Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بارہ بنکی میں خوفناک سڑک حادثہ، 14 افراد ہلاک، متعدد زخمی
کرسی روڈ سے ایودھیا روڈ کی طرف آنے والی بس اور مخالف سمت سے آ رہے ٹرک میں آمنے سانے سے ٹکر ہو گئی، بس میں سوار ایک درجن سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں بارہ بنکی: اتر پردیش کے ضلع بارابانکی کے دیوا علاقے میں آج صبح سویرے ایک…
-

لکھیم پور تشدد پر سپریم کورٹ میں سماعت کل تک کے لئے ملتوی، یوپی حکومت سے رپورٹ طلب
سپریم کورٹ میں لکھیم پور سانحہ پر سماعت کل یعنی جمعہ تک کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے۔ قبل ازیں سپریم کورٹ نے یوپی حکومت سے لکھیم پور کھیری تشدد معاملہ پر اسٹیٹس رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ یوپی حکومت کو یہ رپورٹ کل تک پیش کرنا ہوگی۔
-

سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری تشدد کا ازخود نوٹس لیا ، آج سماعت
سپریم کورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق چیف جسٹس این وی رمن ، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہیما کوہلی پر مشتمل ڈویژن بینچ آج لکھیم پور کھیری معاملے کی سماعت کرے گی۔ سپریم کورٹ نے اتر پردیش میں لکھیم پور کھیری تشدد معاملے کا از خود نوٹس لیا ہے اوروہ آج اس کی سماعت…
-

دہلی: سپریم کورٹ نے پٹاخوں پر عائد پابندی پر سختی سے عمل کرنے کا دیا حکم
سپریم کورٹ نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو پٹاخوں پر پابندی سے متعلق اپنے پہلے کے احکامات پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ کسی کی جان کی قیمت پر جشن نہیں منایا جانا چاہئے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پٹاخوں پر پابندی سے متعلق اپنے پہلے کے احکامات پر سختی…
-

بلوچستان: ہرنائی کے علاقے میں شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 150 سے زائد زخمی
بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے فون پر بی بی سی کو بتایا کہ زلزلے کی وجہ سے ہرنائی میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے اور ضلع میں ایمرجنسی نافذ کر کے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے پاکستان صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی…
-

چھتیس گڑھ: کٹر ہندوؤں نے مسلمانوں کے گھروں پر لہرایا بھگوا جھنڈا ، املاک کو پہنچایا شدید نقصان
نئی دہلی: (ملت ٹائمز – رخسار احمد) چھتیس گڑھ کے ضلع کبیردھام میں دو گروہوں کے درمیان جھگڑے کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد واقعات کے پیش نظر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ دائیں بازو کی تنظیموں کی طرف سے نکالی گئی ریلی کے دوران تشدد پھوٹ پڑا۔ کچھ ہندوتوا تنظیموں کی قیادت میں تقریباً…
-

اسلام جمخانہ ممبئی میں ملی تنطیموں کی طرف سے کلیم صدیقی کی گرفتاری، آسام میں ظلم اور کسانوں کے ساتھ ناانصافی کے خلاف احتجاج
اگر جلد مطالبات نہ مانے گئے تو اگلے اقدامات کا اعلان کیا جائے گا ممبئی: (پریس ریلیز) مولانا کلیم صدیقی، عمر گوتم اور دیگر مسلمانوں کی خوامخواہ کے الزامات کے تحت بے جا گرفتاری، آسام میں ظلم وغارت گیری اور کسانوں کے ساتھ ناانصافی کے خلاف شہر کی ملی تنظیموں نے اسلام جمخانہ میرین لائین…
-

12 سال سے جیل میں بند محمد حکیم کو دہلی ہائی کورٹ نے دی ضمانت
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو 12 سال سے جیل میں قید ایک ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے قانونی یا آئینی حقوق کا بروقت تحفظ ہونا چاہیے۔ اپنے حکم میں جسٹس سدھارتھ مردل اور جسٹس جیرام بھامبھانی کی بنچ نے سپریم کورٹ کے ان مشاہدات کا حوالہ دیا…
-

شاہ رخ خان کو نشانہ بنانے کے لئے آرین کو پھنسایا گیا: نواب ملک
ممبئی: ڈرگس پارٹی میں شامل ہونے کے الزام میں گرفتار ہونے والے آرین خان کا این سی پی کے لیڈر نواب ملک نے دفاع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ دنوں سے کرائم رپورٹرز کو یہ خبریں موصول ہو رہی تھیں کہ اگلا نشانہ شاہ رخ خان کو بنایا جائے گا۔ آرین خان کو…
-

لکھیم پور تشدد: مہلوکین کے کنبہ کی مدد کے لیے پنجاب-چھتیس گڑھ حکومت نے بڑھایا ہاتھ، 50-50 لاکھ روپے دینے کا اعلان
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنّی نے سبھی مہلوکین کے اہل خانہ کو 50-50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ لکھیم پور تشدد میں مارے گئے کسانوں اور صحافی کے اہل خانہ کی مدد کے لیے کانگریس حکومت آگے آئی ہے۔ چھتیس گڑھ کے وزیر…