے جو ضابطے کے مطابق امیر شریعت کے ماتحت ملک و ملت کی خدمات انجام دے رہا۔ شریعت کے ساتھ تعلیمی اور رفاہی کام انجام دیئے جا رہے ہیں ، جس سے مسلمانوں کے علاوہ برادران وطن بھی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ امیر شریعت سابع…
-

اتراکھنڈ سے لکھیم پور روانہ ہو رہے ہریش راوت کا قافلہ دیکھ یو پی پولیس پریشان
اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہریش راوت، ریاستی صدر گنیش گودیال اور کانگریس کے کئی اراکین اسمبلی کو یو پی پولیس نے کِچھا-یو پی بارڈر پر روک دیا ہے، ان لیڈروں کو پولیس بارڈر پار نہیں کرنے دے رہی۔ اتر پردیش کے لکھیم پور میں ہوئے تشدد میں مارے گئے کسانوں کے اہل خانہ سے…
-

دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ اجلاس اختتام پذیر
دیوبند: ایشیاء کی عظیم دینی درسگا ہ دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ اجلاس آج اختتام پذیر ہوا جب کہ اس سلسلہ میں منعقد کی گئی آخری و پانچویں نشست میں کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ دارالعلوم دیوبند کے مہمان خانہ میں گزشتہ اتوار سے جاری سہ روزہ اجلاس کے آخری روز ادارہ…
-

سعودی عرب: ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں 4 افراد زخمی
سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریاض: عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو سعودی فضائیہ کے ڈیفنس سسٹم نے…
-

سری نگر: عام شہریوں کی ہلاکتیں مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ایک سازش: دلباغ سنگھ
سری نگر کے عید گاہ علاقے میں جمعرات کی صبح نامعلوم اسلحہ برداروں نے بوائز ہائر سکنڈری اسکول کے احاطے میں پرنسپل سمیت دو اساتذہ کو گولیاں بر سا کر ابدی نیند سلا دیا، جس کے بعد علاقے میں خوف ہے۔ سری نگر: جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ کا ماننا ہے کہ وادی…
-

ورون گاندھی اور ان کی والدہ مینکا بی جے پی کی ورکنگ کمیٹی سے باہر، لکھیم پور معاملہ پر ٹوئٹ کرنے کی سزا!
بی جے پی نے اپنی نئی ورکنگ کمیٹی میں بیشتر نئے چہروں کو جگہ دی ہے جن میں مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا، گری راج سنگھ، چھتیس گڑھ میں اجے چندراکر، لتا اوسینڈی، مدھیہ پردیش میں وزیر نروتم مشرا شامل ہیں۔ نئی دہلی: ورون گاندھی اور ان کی والدہ مینکا گاندھی کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی…
-

لکھیم پور کے بعد بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے اب امبالا میں احتجاج کر رہے کسانوں پر چڑھائی گاڑی، اسپتال میں داخل
لکھیم پور تشدد کو ابھی ہفتہ بھی نہیں گزرا ہے اور ہریانہ میں ایسا ہی واقعہ پیش آ گیا، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے قافلہ میں موجود گاڑی کی ٹکر سے ایک کسان زخمی ہو گیا جس کا علاج اسپتال میں جاری ہے۔ ہریانہ کے انبالہ میں لکھیم پور کھیری جیسا واقعہ سامنے آیا…
-

وزیر اعلیٰ بنگال ممتا بنرجی نے رکن اسمبلی کے طور پر حلف اٹھایا
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے رکن اسمبلی کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ ممتا بنرجی حال ہی میں بھوانی پور سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخابات پر شاندار جیت حاصل کر کے اسمبلی کے لئے منتخب ہوئی ہیں۔ ممتا بنرجی کے علاوہ حال ہی میں منتخب ہونے والے دیگر ارکان اسمبلی…
-

آخر تک، انجام تک، ہم انصاف کے لئے لڑیں گے: پرینکا گاندھی
پرینکا گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ آخر تک، انجام تک، ہم انصاف کے لئے لڑیں گے۔ متاثرہ کنبوں کا کہنا ہے کہ انہیں انصاف تب ملے گا جب مرکزی وزیر مملکت کی برخاستگی ہوگی اور قاتلوں کی گرفتاری ہوگی۔ لکھنؤ: سیتاپور کے گیسٹ ہاؤس میں دو دنوں تک محصور رہنے کے بعد کل راہل…