Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

لکھیم پور کھیری تشدد کے خلاف کسان مورچہ نے 18کو ’ریل روکو آندولن‘ کا کیا اعلان
نئی دہلی: سینکت کسان مورچہ نے ہفتہ کو مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی اور ان کے بیٹے آشیش مشرا مونو کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں ہوئے تو دسہرہ کو وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے…
-

ریاست میں بیشتر مسلمان کنورٹیڈ ہیں، ان کے آباء بیف نہیں کھاتے تھے
آسام میں کئی مقامات پر بیف پر پابندی عائد کی گئی ہے جس پر تنازعہ چل رہا ہے، وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کا کہنا ہے کہ جو بھی مسلمان ہیں انھیں یاد رکھنا چاہیے کہ ان کے دادا، پردادا بیف نہیں کھاتے تھے۔ اپنے متنازعہ بیانات کے لیے مشہور آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت…
-

مجھے ایک بار پھر خانہ نظر بند رکھا گیا: محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ مجھے آج ایک بار پھر خانہ نظر بند رکھا گیا۔ میں آج سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے ایک عام شہری کے گھر جانا چاہتی تھی۔ سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ اننت ناگ کے…
-

فرانس میں زیرِتعمیر یورپ کی سب سے بڑی مسجد کو شہید کرنے کی دھمکی
پیرس: فرانس میں زیر تعمیر یورپ کی سب سے بڑی مسجد کی انتظامیہ کو ایک خط موصول ہوا ہے جس میں مسجد پر حملے اور شہید کرنے کی ناپاک دھمکی دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں ترکی جانب سے تعمیر کی جانے والی یورپ کی سب سے…
-

سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ، 10 افراد زخمی
ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا تاہم ٹکرے لگنے کے باعث مسافر زخمی ہوئے: عرب اتحادی افواج ریاض: سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے شہر…
-

آرین کو پھنسانے والی این سی بی نے 3 افراد کو بی جے پی سے تعلقات کی بنا پر رہا کر دیا: نواب ملک
این سی پی کے ترجمان نواب ملک نے ایک روز قبل بھی آرین خان کا یہ کہہ کر دفاع کیا تھا کہ دراصل آرین خان کو گرفتار کر کے شاہ رخ خان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ممبئی: کروز پر ڈرگس پارٹی میں شامل ہونے کے الزام میں گرفتار بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان…
-

یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ میں شرپسندانہ مذہبی رسومات کی مذمت
غزہ: کل جمعرات کو سیکڑوں یہودی انتہا پسندوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں گھس کرتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی اور ’خاموش‘ دعا کی سرگرمیوں کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ ’یورپین فاؤنڈیشن برائے القدس‘ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ کی طرف…
-

مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اسرائیل کے تمام اقدامات باطل ہیں: عکرمہ صبری
مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی کسی عدالت یا دوسرے ادارے کو مسجد اقصیٰ کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں کیونکہ مسجد اقصیٰ صرف مسلمانوں کا مقدس مذہبی مقام ہے جس پر یہودیوں کا کوئی حق نہیں۔…
-

فلپائن کی صحافی ماریہ ریسا اور روس کی دمتری مراتوف کو امن کا نوبل انعام دیا گیا
اسٹاک ہوم: نوبل کمیٹی نے فلپائن کی صحافی ماریہ ریسا اور روس کی دمتری مراتوف کو 2021 کا امن کا نوبل انعام دینے کا اعلان کیا ہے یہ ان کی آزادی اظہار کے لیے کی جانے والی کوششوں کی وجہ سے دیا گیا ہے فلپائن کی صحافی ماریہ ریسا اور روس کی دمتری مراتوف کو…
-

لکھیم پوری کھیری تشدد معاملے میں سپریم کورٹ سخت، یوپی حکومت سے کہا – باتوں سے کام نہیں چلے گا، فوری طور پر کارروائی کی جائے
سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری تشدد کی جانچ میں یوپی حکومت اور پولیس کے رویہ پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے جمعہ کے روز کہا کہ صرف باتوں سے کام نہیں چلے گا، ملزمین کے خلاف فوری طور پر کارروائی کی جائے نئی دہلی: سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری تشدد معاملے کی جانچ میں…