Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

دہلی میں مظاہرہ کے دوران بی جے پی رکن پارلیمنٹ منوج تیواری زخمی، داخل اسپتال
یہ حادثہ ڈی ڈی ایم اے کے ذریعہ دہلی میں چھٹھ پوجا کے تہوار پر پابندی عائد کیے جانے کے حکم کے خلاف وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی سرکاری رہائش کے سامنے بی جے پی کے ذریعہ منعقد احتجاجی مظاہرہ کے دوران ہوا دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی رہائش کے سامنے مظاہرہ کے…
-

یمن میں دھماکہ، پولیس افسر سمیت تین افراد ہلاک
صنعاء: مشرقی یمنی شہر سیون میں ہوئے دھماکے میں ایک پولیس اہلکار کی موت ہوگئی۔ سیکورٹی سروس سے منسلک ذرائع نے بتایا کہ پیر کی شام صوبہ حضرموت کے دوسرے سب سے بڑے شہر سیون میں واقع ایک اسپتال کے باہر ایک کار دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے ایک پولیس افسر کی موت ہوگئی۔…
-

چین میں طوفانی بارشوں کے باعث 15 افراد ہلاک
تائیوان: چین کے صوبہ شانکسی میں طوفان اور مسلسل گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں کی وجہ سے کم از کم 15 افراد ہلاک اور تین لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ اطلاع صوبائی حکومت نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں دی۔ 2 سے 7 اکتوبر تک شانکسی میں موسم خزاں کا بدترین سیلاب…
-

یمن کی خانہ جنگی نے ملک کو قحط اور معاشی تباہی کی جانب دھکیل دیا
اقوام متحدہ کے ایک سینئر عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ یمن کے لاکھوں باشندوں کے حالات ہر آنے والے دن کے ساتھ خوفناک اور بدتر ہوتے جا رہے ہیں، کیونکہ سیاسی تنازعات بدستور موجود ہیں اور خانہ جنگی اپنے ساتویں سال میں داخل ہو رہی ہے۔ اقوام متحدہ نے یمن میں لوگوں کے حالات…
-

دوحہ میں امریکہ طالبان بات چیت ’مثبت پیش رفت‘ قرار
دوحہ : تجزیہ کاروں نے ہفتے کے روز امریکی وفد اور طالبان رہنماؤں کے وفود کے درمیان دوحہ میں ہونے والی ملاقات کو ایک ”مثبت پیش رفت“ قرار دیا ہے، جس میں سیکیورٹی، دہشت گردی اور انسانی حقوق سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔ نیو یارک سٹی یونیورسٹی سے وابستہ جہانگیر خٹک نے وائس…
-

نتیش کمار نے بہار میں بجلی کی قلت کا کیا اعتراف
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بھی پیر کے روز اعتراف کیا کہ ریاست میں بجلی کا بحران ہے، انھوں نے کہا کہ جہاں سے باہر بجلی خریدی جاتی تھی، وہاں سے کم فراہمی ہو رہی ہے۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ریاست میں بجلی کی قلت کا اعتراف کیا ہے۔ انھوں…
-

امریکہ اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو کابل کے ہوٹلوں سے نکل جانے کی دی ہدایت
واشنگٹن – لندن: امریکا اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو افغانستان میں ہوٹلوں میں قیام کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالخصوص سرینا ہوٹل یا اس کے قریب قیام پذیر شہری فوری طور پر علاقہ چھوڑ دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور برطانیہ نے افغانستان میں مقیم اپنے شہریوں…
-

سال رواں کا معیشت کا نوبل انعام تین امریکی ماہرین کے نام
سال رواں کا معیشت کا نوبل انعام تین امریکی ماہرین کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان میں سے کینیڈین امریکی ماہر اقتصادیات نے اپنی منفرد تحقیق سے روزگار کی منڈی، تعلیم اور تارکین وطن سے متعلق کئی عمومی مفروضے غلط ثابت کیے۔ رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز کی طرف سے پیر گیارہ اکتوبر…
-

پرینکا گاندھی نے غیر جانبدارانہ جانچ کے لیے مرکزی وزیر کی برخاستگی کا مطالبہ کیا
نئی دہلی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کی برخاستگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر جانبدارانہ جانچ کے لیے یہ ضروری ہے۔ اس سلسلے میں انھوں نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے ’’وزیر کا بیٹا کسانوں کے قتل کے الزام میں گرفتار۔…
-

لکھیم پور تشدد معاملے میں گرفتار آشیش مشرا کو عدالت سے نہیں ملی راحت، 3 روز کے لئے پولیس ریمانڈ پر بھیجا
یوگی حکومت کے ذریعہ تشکیل خصوصی جانچ ٹیم کی طرف سے پبلک پرازیکیوٹر نے آگے کی جانچ کے لیے چیف جیوڈیشیل مجسٹریٹ سے آشیش مشرا کی 14 روزہ پولیس ریمانڈ کا مطالبہ کیا تھا۔ اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں آج ایک مقامی عدالت نے مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش…