Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بنگال کے بعد اتراکھنڈ میں بھی بی جے پی کو لگا جھٹکا، وزیر ٹرانسپورٹ یشپال آریہ اور رکن اسمبلی سنجیو نے تھاما کانگریس کا دامن
اتراکھنڈ حکومت میں وزیر ٹرانسپورٹ یشپال آریہ اور ان کے رکن اسمبلی بیٹے سنجیو آریہ نے بی جے پی کو جھٹکا دیتے ہوئے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اتراکھنڈ اسمبلی انتخاب سے قبل بی جے پی کو زوردار جھٹکا لگا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ یشپال آریہ اور ان کے رکن اسمبلی بیٹے سنجیو آریہ…
-

تبدیل مذہب کو لے کر جو کچھ ہو رہا ہے اس کے لئے ہم خود ذمہ دار ہیں: موہن بھاگوت
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے تبدیل مذہب پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے لئے ہندو خود ذمہ دار ہیں۔ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے تبدیل مذہب کو لے کر ایک مرتبہ پھر بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں (ہندوؤں) اپنے بچوں…
-

طالبان وفد سے مذاکرات واضح اور پیشہ ورانہ تھے: امریکہ
واشنگٹن : امریکہ نے کہا ہے کہ طالبان سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی بالمشافہ ملاقات ”واضح اور پیشہ ورانہ” تھی جس کے دوران مختلف امور پر مذاکرات ہوئے ہیں۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی وفد نے ہفتے کو طالبان…
-

چین کے سخت موقف کی وجہ سے زیر التوا مسائل حل نہیں ہو سکے
ہندوستان نے مثبت اور تعمیری تجاویز پیش کیں، لیکن چینی فریق نے اس سے اتفاق نہیں کیا اور نہ ہی اس سمت میں آگے بڑھنے کی کوئی تجویز پیش کی، نتیجتاً مذاکرات کے دوران زیر التوا مسائل حل نہیں ہو سکے۔ نئی دہلی: مشرقی لداخ میں کشیدگی کو حل کرنے کے لیے اتوار کو دونوں…
-

قانون کو کچلنے والی یوگی حکومت کے دن اب محض گنتی کے: اکھلیش
اکھلیش یادو نے کہا کہ مرکزی حکومت پانچ ٹریلین ڈالر کی اکانومی کی بات کہہ رہے تھی تو یوپی کے نقل چی وزیر اعلی نے بھی ایک ٹریلین معیشت کا وعدہ کرلیا مگر نتیجہ صفر ہے۔ سہارنپور: مغربی اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کا بگل پھونکتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے…
-

ظلم دونوں کمیونٹی پر ہوا ، لیکن انصاف دینے اور دلانے کی کوشش صرف ایک کو!
شمس تبریز قاسمی آسام میں پولس کے ذریعہ مسلمانوں کا قتل اور لکھیم پور کھیری میں کسانوں کا قتل عام ۔ دونوں واقعہ ایک جیسا ہے ، کہانی ملتی جلتی ہے ۔ آسام میں سرکار کے حکم پر پہلے 800 مسلمانوں کو بے گھر کیا گیا ، ان کی زمین چھین لی گئی ، کوئی…
-

اخلاص و للہیت کے جذبے سے امارت شرعیہ کے کاموں کو آگے بڑھائیں ، امارت شرعیہ کے ذمہ داران و کارکنان کے درمیان نومنتخب امیر شریعت کا پہلا خطاب
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ کے آٹھویں امیر شریعت حضرت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی صاحب مدظلہ نے ۱۰ اکتوبر کوامارت شرعیہ کے مرکزی و ذیلی دفاتر کے ذمہ داران وکارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی فرمائی اور امارت شرعیہ کے کاموں میں انہماک کے ساتھ لگے…
-

پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے لاک ڈاؤن کی مدت کے دوران دہلی بھر میں تقریبا ۵۰ کورونا وائرس کو ان کی بے لوث خدمات کے لیے نوازا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا ، دہلی کے زیر اہتمام منعقد ‘کورونا واریرس اپریسیشن ایوارڈ تقریب’ میں مہلک وبائی مرض کی دوسری لہر کے دوران انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے پر ڈاکٹروں ، صحافیوں اور سماجی کارکنوں سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے 50 افراد کو نوازا گیا۔…
-

جموں و کشمیر: اقلیتوں پر ہوئے حالیہ حملوں سے کشمیری مسلمان ہِل گئے ہیں: سیف الدین سوز
جموں و کشمیر میں سینئر کانگریس لیڈر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ حالیہ ہلاکتوں سے یہاں کے مسلمان اندر سے ہل گئے ہیں اور خون خرابہ نہیں چاہتے ہیں ۔ ساتھ ہی ساتھ ہی انہوں نے عام شہریوں پر حملے کرنے والے ملیٹنٹوں سے بات چیت کرنے کی وکالت کی بھی ہے ۔
-

جھارکھنڈ میں بجلی بحران کا اندیشہ، اگر بروقت کوئلہ نہیں ملا تو دو یونٹیں ہوسکتی ہیں بند
ٹی وی این ایل کے پاس محض آج رات 12 بجے تک کا ہی کوئلہ اسٹاک 5 ہزار میٹرک ٹن بچا ہے، اگر سی سی ایل کوئلے کی سپلائی نہیں کرتا ہے تو آج آدھی رات سے ٹی وی این ایل بھی ٹھپ ہوسکتا ہے۔ رانچی: قومی کوئلہ بحران کا اثر اب سب سے زیادہ…