Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مرنے والے کسانوں کے اہلِ خانہ سے ملنے گئیں پرینکا گاندھی گرفتار
تازہ خبروں کے مطابق اور کانگریس اتر پردیش کے ٹویٹر ہینڈل کے ٹویٹ کے ذریعہ یہ اطلاع ملی ہے کہ کانگریس کی جنرل سیکریٹری کو گرفتار کر کے سیتاپور پولیس لائن لے جا یا جا رہا ہے۔ اس ٹویٹ میں لوگوں سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ سبھی لوگ سیتا پور پولیس لائن پہنچیں۔…
-

دیش بھکتی کے نام پر دیش سے دھوکہ
آر ایس ایس ہمیشہ جنگ آزادی کے خلاف اور انگریز حکومت کا وفادار رہا۔ ایسے لوگوں سے حب الوطنی کی توقع کرنا ایسے ہی ہے جیسے کہ آگ سے پانی نکلنے کی توقع کرنا۔ سہیل انجم جب بھی کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی چینی افواج کی جانب سے ہندوستانی علاقے میں دراندازی کے معاملے…
-

بھارت کی شناخت ختم کرنے کی کوشش کیوں؟
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم بھارت صدیوں سے مختلف تہذیب ، زبان اور متنوع کلچر کا پیکر ملک رہاہے۔ اس ملک کی سب سے نمایاں شناخت اور خصوصیت یہ ہے کہ یہاں مختلف ذات ، تہذیب اور کلچر کے لوگ صدیوں سے آباد ہیں۔ علاقہ ایک ، خطہ ایک لیکن تہذیب کلچر اور معاشرہ…
-

پرینکا گاندھی ہی یوپی کانگریس کا چہرہ: سلمان خورشید
سلمان خورشید نے یہاں میڈیا نمائندوں سے کہا کہ اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا ریاست میں کانگریس کا چہرہ ہیں اور وہی اسمبلی انتخابات مین اترپردیش کانگریس کی قیادت کریں گے۔ لکھنؤ: کانگریس کے سینئر لیڈر اور مینو فیسٹو کمیٹی کے سربراہ سلمان خورشید نے اتوار کو کہا کہ پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی…
-

عام آدمی پارٹی دہلی میں 24 گھنٹے پانی کی فراہمی کو یقینی بنائے گی: ستیندر جین
دہلی کے وزیر صحت نے بتایا کہ ان اہداف کو حاصل کرنے کے لیے ایک مکمل خاکہ تیار کرلیا گیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ فنڈز کی کمی ان کاموں میں رکاوٹ نہیں ہوگی۔ نئی دہلی: دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے اتوار کو کہا کہ عام آدمی پارٹی…
-

پتنجلی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کی چھت سے کود کر سادھوی کی خود کشی
پولیس نے بتایا کہ سادھوی مدھیہ پردیش کی رہنے والی ہے اور گزشتہ چھ برسوں سے یہیں پر رہ رہی تھی۔ سادھوی نے خودکشی کیوں کی ہے، ابھی اس بارے میں کچھ واضح نہیں ہو پایا ہے۔ ہریدوار: اتراکھنڈ کے ضلع ہریدوار کے بہادرآباد علاقے میں واقع پتنجلی یوگ پیٹھ کی برانچ ویدک کنیا گروکُلم…
-

مرکزی وزیر کے بیٹے پر کسانوں کی بھیڑ پر کار چڑھانے کا الزام، 3 ہلاک، کئی زخمی
کسانوں کا الزام ہے کہ کسانوں کو روندنے کی کوشش کرنے والوں میں مقامی رکن پارلیمان اور مملکتی وزیر برائے داخلہ اجئے مشر ٹینی کا بیٹا آشیش عرف مونو بھی شامل ہے۔ لکھیم پورکھیری: اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری کے تکونیا علاقے میں بی جے پی کارکنوں اور کسانوں کے درمیان ہوئی پرتشدد جھڑپ…
-

افغانستان: فائرنگ میں صحافی سمیت 4 افراد جاں بحق
افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ گزشتہ شام ہونے والی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں 4 افراد میں نامور افغان صحافی اور لیکچرر سید معروف سعادت بھی شامل ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق ہلاک ہونے والے 2 افراد طالبان جنگجو…
-

قطر: قانون ساز شوریٰ کونسل کے انتخابات میں کوئی خاتون امیدوار کو کامیابی نہیں ملی
قطر میں پہلی قانون ساز شوریٰ کونسل کے ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے والی کوئی خاتون امیدوار کامیابی حاصل نہ کرسکی۔ خبر ایجنسی کے مطابق شوریٰ کونسل انتخابات میں 26 خواتین امیدواروں نے حصہ لیا تھا، 45 رکنی شوریٰ کونسل کی 30 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوئی تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
-

بھوانی پور میں ممتا بنرجی نے ریکارڈ ووٹوں سے حاصل کی جیت
ترنمول کانگریس کے حامیوں کا کہنا ہے کہ پانچ مہینے پہلے ہم نے عظیم فتح کا چراغ روشن کیا تھا، لیکن ایسا تھا جیسے اس کے نیچے سردی میں اندھیرا ہے۔ اتوار کو وہ اندھیرا بھی ختم ہوگیا ہے۔ کلکتہ: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھوانی پور سے 56,835 ووٹوں سے جیت حاصل کرلی ہے۔…