Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس کا وفد لکھنؤ ایئرپورٹ سے لکھیم پور کھیری کے لئے روانہ
راہل گاندھی نے کہا کہ بے قصور کسانوں کو گاڑیوں سے روندنے والے مجرمان آزاد گھوم رہے ہیں اور انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے لکھنؤ: اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری کے تیکونیا میں اتوار کے روز پرتشدد ہنگامہ کے بعد سے گھمسان لگاتار جاری ہے۔ اسی ضمن میں کانگریس کے سابق قومی صدر…
-

آسام کی گلیوں میں پھر خوف کا سناٹا
پروفیسر اختر الواسع ہند۔بنگلہ دیش سرحد پر لکیر کھینچتی ’ برہم پتر ندی ‘ خاموش اپنی رفتار میں بہہ رہی ہے، ساحل پر عارضی خیموں میں پناہ گزیں 800 خاندانوں کی زندگی بھی خاموش ہے۔ معصوم بچے اور خواتین پر مشتمل یہ کنبے بھوکے پیاسے اور انجانے خوف سے سہمے ہوئے ہیں۔ آسام کے یہ…
-

پولیس کے ذریعہ بے جا زور کے استعمال نے آسام کے درنگ میں جانی نقصان کیا، اے پی سی آر کی تحقیقی رپورٹ
درنگ: (ملت ٹائمز) آسام کے درنگ ضلع میں پولیس نے بغیر کسی وجہ کے حملے کیے اور بے گھر افراد کے خلاف غیر ضروری طور پر اپنی طاقت کا بے جا استعمال کیا، جس سے دو افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے۔ اے پی سی آر (اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سِوِل رائٹس) کی ایک…
-

برطانیہ وزیر اعظم کے خصوصی نمائندے کی طالبان قیادت سے ملاقات
کابل: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان نے طالبان قیادت سے ملاقات کی ہے اور ان سے انسانی بحران اور ملک کو جنگجوؤں کی تربیت گاہ بننے سے روکنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ برطانوی دفترخارجہ کے ایک بیان کے مطابق بورس جانسن کے اعلیٰ نمایندہ برائے افغانستان سائمن گاس…
-

راہل گاندھی کا لکھیم پور جانے کا اعلان، کمشنر نے کہا – لکھنؤ ایئرپورٹ پر روک لیں گے!
نئی دہلی: راہل گاندھی نے اعلان کیا ہے کہ وہ لکھنؤ پہنچنے کے بعد لکھیم پور کھیری جاکر مہلوک کسانوں کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے اور سیتاپور میں پرینکا گاندھی سے بھی ملیں گے جہاں انہیں گرفتار کر کے رکھا گیا ہے۔ وہیں، لکھنؤ کے پولیس کمشنر ڈی کے ٹھاکر نے کہا کہ…
-

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
نئی دہلی: اوپیک کی جانب سے مانگ کے مطابق تیل کی پیداوار میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں کام تیل کی قیمتوں میں ابال جاری رہنے کے دباؤ میں بدھ کے روز لگاتار دوسرے دن ملک میں پٹرول 30 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 35 پیسے لیٹر مہنگا ہو گیا۔…
-

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے سالانہ فقہی سمینار کا انعقاد
المعہد العالی الاسلامی کے اشتراک وتعاون سے اکیڈمی کے دو فقہی سمینار (گزشتہ 29واں فقہی سمینار اورموجودہ 30 واں فقہی سمینار حیدرآباد میں منعقد ہوئے حیدرآباد: (پریس ریلیز) اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے 29ویں اور 30ویں فقہی سیمینارکا انعقاد ریاست تلنگانہ کے دار السلطنت اور تاریخی تہذیبی، علمی وادبی شہر حیدرآباد کے مشہور ومعروف تحقیقی…
-

مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنانے کے واقعات پر حکمران طبقہ کی خاموشی تشویشناک: پاپولر فرنٹ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے صدر یاسر حسن نے کہا ہے کہ، “ریاست میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے واقعات کا ایک سلسلہ جاری ہے اور اس کے متعلق حکمران طبقہ کی خاموشی تشویشناک ہے۔ حال ہی میں ، کئی ایسے واقعات ہوئے ہیں جس میں سنگھ پریوار کے کارکنوں نے…
-

اویسی نے لکھیم پور کھیری معاملہ کو بتایا منصوبہ بند سازش کا حصہ، اس واقعہ کا مودی – یوگی حکومت ذمہ دار
ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے اترپردیش ، کےلکھیم پور کھیری میں احتجاجی کسانوں کو، کار کےذریعہ روند نے کی مذمت کی۔ انھوں نے مرکزی وزیر کے بیٹے کی جانب سے کسانوں کو قتل کرنے کا الزام لگایا۔ اویسی نے مرکزی وزیر کو عہدے سے برطرف کرنے، اور معاملہ کی عدالتی جانچ کی حکومت…
-

لکھیم پور کھیری تشدد: چار کسانوں میں سے دو کی آخری رسومات ادا
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کسانوں کی موت کی وجہ زیادہ خون بہنے کو بتایا گیا ہے، بہرائچ باشندہ مقتول کسان کے اہل خانہ اس رپورٹ سے مطمئن نہیں ہیں جس کے بعد انتظامیہ دوبارہ پوسٹ مارٹم کے لئے تیار ہو گیا ہے۔ لکھیم پور کھیری: اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری کے تکونیا میں ہوئے…