Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جمعیت علماء آسام کے صدر مولانا مشتاق عنفر نے جمعیت کے وفد کے ساتھ درنگ دھال پور کا دورہ کیا
بجالی: (پریس ریلیز) جمعیت علماء ہند کے صدر حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب کے حکم سے صوبہ آسام کے جمعیت کے صدر مولانا مشتاق عنفر صاحب اپنی وفد کے ساتھ درنگ دھال پور کا دورہ کیا اور بے دخل کئے گئے تقریباً 900 خاندانوں کو ہر طرح کی مدد کی جس میں 1000 تیرپال،…
-

لکھیم پوری سانحہ ہندوستانی جمہوریت پر سیادہ دھبہ ، ملی کونسل کسانوں کے ساتھ ہے: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) کسانوں کے مطالبات کو پوراکرنے کے بجائے ان پر حملہ کرنا اور گاڑیوں سے کچل دینا شرمناک اور ہندوستانی جمہوریت پر سیاہ دھبہ ہے ۔جس طرح سے لکھیم پوری میں احتجاج کررہے کسانوں کو ماردیاگیا ہے وہ بہت ہی افسوسناک ہے اور یہ براہ راست عوام کا قتل ہے کیوں کہ…
-

لکھیم پور میں ہوئے پرتشد د واقعہ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: صدر جمعیۃ علماء ہند
نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولامحمود اسعد مدنی نے لکھیم پور کھیری (یوپی) میں ہوئے پرتشدد واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس میں ملوث افراد کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مولانا مدنی نے کہا کہ وہاں جو کچھ بھی ہوا ہے، وہ کسانوں کے تئیں…
-

یوپی میں کسانوں کا قتل: پاپولر فرنٹ کا مرکزی وزیر اجے مشرا ٹینی اور بیٹے کی گرفتاری کا مطالبہ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے اپنے ایک بیان میں اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے قتل کے ذمہ دار مرکزی وزیر اجے مشرا ٹینی اور ان کے بیٹے آشیش کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ…
-

ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج کیلئے شہر بھر میں مہم چلائے گی جمعیۃ علماء
شہری جمعیۃ کی میٹنگ میں جلوس محمدیؐ، ماہ رحمت عالم اور مساجد کے وقف بورڈ میں اندراج کے تعلق سے اہم فیصلے لئے گئے کانپور: جمعیۃ علماء شہر کانپور کے اراکین منتظمہ و مدعوئین خصوصی کی ماہانہ میٹنگ بعد مغرب دفتر شہری جمعیۃ علماء جمعیت بلڈنگ رجبی روڈ کانپور میں زیر صدارت ڈاکٹر حلیم اللہ…
-

مفتی محمد راشد اعظمی بنائے گئے دارالعلوم دیوبند کے نئے نائب مہتمم، کارگذار مہتمم کا فیصلہ فی الحال ملتوی
دیوبند: (سمیر چودھری) عظیم علمی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ نے نہایت اہم فیصلہ کرتے ہوئے ادارے کے موقر و ممتاز استاذ حدیث اور مبلغ مفتی راشد اعظمی کو دارالعلوم دیوبند کا نائب مہتمم منتخب کیا ہے۔ مفتی راشد کے انتخاب کی خبر سے علمی حلقوں میں خوشی کا ماحول ہیں۔ مفتی راشد…
-

گاندھی کے نزدیک سچ اور عدم تشدد صرف ایک فلسفہ نہیں تھا بلکہ زندگی گزارنے کا ایک طریقہ تھا: ڈاکٹر آمنہ مرزا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) امپار – انڈین مسلم فار پروگریس اینڈ ریفارمز نے گاندھی جینتی کے موقع پر ایک خصوصی لیکچر کا اہتمام کیا جس میں معروف ماہر تعلیم ، مصنف اور سماجی کاروباری ڈاکٹر آمنہ کلیدی مقرر تھے۔ ویبینار کی میزبانی معتدل سید رضوان نے کی اور خوش آمدید خالد انصاری نے کیا۔ پروگرام…
-

پیغمبر اسلامؐ کا خاکہ بنانے والے لارس ولکس کی سڑک حادثے میں موت
ولکس کی عمر 75 سال تھی۔ یہ حادثہ اتوار کو جنوبی سویڈن کے قصبے مارکریڈ کے قریب اس وقت پیش آیا جب وہ پولیس کی سیکورٹی میں کہیں جا رہا تھا۔ اسٹاک ہوم: سویڈن کے کارٹونسٹ لارس ولکس جنہوں نے پیغمبر اسلامؐ کا خاکہ بنایا تھا، س کی ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ ’واشنگٹن…
-

مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے سمیت دیگر 15 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج
مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کے بیٹے آشیش مشرا سمیت دیگر 15 لوگوں کے خلاف تکونیا پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی ہوئی ہے۔ لکھیم پور/ لکھنؤ: اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری میں پرتشدد جھڑپ میں چار کسانوں سمیت آٹھ افراد کی ہلاکت کے سلسلے میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے…
-

لکھیم پور معاملہ، اکھلیش یادو کو حراست میں لیا گیا
اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جس کا سماج وادی پارٹی کے کارکنوں نے زبردست احتجاج کیا۔ اس سے پہلے اکھلیش یادو لکھیم پور کھیری جانے سے روکنے کے بعد لکھنؤ میں اپنے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھ گئے…