Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

دہلی القاعدہ معاملہ: مولانا عبدالرحمن کی ضمانت عرضداشت پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے این آئی اے عدالت سے رپورٹ طلب کی
ممبئی: ممنوع دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے مبینہ الزامات کے تحت گرفتار دارالعلوم دیوبند کے فارغ مولانا عبدالرحمن (کٹکی) کی ضمانت پر رہائی کی عرضداشت پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران سپریم کورٹ آف انڈیا نے نے خصوصی این آئی اے عدالت سے رپورٹ…
-

دہلی فساد: رتن لال مرڈر کیس میں ملزم سلیم عرف منا اور سمیر کو ضمانت
جمعیۃ علما ء ہند کی کوششوں سے جیل میں بند نوجوانوں کی ضمانت کا سلسلہ جاری۔ جمعیۃ کی نگرانی میں 154مقدمات میں ٹرائل شروع ہو چکا ہے: ایڈوکیٹ نیاز احمد فاروقی نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی فساد میں کے کے ڈی کورٹ کے ایڈیشنل جج ونود یاود نے آج اپنے اپنے الگ فیصلوں میں رتن…
-

دینی جماعتوں اور ملی تنظیموں کو پریس ریلیز سے آگے بڑھنا چاہئے!
کلیم الحفیظ، نئی دہلی حکمت و مصلحت جب حد سے تجاوز کرجاتی ہے تو بزدلی اور کم ہمتی کی حدود میں داخل ہوجاتی ہے۔بعض اوقات ہم اپنی بزدلی کی وجہ سے خاموشی کو بھی صبر جیسے خوبصورت نام سے موسوم کردیتے ہیں اور اپنے دل کو بھلے ہی مطمئن نہ کرپاتے ہوں لیکن اپنے معتقدین…
-

مودی جی! ملک کو آزادی کسانوں نے دلوائی، ان کی حفاظت کیجئے، پرینکا گاندھی نے جاری کیا ویڈیو پیغام
کانگریس پارٹی کی جانب سے کہا گیا کہ ’’راجیہ سبھا کے رکن دیپیندر ہڈا کے ساتھ یہ برتاؤ بھاجپا والوں کی بزدلی کی علامت ہے اور پرینکا گاندھی کا ڈٹ کر کھڑے ہو جانا جرأت مندانہ قدم ہے۔ جیت ہمت کی ہوگی۔‘‘ لکھنؤ: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کر…
-

سیتاپور میں کانگریس کارکنان کا زبردست مظاہرہ
سیتاپور میں کانگریس کارکنان نے پی اے سی گیسٹ ہاؤس کے سامنے زبردست مظاہرہ کیا، جہاں کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی کو زیر حراست رکھا گیا ہے۔ پرینکا گاندھی کو پیر کی شام اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب وہ ایک وزیر کے بیٹے کی گاڑی کی زد میں آکر جان گنوانے…
-

تریپورہ: بی جے پی رکن اسمبلی پارٹی کو جھٹکا دینے کے لیے تیار، جلد ترنمول کانگریس میں ہوں گے شامل
آشیش داس نے بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’ملک کے عوام بی جے پی کو سمجھ چکے ہیں اور اس کا چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، میں نے بی جے پی میں شمولیت پر کفارہ ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘‘ کولکاتا: تریپورہ میں بی جے پی رکن اسمبلی آشیش…
-

کانگریس کب تک اپنا ہی گھر پھونکتی رہے گی؟
سہیل انجم اگر کسی مکان میں آگ لگی ہو اور اس کے مکین آگ بجھانے کے بجائے باہم دست و گریباں ہوں تو ظاہر ہے کہ وہ مکان جل کر خاکستر ہو جائے گا۔ آجکل کچھ یہی کیفیت کانگریس پارٹی کی ہے۔ سونے کی لنکا کو جلانے کے لیے ایک ہی ہنومان کافی تھے یہاں…
-

یوپی پولیس نے میرے ساتھ مار پیٹ کی، جمہوری عمل کا زوال ہوچکا: پرینکا
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے لکھیم پور کھیری واقعہ پر یوگی حکومت کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا، انھوں نے کہا کہ اتر پردیش میں جمہوری عمل کا پوری طرح زوال ہو چکا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے لکھیم پوری کھیری میں کسانوں کے قتل اور تشدد کے واقعہ پر یوگی حکومت…
-

دنیا بھر میں فیس بک، وہاٹس ایپ، انسٹاگرام ٹھپ ، ٹھیک کرنے کی کوششیں جاری
پیر کے روز شام سے فیس بک، وہاٹس ایپ اور انسٹاگرام اچانک ٹھپ ہو گئے، ان تینوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمس کی کمپنی نے کہا ہے کہ انھیں دقت کے بارے میں معلوم ہے اور وہ ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دنیا بھر میں پیر کی شام سوشل میسجنگ سائٹس اور ایپ فیس…
-

جی ہاں، لکھیم پور کھیری میں مرکزی وزیر کے بیٹے نے ہی کسانوں پر چڑھائی تھی گاڑی، پستول سے کی کئی راؤنڈ فائرنگ!
لکھیم پور کھیری میں اتوار کو ہوئے تشدد میں مرکزی وزیر اجے مشر کے بیٹے آشیش مشرا کو لے کر حیران کرنے والے انکشافات ہوئے ہیں، اجے مشر کا یہ دعویٰ غلط ثابت ہو رہا ہے کہ موقع پر ان کا بیٹا موجود نہیں تھا۔ اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں اتوار کو ہوئے…