Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

امریکہ: اسکول ٹیچر نے ایک مسلم طالبہ کا زبردستی نقاب اتار دیا، CAIR نے واقعہ کی مذمت کی، اسکول کے خلاف کیس درج کرنے کا فیصلہ
نیو جرسی: امریکی ریاست نیوجرسی میں ایک نسل پرست اسکول ٹیچر نے مسلم طالبہ کا نقاب اتار دیا جس سے بچی خوف زدہ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی میں 7 سالہ سمعیہ معمول کی طرح نقاب لگا کر اسکول گئی تو ٹیچر نے بچی سے زبردستی نقاب اتروالیا اور…
-

مایاوتی نے مکھوٹا اتارا، کہا – اجودھیا، کاشی متھرا میں ’ادھورا کام‘ پورا کراؤں گی
لکھنؤ: (ایجنسی) اترپردیش میں چند ماہ میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس سے قبل بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے کہاکہ اگر یوپی میں ان کی سرکار بن جاتی ہے تو وہ انتقام کے جذبہ سے کام نہیں کریں گے بلکہ جو پروجیکٹ چل رہے ہیں ان کو پوراکروائیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ…
-

یمن کے شہر عدن کے گورنر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، 5 افراد ہلاک
صنعا: یمن کے شہر عدن میں گورنر کے قافلے پر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن کے شہر عدن میں گورنر کے قافلے کو کار بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے تاہم گورنر محفوظ رہے، حملے کے وقت…
-

لکھیم پور کھیری تشدد معاملہ: وزیر کا بیٹا آشیش مشرا اہم سوالوں کے جواب دینے سے قاصر، بھیجا گیا جیل
آشیش مشرا سے یہ پوچھے جانے کے بعد کہ لوگوں کو ٹکر مارنے کے بعد گاڑی کیوں نہیں رکی اور سڑک پر ہجوم کیوں تھا، آشیش مشرا کا ایک ہی جواب تھا۔ “میں وہاں نہیں تھا۔” لکھیم پور کھیری: مرکزی وزیر اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو بالآخر جیل بھیج دیا گیا۔ اس…
-

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی عبد القادر خان کا انتقال
گزشتہ مہینے عبد القادر خان نے کہا تھا کہ وہ مدت طویل سے بیمار ہیں لیکن عمران خان یا ان کی کابینہ کے کسی رکن نے ان کی خیریت معلوم نہیں کی۔ وہ کافی دنوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اسلام آباد: پاکستان میں جوہری پروگرام کے موجد کہے جانے والے سائنسداں عبد القادر…
-

امیر شریعت کا انتخاب اتفاق رائے سے نہ ہونا افسوناک: خالد سیف اللہ رحمانی
پٹنہ: (جامی) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری اور معروف عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اتفاق رائے سے امیر شریعت کا انتخاب نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اتفاق رائے نہ ہونے کے سبب ہی انہوں نے اپنا نام واپس لے لیا…
-

مسجد اقصی پر صرف مسلمانوں کا حق ہے! اسرائیلی عدالت کے ذریعہ یہودیوں کو وہاں عبادت کی اجازت دینا انتہائی خطرنا ک نتائج کا حامل: مولانا محمودمدنی صدر جمعیۃ علماء ہند
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت کے ذریعہ مسجد اقصی میں یہودیوں کی عبادت کی اجازت کو بین الاقوامی معاہدوں اور مسجد اقصی کی تاریخی و قانونی حیثیت کی خلاف ورزی بتایا ہے اور اس پر بات اطمینان ظاہر کیا ہے کہ وہاں کی اعلی…
-

مولانا احمد ولی فیصل رحمانی امارت شرعیہ کے نئے امیر شریعت منتخب دفتر امارت شرعیہ پٹنہ میں استقبالیہ، عہدیداران وکارکنان نے مبارک باد پیش کی
پٹنہ: (نمائندہ خصوصی) بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کی معروف تنظیم امارت شرعیہ کے نئے امیر کے انتخاب کے سلسلے میں جاری طویل رسہ کشی مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کے منتخب ہونے کے بعد ختم ہوگئی۔ واضح رہے کہ سنیچر کوالمعہد العالی پھلواری شریف کے احاطے میں امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کے ارباب حل وعقد…
-

مولانا احمد ولی فیصل رحمانی آٹھویں امیر شریعت منتخب
پٹنہ: (ملت ٹائمز/ فضل المبین) امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ جھاڑکھنڈ کےآٹھویں امیر شریعت مولانا احمد علی فیصل رحمانی منتخب ہوگئے ہیں۔ آج نو اکتوبر کو پٹنہ میں ارباب حل و عقد کا اجلاس ہوا جس میں میں چار نام سامنے آئے مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ، مولانا انیس الرحمن قاسمی، مفتی احمد نظر توحید…
-

لکھیم پور واقعہ ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ، اجے مشرا کو برطرف اور آشیش مشرا مونو کو فوراً گرفتار کیا جائے: سینکت کسان مورچہ
سینکت کسان مورچہ نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کو برخاست اور ان کے بیٹے آشیش مشرا مونو کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ سینکت کسان مورچہ نے لکھیم پور کھیری قتل عام کے خلاف ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام لگایا کہ لکھیم پور واقعہ ایک سوچی سمجھی…