Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

پٹنہ بم دھماکہ معاملہ: فریقین کی بحث مکمل، عدالت نے فیصلہ رکھا محفوظ ، 27 اکتوبر کو فیصلہ متوقع
ممبئی: بہارکی راجدھانی پٹنہ میں رونما ہونے والے بم دھماکہ معاملے میں آج فریقین کی بقیہ بحث بھی مکمل ہوگئی جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے 27/ اکتوبر فیصلہ سنانے کی تاریخ مقرر کی ہے، آج عدالت میں دفاعی وکلاء اور استغاثہ نے زبانی بحث کے ساتھ ساتھ عدالت میں تحریری بحث…
-

اسرائیلی عدالت کا متنازع فیصلہ، یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کرنے کی دی اجازت، فلسطین اتھارٹی کا شدید احتجاج
تل ابیب: اسرائیل کی عدالت نے مسجد اقصیٰ میں عبادت ادا کرنے والے یہودیوں کے حق میں ایک متنازع فیصلہ دے دیا جس پر فلسطین اتھارٹی نے شدید احتجاج کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی آباد کار ربی عریح لیپو نے مسجد اقصیٰ کے مخصوص احاطے میں یہودیوں کے داخلے پر عارضی…
-

افغانستان: قندوز میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 50 افراد جاں بحق
قندوز: افغانستان کے شہر قندوز میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر قندوز میں ایک مسجد میں اس وقت زوردار دھماکا ہوا ہے جب وہاں نماز جمعہ کی ادائیگی کی جارہی…
-

رنجیت سنگھ قتل: رام رحیم سمیت 5 لوگ قصوروار قرار، 12 اکتوبر کو سنائی جائے گی سزا
ڈیرا چیف رام رحیم روہتک کے سناریا جیل میں 2 سادھویوں کی عصمت دری کے الزام میں 20 سال کی سزا اور صحافی رام چندر چھترپتی قتل معاملہ میں عمر قید کی سزا پہلے سے ہی کاٹ رہے ہیں۔ رنجیت سنگھ قتل معاملے میں سی بی آئی عدالت نے سناریا جیل میں بند ڈیرا چیف…
-

لکھیم پور کھیری معاملہ پر سپریم کورٹ میں یوگی حکومت کو پھٹکار، کارروائی سے مطمئن نہیں
لکھیم پور کھیری معاملہ پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے یوگی حکومت کو پھٹکار لگاتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمیٰ اب تک کے حکومت کے اقدامات اور کارروائی سے مطمئن نہیں ہے۔ عدالت نے کہا کہ یوپی حکومت اپنے ڈی جی پی سے یہ یقینی بنانے کو کہیں کہ جب تک کوئی دیگر ایجنسی…
-

ملک کی 60کروڑ آبادی کو مودی سرکار نے بے روزگار کردیا : طارق انور
80کروڑ لوگوں کو سرکاری اناج پر منحصر کردینا انتہائی خطرناک : قومی تنظیم کے اجلاس میں ہدایت اللہ جنٹل ، مولانا قمر الدین ،مہیش دویدی، مولانا مقبول،رفیع الدین ، سکندرسمیت متعدد ماہرین کا خطاب نئی دہلی: دہلی پردیش قومی تنظیم کے زیر اہتمام ضلع نجف گڑھ قومی تنظیم کی جانب سے منعقدہ قومی یکجہتی کانفرنس…
-

مسلمانوں کے بارے میں پھیلایا جاتا ہے جھوٹ
آبادی میں مسلمانوں کی حصہ داری اور مہاجرین کی تعداد کے بارے میں اصل تصویر کچھ اور ہے سوامی ناتھن ایس انکلیسریا ائیر حالیہ برسوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور اس میں دو ایشوز پر بی جے پی کے زور دینے کا بڑا ہاتھ رہا۔ ایک ایشو ہے مسلمانوں کے زیادہ…
-

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ
نئی دہلی: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں گزشتہ روز رہی تیزی کے درمیان جمعہ کو مسلسل چوتھے دن گھریلو سطح پرپٹرول 30 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 35 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد دہلی میں پٹرول 103.54 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 92.12 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔…
-

ہندوستان اور چینی فوجیوں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپ
ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان لائن آف ایکچول کنٹرول کے نزدیک اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر کے یانگسی میں گزشتہ ہفتے معمولی جھڑپ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے نئی دہلی: ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان لائن آف ایکچول کنٹرول کے نزدیک اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر کے یانگسی میں گزشتہ…
-

لکھیم پور کھیری تشدد میں اب تک کتنی گرفتاریاں ہوئیں؟ یوپی حکومت سپریم کورٹ میں آج جواب داخل کرے گی
لکھیم پور کھیری تشدد معاملہ پر آج سپریم کورٹ میں پھر سے سماعت ہوگی۔ عدالت نے جمعرات کو اس معاملہ میں یوپی حکومت سے اسٹیٹس رپورٹ طلب کی تھی نئی دہلی: لکھیم پور کھیری تشدد معاملہ پر آج سپریم کورٹ میں پھر سے سماعت ہوگی۔ عدالت نے جمعرات کو اس معاملہ میں یوپی حکومت سے…