Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ہم اپنے دفاع کیلئے تیار ہیں، اسماعیل ھنیہ کا رفح آپریشن پر صیہونیوں کو انتباہ!
اپنے ایک انٹرویو میں حما س قیادت کا کہنا تھا کہ اس رائیل جنگبندی پر راضی ہوئے بغیر اپنے قیدیوں کی واپسی چاہتا ہے تا کہ اسکے بعد نئے سرے سے محاذ آرائی کر سکے مگر ایسا نہیں ہو گا۔* فلسطین کی مقا و متی تحریک “حما س” کے پولیٹیکل بیورو چیف “اسماعیل هنیه” نے…
-

انتخابی موسم میں دور درشن ہندی چینل کے لوگو کا رنگ تبدیل کئے جانے پر ممتا بنرجی برہم
بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے دوردرشن کے ہندی چینل کے لوگو کے رنگ میں تبدیلی پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے یہ سوال بھی اٹھایا کہ الیکشن کے دوران مرکزی نشریاتی وزارت نے یہ کیسے کیا؟ الیکشن کمیشن کو مخاطب کرتے ہوئے ممتا نے مطالبہ کیا کہ پرانے نیلے رنگ کو فوری واپس لانے…
-

لوک سبھا انتخاب :2024 تشدد متاثره منی پور میں 11 پولنگ مراکز پر 22 اپریل کو دوبارہ ہوگی ،پولنگ، الیکشن کمیشن کا حكم
گزشتہ کل (19 اپریل) ملک کی 102 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹ ڈالے گئے تھے، جن میں منی پور اندرونی اور منی پور باہری (کچھ حصہ) لوک سبھا سیٹوں کے لیے بھی ووٹنگ ہوئی تھی۔ یہاں ووٹنگ کے دوران کئی مقامات سے تشدد اور ای وی ایم میں توڑ پھوڑ کی خبریں سامنے آئی تھیں۔…
-

بی جے پی کی ‘400’ ‘پار والی فلم پہلے ہی دن سپر فلاپ ہو گئی تیجسوی یادو کا مودی حکومت پر طنزیہ حملہ
بہار میں لوک سبھا انتخاب کی چار سیٹوں پر ووٹنگ ہونے کے ایک دن بعد آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے ہفتہ کے روز بی جے پی پر طنزیہ حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی ‘400 پار’ والی فلم پہلے ہی دن ‘سپر فلاپ’ ہو گئی ہے۔ انھوں نے صحافیوں سے…
-

مراد آباد سے بی جے پی امیدوار سرویش سنگھ کا انتقال، یہاں کل ہی ڈالا گیا تھا ووٹ، آئیے جانیں آگے کا لائحہ عمل
مراد آباد لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار سرویش سنگھ کا آج دہلی ایمس میں انتقال ہو گیا۔ اس لوک سبھا سیٹ پر کل یعنی 19 اپریل کو ہی پہلے مرحلہ کے تحت ووٹ ڈالا گیا تھا۔ سرویش سنگھ نے بھی کل اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا تھا، لیکن اس کے…
-

وسطی عراق میں واقع فوجی اڈے پر نامعلوم ڈرون کا حملہ، امریکہ نے ملوث ہونے کی تردید کی
بغداد: عراق کے وسطی صوبہ بابل میں ہفتہ کی علی الصبح نامعلوم ڈرون سے نیم فوجی دستہ حشد شعبی کے ہیڈکوارٹر والے فوجی اڈے پر بمباری کی گئی جس میں ایک شخص ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم ڈرون نے کلاسو کیمپ کو نشانہ بنایا، جو صوبہ بابل کے…
-

پاکستان میں طوفانی بارش سے بھاری تباہی ، 87 افراد ہلاک، 82 زخمی، 2500 سے زیادہ مکان تباہ
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ ہفتے بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں تقریباً 87 افراد ہلاک اور 82 زخمی ہو گئے۔ یہ معلومات نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے دی ہے۔ پاکستان کے کئی علاقوں میں بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق این ڈی ایم…
-

جلگاؤں تنازعہ پر سپریم کورٹ میں سماعت مسجد کی چابیاں میونسپل کونسل کے پاس رکھے جانے کی ہدایت
نئی دہلی: مہاراشٹر کے جلگاؤں میں واقع مسجد کا تنازعہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ معاملہ پر جمعہ کو سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ جلگاؤں کے ایرنڈول تعلقہ میں واقع مسجد کی چابیاں میونسپل کونسل کے پاس رہیں گی۔ جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس کے وی وشواناتھن کی بنچ بمبئی ہائی…
-

ناگالینڈ 6 اضلاع 738 پولنگ مراکز 9 گھنٹے انتظار 4 لاکھ میں سے ایک بھی ووٹر ووٹ ڈالنے نہیں پہنچا!
کوہیما: مشرقی ناگالینڈ کے 6 اضلاع میں 738 پولنگ مراکز پر انتخابی عہدیداروں نے جمعہ کو 9 گھنٹے سے زیادہ انتظار کیا لیکن ناگا تنظیموں کی جانب سے علیحدہ ‘سرحدی ناگالینڈ علاقہ’ کے مطالبہ پر پولنگ سے دور رہنے کی اپیل کے سبب علاقے کے تقریباً 4 لاکھ ووٹروں میں سے کوئی بھی ووٹ ڈالنے…
-

لوک سبھا انتخابات کا پہلا مرحلہ مغربی یوپی میں ووٹنگ کا رجحان، بی جے پی کے لیے خطرے کی گھنٹی!
اسی لوک سبھا سیٹوں والی ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ کا رجحان بی جے پی کے لیے بڑی پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ ووٹ ڈالنے کے بعد عام لوگوں سے جو بات چیت ہوئی ہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ عوام اب بی جے پی…